Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete PDF is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
تحریر کا عنوان : سرابِ زُہد
مصنفہ کا نام : امۃ الرحمن (قلمی نام )
صنف : ناول
موضوع اور تھیم : روحانی بیداری ، سسپنس، اور حلال محبت
خاص پسِ منظر : مذہبی بمقابلہ ماڈرن طرزِ زندگی اور تکبر بمقابلہ عاجزی
ناول کا خلاصہ:
یہ کہانی ہے ایک ایسی عالی شان سوسائٹی کی جہاں امارت کی چمک دمک میں لوگ دین کی اصل روح کو بھلا کر اسے
صرف اپنی سہولت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
اسی ماحول میں ایک طرف ایک ایسا مغرور اور لبرل امیر زادہ ہے جس کے نزدیک ‘حجاب اور پردہ’ محض احساسِ کمتری کو چھپانے کا نام ہے، اور وہ اپنے حسن و دولت کے زعم میں اندھا ہے۔
جبکہ دوسری طرف، اسی ماڈرن سوسائٹی کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون کی بیٹی ہے، جو بے پناہ دولت کے باوجود
عاجزی کی پیکر اور سخت ترین خاندانی مخالفت کے باوجود شرعی پردے پر چٹان کی طرح قائم ہے۔
جب تکبر اور عاجزی کے یہ دو بالکل الگ کنارے ایک دوسرے کے سامنے آئیں گے، تو کیا ہوگا؟ یہ کہانی ہے معاشرتی منافقت، آزمائشوں، سسپنس اور ایک ایسی حلال محبت کی جو روح کو بدل کر ‘روحانی بیداری’ کا سبب بنتی ہے۔ لیکن کیا یہ سب اتنا آسان ہوگا؟ یا جسے سب زُہد اور تقویٰ سمجھ رہے ہیں، وہ محض ایک سراب ثابت ہوگا؟
’’کلثوم بی!‘‘
کبیر کی رعب دار آواز پورچ میں گونجی۔
وہ اپنی مہنگی، چمکتی ہوئی سیاہ گاڑی کے دروازے سے ٹیک لگائے کھڑا تھا۔
مگر اس کی گہری، متجسس نظریں ابھی تک سامنے والے گھر کے اس بند ہوتے ہوئے گیٹ پر ٹکیں تھیں،
جہاں سے ابھی ابھی وہ بڑی سی چادر والی لڑکی کلثوم بی کو انتہائی ادب سے الوداعی کلمات کہتے ہوئے ان کو ٹرے تھما رہی تھی، جس میں ان کے گھر کا بنا خاص میٹھا موجود تھا۔
، ’’یہ کارٹون کون تھی؟‘‘ کبیر نے ہاتھ میں پکڑے موبائل کی سکرین پر ایک سرسری نگاہ ڈالی، پھر ابرو اچکا کر سامنے والے گھر کی طرف اشارہ کیا۔
اس کے ذہن میں ابھی تک اس لڑکی کا وہ وجود گھوم رہا تھا جس نے خود کو ایک گہری بھوری، بڑی سی چادر میں سر سے پاؤں تک لپیٹ رکھا تھا۔
’’کون صاحب جی؟‘‘ کلثوم بی نے نہ سمجھی سے پوچھا۔
’’یہی سامنے والے گھر میں… جو ابھی اتنا بڑا ٹینٹ اوڑھے کھڑی تھی۔‘‘
کبیر کے لہجے میں ہمیشہ رہنے والا ہلکا سا غرور نمایاں تھا۔
’جہاں تک مجھے معلوم ہے، انکل سلیم کی تو کوئی بیٹی نہیں ہے، ان کا ایک ہی بیٹا ہے جو اپنی فیملی کے ساتھ امریکہ میں سیٹل ہے۔ پھر یہ لڑکی…؟‘‘
’’جی کبیرصاحب ! آپ نے بالکل صحیح کہا،‘‘ کلثوم بی نے اثبات میں سر ہلایا اور تفصیل بتانے لگیں۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Tasur by Isha Rehman Complete PDF Tasur by Isha Rehman Complete PDF is a beautifully…
Pehli chaht by Abdul Ahad Butt Complete PDF (Romantic, Multiple Couples, Second Marriage, differences, Emotions)…
Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download pdf Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download…
Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Download pdf [Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain…
Qaraz e yaad by Eman Download pdf Qaraz e yaad by Eman Download pdf is…
Adhoori dua by Eman Download pdf Adhoori dua by Eman Download pdf is a beautifully…