Sehr e Mohabbat main gum shamain by Vashma Hafsa Arqam Complete novel ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
یہ ہر اس شخص کی کہانی ہے جو جذبات نہیں سمجھتا—
نہ دوسروں کے، اور نہ ہی اپنے۔ ایسے لوگ اکثر خود سے بھاگتے ہوئے زندگی گزار دیتے ہیں، مگر انہیں یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ اصل بھاگ دوڑ تو ان کے اندر چل رہی ہوتی ہے۔
یہ کہانی کسی ایک انسان کی نہیں بلکہ ہم سب کی کہانی ہے۔
ہر شخص کے اندر جذبات و احساسات کی ایک الگ دنیا بسی ہوتی ہے۔ کبھی یہ دنیا بہت حسین لگتی ہے، اور کبھی ایک نہ ختم ہونے والا بوجھ۔ ہم ان احساسات کو دبانے کی کوشش کرتے ہیں، نظرانداز کرتے ہیں، مگر وہ پھر بھی کسی نہ کسی صورت ہمیں تھکانے آ جاتے ہیں۔
کہتے ہیں احساسات سے بھاگنا نہیں چاہئے—
بالکل درست کہتے ہیں۔ انسان اگر ایک بار بھاگ جائے تو پھر ساری عمر بھاگتا ہی رہتا ہے۔ لیکن بھاگنے سے تھکن ختم نہیں ہوتی، بلکہ بڑھتی ہے۔
زندگی میں ٹھہراؤ بھی ضروری ہے، کیونکہ انسان مٹی کا پتلا ہے، تھکن اس کی فطرت ہے۔ اور یہی تھکن ہر اس انسان کا پیچھا کرتی ہے جو اپنے دل کی سننے سے انکار کرتا ہے۔
شاید احساسات کو سمجھنے کے لیے ماہرِ نفسیات بننا پڑتا ہے، مگر ایک لکھاری ہونے کے ناطے میں اتنا ضرور جانتی ہوں کہ جن لوگوں نے اپنے احساسات سے کھیلنے کی کوشش کی، آخرکار وہ خود کھیل کا حصہ بن گئے۔
ان کے حصے میں رہ گئی صرف ایک خاموش تھکن… جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
میری آنکھیں مارے حیرت کے پوری طرح کھل گئی تھیں۔ بے تحاشہ حیرانی سے ٹکر ٹکر اس نوجوان کی شکل دیکھتے ہوئے سوچ رہا تھا کہ کیا ماضی يوں بھی پلٹتا ہے؟۔۔۔کیا پلٹ سکتا ہے؟ گزرے ہوئے چوبیس سال پلک جھپکتے ہی آنکھوں میں آ سمائے تھے۔
وہ بالکل اسی جیسا تھا۔ سنہری رنگت۔۔گھنگریالے بال۔۔عرق شیریں سے مہکتے ہوئے خوبصورت ہونٹ، جن کو چھو لینے کی۔۔ خواہش کتنی ہی دفع میرے کمزور دل کے نہاں خانوں میں پٹختی تھی ۔
میں اسے دیکھ رہا تھا اور جیسے ماضی کا ایک ایک لمحہ میری آنکھوں کی سامنے سے گزرتا چلا گیا تھا۔ ایک کھلكھلاتی ہوئی ہنسی میرے رگوں جاں ميں اتر کر میری سماعتوں میں گونجی تھی۔ وہ بے تحاشہ ہنستے ہوئے میری جانب دیکھ رہی تھی۔ ہلکی سبز آنکھوں میں ہنستے ہوئے موتی رم جھم کر رہے تھے جو کسی جھرنے سے بہتے ہوئے پانی سے مشابہہ لگ رہے تھے۔
سرخ گالوں کے بائیں جانب بنتا گڑھا بےتحاشہ حسین لگ رہا تھا۔ اس کے گھنگریالے بالوں کی دلکش لٹیں اس کے دلآویز چہرے پر سایہ فگن ہو کر عجب دھوپ چھاؤں جیسا منظر پیش کر رہی تھیں۔ جبکہ میں اسے خونخوار نظروں سے گھور رہا تھا جس کی ہنسی کو کوئی چیز روک ہی نہیں رہی تھی یہاں تک کہ اس کی آنکھوں میں پانی آ گیا تھا۔
کیا تمہیں کسی نے بتایا ہے ماہیر ایام کے تم ہنستے ہوئے کتنی بری لگتی ہو؟” میں نے قدرے آگے کی سمت جھک کر اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوہے جھوٹ بولا تھا۔ میں اکثر یوں ہی اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے جھوٹی باتیں کہہ دیا کرتا تھا۔
****************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Khamoshi ki awaz by Mahira Ahsan Shaikh Complete novel – A Gripping Social Romantic Urdu…
Parhy likhy jahil by Jerry Baloch Complete novel – A Gripping Social Romantic Urdu Novel…
Seven days of love by Biya Rajpoot Complete novel pdf – A Gripping Social Romantic…
Tum mere alfaz ho by Mahira Ahsan Shaikh Complete novel – A Gripping Social Romantic…
Ek thi Mishal by T M Writer Complete Novel PDF – A Gripping Social Romantic…
Safar e sabar afsana by Aqsa Siddiqui Complete pdf Safar e sabar afsana by Aqsa…