Skip to content
Home » Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf

Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf

  • by

Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf

Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

New Episode 1

Download link Online Reading

Summary About

تیرے سنگ یارا ناول | محبت، ہجر اور تقدیر کی دلکش داستان

📖 تعارف

“تیرے سنگ یارا” معروف رائٹر Hina Rajpoot کا ایک دلکش اور جذباتی ناول ہے، جو محبت، ہجر اور تقدیر کے پیچیدہ رشتوں کو بڑی خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔

یہ کہانی حقیقت اور افسانے کا ایسا امتزاج ہے جو قاری کو ایک ہی وقت میں کئی جذباتی جہتوں میں لے جاتا ہے۔


💔 کہانی کا خلاصہ

کہانی کا آغاز ایک ایسی دعا سے ہوتا ہے جو ہجر کے درد سے بھری ہوئی ہے…
اور دوسری طرف اسلام آباد کی بارشوں میں پیش آنے والا ایک پراسرار حادثہ قاری کو فوراً اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔

ایک لڑکی کومہ میں زندگی اور موت کے درمیان جھول رہی ہے، جبکہ ایک اجنبی شخص اس کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے۔

یہ ناول دو متوازی دنیاؤں کو جوڑتا ہے:

  • ایک طرف گہری اور خاموش محبت
  • دوسری طرف دوستوں کی مستیاں، شرارتیں اور زندگی کے رنگ

👥 مرکزی کردار

  • زائیشہ (سائیکو کوئین): شرارتی، نٹ کھٹ اور مضبوط لڑکی، اپنی گینگ کی لیڈر
  • ساحل: پراسرار اور گہرے جذبات رکھنے والا نوجوان
  • میکائیل: ایک سنجیدہ میجر اور ساحل کا بھائی
  • عنائیہ، ایشال، مہک، حاجرہ: زائیشہ کی وفادار سہیلیاں، جو ہر لمحہ اس کے ساتھ ہیں

Download  ( All Episode )

Episode 1
  

Read Online ( All Episode )

Episode 1

 💎 About Writer and novels [Author’s Name]

Short Sneak Peak Of Story


“اندھے ہوکیا انکل؟؟ دیکھ کر نہیں چل سکتے؟”  وہ غصے میں بولی۔

اس کے سامنے ایک دراز قد شخص کھڑا تھا۔ سر پر پی کیپ کی ہوئی تھی۔ چہرے کو ماسک سے کور کیا ہوا تھا۔ صرف سیاہ آنکھیں واضح ہو رہی تھیں۔

غصے میں اسے ناجانے کیا کیا کہ رہی تھی لیکن وہ اس کی بھوری آنکھوں میں دیکھتا گم کھڑا تھا۔ مزید کچھ بولتی جب اس کی دوست اسے بازو سے گھسیٹتے ہوئے وہاں سے لے گئی۔ وہ مسکراتا ہوا اس لڑکی کو دیکھ رہا تھا جو بار بار پیچھے مڑ کر اسے غصے بھری نظروں سے گھورتی ڈانٹ رہی تھی۔

“She is cute.”

 اس نے مسکراتے ہوئے  کہا۔ اس کے دل نے جیسے گواہی دی۔

“And dangerous also!

 دماغ نے جیسے وارننگ دی تھی۔ خودکلامی کرتا کہ رہا تھا۔ وہ پانچوں سامنے والے ٹیبل پر بیٹھ گئیں۔ وہ چپ چاپ باہر کی جانب چلا گیا۔

“کیا ضرورت تھی اتنا بڑا ہنگامہ کرنے کی؟” عنائیہ نے اسے بٹھاتے ڈانٹا تھا۔

“ضرورت؟؟ تو نے دیکھا وہ کیسے ٹکرایا تھا اندھا نہ ہو تو۔ تُو نہ لاتی تو میں اس کے دو تین تھپڑ بھی لگانے والی تھی۔” زائیشہ نے ہانپتے ہوئے کہا۔ بولتے بولتے اس کا تنفس پھول چکا تھا۔

“شرم کر جا۔ سب نے دیکھا تیری غلطی تھی۔ اندھوں کی طرح تو چل رہی تھی وہ نہیں۔” اب کی بار مہک نے اسے ڈانٹا۔

“میری نہیں اس کی غلطی تھی۔۔ وہ انکل۔۔۔”

“ہاں تیری غلطی تو کبھی ہوئی ہی نہیں ہمیشہ سامنے والے کی ہی تو ہوتی ہے۔” وہ مزید بولتی جب ایشال نے اسے ٹوکا۔

“ہاں تو سامنے والا بھی دیکھ کر چلے نہ۔۔ میں تو ہمیشہ۔۔”

“چپ کر جا میری ماں۔ اب بس کردے کچھ کھانے دے ہمیں بھوک لگی ہے۔” عنائیہ نے باقاعدہ ہاتھ جوڑتے اسے کہا۔ وہ سب مزید اس کی بحث نہیں سن سکتی تھی۔

“اچھا ٹھیک ہے کھا لو۔ لیکن غلطی اس کی ہی تھی نا؟” کہتے اس نے معصومیت سے پوچھا۔اس کی معصومیت پہ ان کے پاس بیٹھی لڑکیاں بھی مسکرائی تھیں۔

“ہاں تیری غلطی نہیں تھی۔ اب خوش۔۔” عنائیہ نے جان چھڑوانے والے انداز میں کہا۔

“زائیشہ سے غلطی ہو تو قصور غلطی کا ہوتا ہے زائیشہ کا نہیں۔۔” اس نے ایک ادا سے کہا۔ اس کے ایسا کہنے پر وہ سب ہنسنے لگیں۔

****************

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
  2. Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
  3. Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: [email protected]


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *