Rooh e qalab ho tum by Noreen Qadir Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
ناول “روحِ قلب ہو تم” اردو ادب میں ایک ایسی حساس اور گہری کہانی کے طور پر سامنے آتا ہے جو صرف محبت یا رومانس تک محدود نہیں رہتا، بلکہ انسانی جذبات، نفسیاتی الجھنوں، خاندانی روایات اور تقدیر کے پیچیدہ فیصلوں کو بھی ساتھ لے کر چلتا ہے۔
یہ کہانی قاری کو ایک ایسی دنیا میں لے جاتی ہے جہاں خوشی کے لمحے بھی کسی نہ کسی اندیشے کے سائے میں ہوتے ہیں، اور رشتے بظاہر مضبوط دکھائی دیتے ہیں مگر اندر سے کئی سوالوں میں الجھے ہوتے ہیں۔
“روحِ قلب ہو تم” کا آغاز احد اور نور کی زندگی میں آنے والی خوشیوں سے ہوتا ہے، لیکن یہ خوشیاں زیادہ دیر قائم نہیں رہتیں۔ ان کے ساتھ جڑی کچھ مشکلات کہانی کو ایک جذباتی موڑ پر لے آتی ہیں۔
دوسری طرف ارتضیٰ اور حیا کی شخصیتوں کا ٹکراؤ اس ناول کو مزید دلچسپ اور پیچیدہ بنا دیتا ہے۔ ایک طرف روایتی خاندانی اقدار ہیں اور دوسری طرف جدید، باغیانہ سوچ—اور انہی دونوں کے درمیان یہ کہانی سانس لیتی ہے۔
یہ ناول یہ سوال اٹھاتا ہے کہ کیا انسان اپنی تقدیر کے سامنے سر جھکا دے یا ماضی کے خوف سے لڑ کر اپنی شناخت خود بنائے؟
اس ناول کی سب سے بڑی طاقت اس کا نفسیاتی گہرائی والا انداز ہے۔ کردار صرف کہانی کے حصے نہیں بلکہ ایک مکمل انسانی تجربہ محسوس ہوتے ہیں۔
حیا کا کردار خاص طور پر ایک ایسا تضاد پیش کرتا ہے جو قاری کو بار بار سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔
خاندان کا بڑا پوتا، ذمہ دار اور سنجیدہ مزاج انسان جو اپنی بیوی نور اور بیٹی زمل سے بے حد محبت کرتا ہے۔
ایک سمجھدار اور مشرقی اقدار میں ڈھلی ہوئی عورت جو بیماری کے بعد زندگی میں ایک نیا موڑ دیکھتی ہے۔
سخت مزاج، اصول پسند اور باوقار شخصیت، جو بظاہر سخت مگر اندر سے جذباتی ہے۔
باغی، بے پرواہ اور جدید طرز زندگی کی نمائندہ لڑکی، مگر اندر سے ماضی کے گہرے زخموں میں مبتلا۔
جذباتی نوجوان جو محبت اور حسد کے درمیان الجھا ہوا ہے۔
معصوم، مذہبی اور نرم دل لڑکی جو اپنی سادگی سے کہانی میں روشنی کا پہلو لاتی ہے۔
گھر کی مضبوط بنیاد، صابر اور محبت کرنے والی ماں۔
روایتی سوچ رکھنے والی سخت مزاج عورت جو اکثر طنز اور تنقید کے ذریعے کہانی میں تناؤ پیدا کرتی ہے۔
احد آپ بہت اچھے ہو”
وہ فورا سے اسے بولی احد نے اسکا ہاتھ تھاما
“آپ میری شریک حیات ہو نور یہ بات یاد رکھنا بس اور میاں بیوں آپس میں دوست بھی ہوتے ہیں”
احد نے اسے دیکھ کر مسکرا کر بولا اور اس کی جانب ہاتھ بڑھایا نور نے اسے دیکھا اور مسکرا کر ہاتھ تھام لیا
“اب کیوں ہے آپ کی آنکھیں نم “
“کچھ نہیں بس ایسے ہی احد”
نور اسے نم آنکھوں سے دیکھ کر مسکرا کر جواب دینے لگی احد اسے دیکھنے لگا
“چلو شاباش اٹھو اور سو جاؤ نور آپ بےفضول نہ سوچا کرو کچھ بھی بس خوش رہا کرو خوشی میری پاس سے ہو کر بھی نہیں گزارتی تو خوش کیا رہنا احد ۔ نور میں جانتا ہوں آپ بہت سٹرونگ ہو نہیں میں سٹرونگ اُٹھے چلے سو جائے اور اپنے دماغ سے یہ باتیں نکال دے “
وہ اسے بچوں والے انداز میں بولا نور اثبات میں سر ہلا کر جائے نماز لپیٹ کر جگہ پر رکھ کر بیڈ پر آ گئی۔
_______
تبھی عارض مین گیٹ سے آتا اسے دیکھائی دیا ایزل نے ایک نظر اسے دیکھا اور بغیر کچھ کہے خاموشی سے اپنی تلاوت کرنے لگی عارض اس کے ساتھ آکر بیٹھا اور مسکرا کر اسے دیکھا تلاوت کرتے ہی ایزل نے قرآن بند کی اور عارض کی طرف دیکھا
“کیا ہوا ایزل”
عارض فکرمندی سے اس کے پاس آکر پوچھنے لگا ایزل نے اسے دیکھا
“وہ کچھ نہیں”
کیا میں عارض بھائی کو بتاؤ جو آج مارکیٹ میں ہوا
“کیا ہوا کچھ بتاؤ گی تم”
وہ کچھ بھی نہیں ہوا عارض بھائی سب ٹھیک ہے اچھا تو پھر تم پریشان کیوں ہو کہاں نہیں ہوں میں پریشان
“تم میری چائے لے آؤ میں اپنے روم میں جا رہا ہوں “
کہتے ساتھ وہ اوپر کی جانب بڑھ گیا اور ایزل اثبات میں سر ہلا کر کچن کی طرف بڑھ گئی
عارض اپنے روم میں آیا فریش ہو کر کتاب پڑھنے لگا
“ایزل کیا ہو گیا تم کیوں اُس لڑکے بارے میں سوچ رہی”
نہیں نہیں ایزل مت سوچو ابھی اُس کے بارے میں سو جاؤ چپ کر کے
“افففففف کیا آنکھیں بند کرو تو اُس کا چہرہ سامنے آ جاتا ہے “
وہ سر جھکائے آنکھوں پہ ہاتھ رکھے سوچ رہی تھی
وہ خود کو حوصلہ دیتے ہوئے بولی
“استغفراللہ یہ بھوت ہے کیا “
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Ishq Rangreza by Aman Khan Download pdf Ishq Rangreza by Aman Khan Download pdf is…
Mout se zindagi tak ka safar by Mehwish Basharat Download pdf Mout se zindagi tak…
Khak khoon aur wafa by Sana Ejaz Download pdf Urdu novels, rural Urdu fiction, Khak…
Mohabbat ek gumnaam paheli by Kainat Shahid Download pdf Mohabbat ek gumnaam paheli by Kainat…
Badly se ishq ka safar by Naila Jutt Download pdf Forced Marriage Badly se ishq…
Woh Neelam Pari by Ali Shah download pdf Woh Neelam Pari by Ali Shah download…