Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“تیرے سنگ یارا” معروف رائٹر Hina Rajpoot کا ایک دلکش اور جذباتی ناول ہے، جو محبت، ہجر اور تقدیر کے پیچیدہ رشتوں کو بڑی خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔
یہ کہانی حقیقت اور افسانے کا ایسا امتزاج ہے جو قاری کو ایک ہی وقت میں کئی جذباتی جہتوں میں لے جاتا ہے۔
کہانی کا آغاز ایک ایسی دعا سے ہوتا ہے جو ہجر کے درد سے بھری ہوئی ہے…
اور دوسری طرف اسلام آباد کی بارشوں میں پیش آنے والا ایک پراسرار حادثہ قاری کو فوراً اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔
ایک لڑکی کومہ میں زندگی اور موت کے درمیان جھول رہی ہے، جبکہ ایک اجنبی شخص اس کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے۔
یہ ناول دو متوازی دنیاؤں کو جوڑتا ہے:
“اندھے ہوکیا انکل؟؟ دیکھ کر نہیں چل سکتے؟” وہ غصے میں بولی۔
اس کے سامنے ایک دراز قد شخص کھڑا تھا۔ سر پر پی کیپ کی ہوئی تھی۔ چہرے کو ماسک سے کور کیا ہوا تھا۔ صرف سیاہ آنکھیں واضح ہو رہی تھیں۔
غصے میں اسے ناجانے کیا کیا کہ رہی تھی لیکن وہ اس کی بھوری آنکھوں میں دیکھتا گم کھڑا تھا۔ مزید کچھ بولتی جب اس کی دوست اسے بازو سے گھسیٹتے ہوئے وہاں سے لے گئی۔ وہ مسکراتا ہوا اس لڑکی کو دیکھ رہا تھا جو بار بار پیچھے مڑ کر اسے غصے بھری نظروں سے گھورتی ڈانٹ رہی تھی۔
“She is cute.”
اس نے مسکراتے ہوئے کہا۔ اس کے دل نے جیسے گواہی دی۔
“And dangerous also!
“کیا ضرورت تھی اتنا بڑا ہنگامہ کرنے کی؟” عنائیہ نے اسے بٹھاتے ڈانٹا تھا۔
“ضرورت؟؟ تو نے دیکھا وہ کیسے ٹکرایا تھا اندھا نہ ہو تو۔ تُو نہ لاتی تو میں اس کے دو تین تھپڑ بھی لگانے والی تھی۔” زائیشہ نے ہانپتے ہوئے کہا۔ بولتے بولتے اس کا تنفس پھول چکا تھا۔
“شرم کر جا۔ سب نے دیکھا تیری غلطی تھی۔ اندھوں کی طرح تو چل رہی تھی وہ نہیں۔” اب کی بار مہک نے اسے ڈانٹا۔
“میری نہیں اس کی غلطی تھی۔۔ وہ انکل۔۔۔”
“ہاں تیری غلطی تو کبھی ہوئی ہی نہیں ہمیشہ سامنے والے کی ہی تو ہوتی ہے۔” وہ مزید بولتی جب ایشال نے اسے ٹوکا۔
“ہاں تو سامنے والا بھی دیکھ کر چلے نہ۔۔ میں تو ہمیشہ۔۔”
“اچھا ٹھیک ہے کھا لو۔ لیکن غلطی اس کی ہی تھی نا؟” کہتے اس نے معصومیت سے پوچھا۔اس کی معصومیت پہ ان کے پاس بیٹھی لڑکیاں بھی مسکرائی تھیں۔
“ہاں تیری غلطی نہیں تھی۔ اب خوش۔۔” عنائیہ نے جان چھڑوانے والے انداز میں کہا۔
“زائیشہ سے غلطی ہو تو قصور غلطی کا ہوتا ہے زائیشہ کا نہیں۔۔” اس نے ایک ادا سے کہا۔ اس کے ایسا کہنے پر وہ سب ہنسنے لگیں۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…
My Dear Shaitan by Huda Download pdf My Dear Shaitan by Huda Download pdf is…
Gumshuda by Maha Meer Download pdf – A Heart-Touching Urdu Novel of Identity, Fate &…
Main apka phone by Huda Download pdf – A Thought-Provoking Urdu Story Review on Modern…
Tujh sang yara by Anadil Khan Complete novel pdf Tujh sang yara by Anadil Khan…