Tasur by Isha Rehman Complete PDF is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
مگر کیا آپ نے کبھی اس آئینے کے پیچھے چھپی گرد کو پڑھنے کی کوشش کی ہے؟
ہم سب روزانہ سینکڑوں چہروں کے سامنے سے گزرتے ہیں۔ کچھ مسکراتے ہیں، کچھ بیزار نظر آتے ہیں اور کچھ بالکل سپاٹ۔ لیکن ان تاثرات کی تہوں کے نیچے داستانوں کا ایک ایسا قبرستان ہوتا ہے جہاں ادھوری خواہشیں، خاموش سسکیاں اور بے نام خوف دفن ہوتے ہیں۔
“تاثر“ محض ایک کہانی نہیں، بلکہ ان ان کہی باتوں کی بازگشت ہے جنہیں ہم اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی، جو لوگوں کے چہروں پر لکھی دکھوں کی عبارت کو پڑھنے کا ہنر جانتا ہے، مگر خود اپنی روح کے سناٹے سے بے خبر ہے۔ یہ سفر ہے ایک گُم گشتہ آرکائیو سے لے کر انسانی جذبوں کی معراج تک کا۔میرا یہ قلم ان چہروں کے نام، جو ہجوم میں ہو کر بھی تنہا ہیں اور ان تاثرات کے نام، جو لبوں تک آتے آتے دم توڑ دیتے ہیں۔
******
اس کی آنکھ کھلی، تو کھڑکی سے آنے والی صبح کی پہلی سنہری کرنیں اس کے چہرے پر رقص کر رہی تھیں۔ ٹرین ایک انجان اسٹیشن پر رکی ہوئی تھی۔ فضا میں مٹی کی سوندھی خوشبو اور ریلوے ہیکرز کی دور سے آتی آوازیں رچی بسی تھیں۔
اس نے نظریں گھما یں ۔ سامنے والی نشست خالی تھی۔
وہاں اب کوئی نہیں تھا۔ نہ وہ نیلی چادر، نہ وہ بھوری ڈائری، اور نہ ہی وہ پرسکون چہرہ۔ اس نے بے چینی سے ڈبے کے دروازے کی طرف دیکھا اور پھر دیوانہ وار ٹرین سے باہر نکل آیا۔
پلیٹ فارم پر ادھر ادھر چکر کاٹنے پر بھی نہ کامی ۔ اس کی نظریں ہر نیلی چادر اور ہر بکھرے بالوں والی لڑکی کو تلاش کر رہی تھیں۔ قلیوں سے ٹکرایا، مسافروں کے ہجوم کو چیرتا ہوا اسٹیشن کے باہر تک گیا، مگر وہ لڑکی کہیں نہیں تھی۔ وہ جیسے آئی تھی، ویسے ہی خاموشی سے کسی سائے کی طرح ہوا میں تحلیل ہو گئی تھی۔
وہ پلیٹ فارم کے ایک کونے میں کھڑا ہانپ رہا تھا۔ اچانک اسے احساس ہوا کہ وہ جسے تلاش کر رہا ہے، وہ کوئی انسان نہیں بلکہ ایک آئینہ تھی..ایک ایسا آئینہ جو کچھ لمحوں کے لیے اس کے سامنے آیا، اسے اس کی اپنی حقیقت دکھائی اور پھر اوجھل ہو گیا۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Teri manzil ke musafir by Karozia Bhatti Download pdf Teri manzil ke musafir by Karozia…
Parda poshi by Noor Fatimah short story Download pdf Parda poshi by Noor Fatimah short…
Be awaz aurat by Farwa Gull Download pdf Be awaz aurat by Farwa Gull Download…
Aakhri safa afsana by Rimsha Shehzadi Download pdf Aakhri safa afsana by Rimsha Shehzadi Download…
Raaz e Nijaad by Zahra Binte Khalid Download pdf Raaz e Nijaad by Zahra Binte…
Kitab e mamnooh by Aqsa Nawaz Download pdf Kitab e mamnooh by Aqsa Nawaz Download…