FANTASY BASE NOVELS, FICTIONAL STORIES
To chand tumhy dekhta hai novel by Ameer Hamza This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
“تمہیں بہت مزہ اتا ہے نا مجھے تنگ کر کے۔ اب میں تمہیں تنگ کروں گا۔ جاؤ۔ میں تم سے بات نہیں کروں گا۔” وہ خفا تھا۔
” اچھا ٹھیک ہے۔ ویسے۔۔۔۔ میں نے تمہارے لیے ایک اینیمیٹڈ مووی خریدی تھی۔ تم چونکہ اب ناراض ہو تو ٹھیک ہے۔” وہ انکھیں اس پر جمائے مسکراہٹ دبائے بولی۔ وہ جانتی تھی کہ اینیمیٹڈ مووی اور کارٹونز 25 سالہ احمر کی کمزوری ہیں ان کے نام پر تو وہ بڑی سے بڑی جنگ بھی بھلا سکتا تھا۔
“مجھے نہیں ۔۔۔۔ چاہیے۔۔۔ اینیمیٹڈ موویز۔” احمر بولا تو اس کے الفاظ کااس کا ساتھ نہیں دے رہے تھے۔ برف پگل رہی تھی ۔
“ٹھیک ہے ۔۔۔میں چلتی ہوں۔۔” وہ شیطانی مسکراہٹ لیے مڑ گئی ۔
“میں نے تمہیں معاف کیا ۔”اینیمیٹڈ مووی کو ہاتھ سے جاتا دیکھ کر وہ جھٹ سے بول پڑا ۔وہ شیطانی مسکراہٹ پر قابو پائے پلٹ کر دونوں بازو سینے پر باندھے کھڑی ہو گئی۔
” اب آئ نہ ٹرین ٹرین پٹری پر ۔۔”
” تین سال کی دوستی جو ہے۔ اب کیسے ناراض رہ سکتا ہوں”۔ وہ محفوظ ہوتے ہوئے بولا ۔
“ہاں بھیئ یہ بات تو ہے”۔ وہ مسکرا کر بولی ۔
“اب تم ناراض تو نہیں ہونا۔”
” نہیں” وہ مسکرا کر بولا ۔
“پھر وعدہ کرو ۔تم اگلے دو دن تک ناراض نہیں ہو گے۔” “وعدہ رہا “وہ ہنوز مسکرارہا تھا۔ ۔
“آج آفس میں ماما کا موڈ کیسا تھا ۔آئی مین کوئی لاوا تو نہیں پھٹنے والا ۔”وہ مصنوعی سنجیدگی سے بولی۔ “بلقیس بیگم ہوں اور غصے سے باہر پائی جائیں۔ ایسا ممکن ہی نہیں ۔”وہ سر جھٹک کر بولا۔
” مطلب آج پھر میری شامت آنے والی ہے اور آج اس مہینے میں میری ساتویں چھٹی تھی ۔افس کا کام بھی باقی ہے” وہ قدرے پریشانی سے بولی۔
” کام کی فکر نہ کرو وہ میں کر دوں گا ۔ بس فرج سے برف لے جاؤ ۔تمہاری ماما کو ٹھنڈک کی سخت ضرورت ہے ۔”وہ شرارتی انداز نے بولا تو وہ بھی ہنس دی ۔وہ دونوں بلقیس بیگم کےآفس امپلائ تھے۔
“چلو اب میں چلتی ہوں۔۔۔” وہ کہہ کر پلٹی ۔
“پر میری اینیمیٹڈ موویز۔۔۔۔۔۔۔۔” وہ حیرت سے بولا۔
“پکڑی گئی “وہ زیر لب بڑڑائی ۔۔”سوری وہ تو میں نہیں لائی ۔۔۔۔میں نے جھوٹ بولا تھا۔۔۔” وہ سر کو جاتے ہوئے بولی ۔
“کیا ؟۔۔۔۔۔”اس کے قدموں تلے زمین کھسک گئی ۔
“پر تم نے کہا تھا تم اب ناراض نہیں ہو گے ۔”وہ محفوظ ہوتے ہوئے بولی۔
” تم نے مجھے چیٹ کیا ہے ۔ جاؤ گل مت تم سے کبھی بات نہیں کروں گا ۔”وہ قدر خفگی سے بولا ۔ دیکھو اب تم اپنی بات سے مکر نہیں سکتے۔ تم نے وعدہ کیا تھا کہ اگلے دو دن تک تم ناراض نہیں ہوگے۔”
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
FANTASY BASE NOVELS, FICTIONAL STORIES
Churail by Ayesha Ahmed Complete novel PDF
Mah e malka by Maryam Muzaffar Complete novel download pdf
Tawakul by Samiya Alam Complete novel download pdf
Deebacha novel by Nigah Raheel Complete Novel
Tum mil gaey novel by Ammara Yasir Iqbal
Main pari nahin hoon by M Mubeen Writer Complete
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Dar hai mujh ko bujh na jaey meri sham e zindagi novel by Areesha Samreen…
“میں نے سنا لوک ڈاؤن کی وجہ سے ہماری کلاسز اب آنلائن ہوا کریں گی…
Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat Rehmdil maryam afsana by Ulfat Rehmat This is a…
Namehram mohabbat novel by Ayesha Ali HARAM RELATIONSHIP BASED NOVELS, ISLAMIC BASED NOVELS, MULTIPLE COUPLES…
Dastane Rooh e Basil novel by Saleha Iqbal Season 2 Dastane Rooh e Basil novel…
Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal Aatish e ishq novel by Saleha Iqbal This…