Teri meri kahani novel by Zahra Tufail This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
میر آفس جانے لگا تھا جب سعدیہ بیگم نے اسے کہا میر بیٹا مجھے بھی اقصیٰ کے گھر چھوڑ دو۔ اتنی صبح mom سب ٹھیک ہے نا۔ ہاں بیٹا وہ اقصیٰ کی ساس کی death ہو گئی ہے۔ اقصیٰ کی کال آئی تھی۔ اچھا آپ آئیں میں آپ کو چھوڑ دیتا ہوں۔ پھر وہ دونوں چلے گئے۔
ابھی وہ اقصیٰ کے گھر کے سامنے تھے۔ mom جنازے کا جو بھی ٹائم ہوا مجھے بتا دیجیے گا۔ اچھا ٹھیک ہے میں بتا دوں گا ۔ وہ گاڑی سے اتر کر گھر کے اندر چلی گئی۔
😊😊😊😊😊
وہ اٹھ کر نیچے آئی تو کوئی بھی نہیں تھا سامنے۔ نسرین معاویہ ملازمہ کو آواز دے رہی تھی۔ جی چھوٹی بیگم صاحبہ آپ کے لیے ناشتہ بنا دوں۔ نہیں نسرین ابھی میرا دل نہیں ہے آنٹی کدھر ہیں۔ جی وہ اقصیٰ بی بی کی ساس فوت ہو گئی ہیں۔ وہ ادھر گئی ہیں اور صاحب جی آفس گئے ہیں۔
معاویہ کی طبیعت نہیں تھی ٹھیک اس لیے وہ آج دیر سے اٹھ کر نیچے آئی تھی۔ اچھا نسرین مجھے ایک کپ چائے بنا دیں۔ جی بیگم صاحبہ۔ نسرین وہاں سے کچن میں چلی گئی۔
تھوڑی دیر بعد نسرین چائے لے کر آئی ساتھ میں بریڈ بسکٹ بھی لے کر آئی تھی۔ نسرین میں نے صرف چائے کا بولا تھا۔ چھوٹی بیگم صاحبہ اس حالت میں بھوکا نہیں رہتے اس لیے آپ یہ کھا لیں۔ شکریہ نسرین۔ نسرین وہاں سے چلی گئی۔
٭٭٭٭٭٭٭
سر سر وہ اسے آواز دے رہا تھا۔ سلطان نے آگے بڑھ کر میر کا بازو ہلایا
ہاں ہاں کیا ہوا سر آپ کدھر کھوئے ہیں۔ کہی نہیں سلطان بس کچھ سوچ رہا ہوں۔ ہممم میں پوچھ سکتا ہوں کے آپ کیا سوچ رہے ہیں۔ پہلے تم بیٹھ جاؤ۔ سلطان صوفے پر بیٹھ گیا۔
سلطان میں تمہیں مزید پریشان نہیں کرنا چاہتا۔ پہلے ہی تم نے میری بہت ہیلپ کی ہے۔ وہ وڈیو سینڈ کر کے اور مجھے اس گھٹیا انسان کے گھر کا ایڈریس بتا کر۔ سر اس میں پریشانی کی کیا بات ہے۔ آپ کے علاؤہ میرا اس دنیا میں ہے ہی کون آپ کی ہیلپ نہیں کروں گا تو کس کی کروں گا۔
میر کو سعدیہ بیگم اور اس ورکر کی وڈیو سینڈ کرنے والا کوئی اور نہیں سلطان ہی تھا۔ اس دن سلطان کسی کام سے جا رہا تھا جب اس نے سعدیہ بیگم کو کسی کے ساتھ دیکھا۔ پھر سلطان نے ان کی وڈیو بنا کر میر کو سینڈ کر دی۔ اور اس کے گھر کا ایڈریس بھی سلطان نے ہی پتا کر کے میر کو بتایا تھا۔
سر آپ کیا سوچ رہے ہیں۔ سلطان میں سوچ رہا ہوں کے اب وہ pendrive تو mom کے پاس ہے۔ کل رات میں نے CC tv camera سے دیکھا تھا mom نے وہ pendrive توڑ دی ہے۔ اب کیسے میرے Dad کو انصاف ملے گا۔ سر آپ پریشان نا ہوں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ آنٹی کو سزا بھی ملے گی اور انکل کو انصاف ملے گا۔ بس آپ اللّٰہ پر بھروسہ رکھی۔ہممم انشاء اللّٰہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
سلطان thank you so much تم ہمیشہ میرا ساتھ دینے ہو۔ کبھی بھی کہیں بھی میری ضرورت پڑے تو مجھے ضرور بتانا۔ جی سر ضرورت تو آپ کی مجھے بہت ہے سر ایک میرا ضروری کام بھی آپ ہی کر سکتے ہیں۔ وہ سوچتے ہوئے واپس چلا گیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Click the link below to download this novel in pdf.
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…