Tery hath se mery hath taak by Sumera Sarfaraz Complete novel downlead pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
“کون ہو تم اور میری بیٹی کہاں ہے؟”
میڈم اس پراسرار فون کال سے ازحد خوف زدہ ہوگئی تھیں جو انکی جوان بیٹی کی اچانک گم شدگی کے بعد انہیں موصول ہوئی تھی۔ ابھی وہ اپنے چینل کے بڑے سپونسرز کے اچانک کنٹریکٹ ختم کردینے کے معاملے پر ہی حیران پریشان تھیں کہ اچانک انہیں خبر ملی تھی کہ انکی بیٹی یونیورسٹی جاتے وقت اغوا ہوگئی تھی۔ انکا دماغ کام نہیں کررہا تھا اور اب یہ کال۔۔
“سردار انصر جمالی کے دوست پر ہاتھ ڈالا ہے تم نے۔۔ تمہیں اسکی سزا تو ملنی چاہیے۔”
میڈم تو لفظ سردار سن کر ہی کانپ گئی تھیں۔ سزا کا مطلب انہیں خوب پتا تھا۔
“کک کون دوست؟”
وہ سمجھ گئی تھیں مگر پھر بھی پوچھا۔
“وہی جس کی عزت اچھالی ہے تم نے۔۔ بہت شوق ہے تمہیں لوگوں پر الزام لگانے کا۔۔ اب اپنی بیٹی کی گم شدگی کی خبر چلاؤ چینل پر۔”
وہ جتنا بھیانک بن کر بول سکتا تھا۔۔بول رہا تھا۔ میڈم کی ٹانگوں سے جان نکلنے لگی۔
“رکو رکو میری بات سنو۔۔میری بیٹی کو چھوڑ دو۔”
“پہلے معافی مانگو میڈیا پر جو کچھ تم نے انقلاب عالمگیر اور ارتقا زبیری کے بارے میں کہا یا کہلوایا۔ ساری تصویریں ہٹواؤ۔۔پھر سوچیں گے تمہاری بیٹی کا کیا کرنا ہے۔”
اس نے بات مکمل کرتے ہی لائن کاٹ دی تھی۔ میڈم بے جان سی ہوکر بیٹھ گئیں۔ اپنے کئی گناہ نظروں کے سامنے گھوم گئے تھے۔
“عظیم کونٹینٹ ریموو کرو۔۔ہاں ہاں وہی۔۔ بس جو کہا ہے وہ کرو۔۔”
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…