Tum mera junoon ho by Aima Ashfaq Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
تم اس کی خالت دیکھ نہیں رہی یہ کتنا رو رہی ہے, اور ابھی اس نے کہا نہ وہ تم سے دوستی نہیں کرنا چاہتی پھر زبردستی کیوں کر رہی ہو۔
تمہیں کیا یہ میری کیوٹی پائے ہے۔ میں اس سے زبردستی دوستی کروں, رُلاؤ, ہنساؤ یا پھر کچھ بھی کروں۔ تمہیں اس سے مطلب نہیں ہونا چاہںیے۔ تم دور رہو اس سے۔ رجاء شہادت کی انگلی اُٹھا کر اس سے وارن کرتے ہوئے بولی۔
بس بہت ہو گیا, تم دونوں بہن بھائی خود کو سمجھتے کیا ہو۔ بھائی آ کر کہتا ہے یہ صرف میری ہرنی ہے اور بہن آ کر کہتی ہے یہ صرف میری کیوٹی پائے ہے۔ کیا تم دونوں بہن بھائی پاگل ہو۔ تم دونوں کو نظر نہیں آ رہا۔ یہ جیتی جاگتی انسان ہے کوئی چیز نہیں۔ جو تم دونوں نے بچوں کی طرح ضد لگا رکھی ہے۔ اسے بھی تکلیف ہوتی ہے۔ رمل غصے سے اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولی۔
دونوں ایک دوسرے کو ایسے غصے بھری نظروں سے دیکھ رہی تھی کہ ابھی سالم نگل جائیں گی۔
یہاں کیا ہو رہا ہے۔ مجھے کچھ پتہ چلے گا۔
اس سے پہلے کہ رجاء جواب میں اسے کچھ سخت سناتی۔ کہ اس کمرے میں کسی کی رعب دار آواز گونجی۔ ان دونوں نے پیچھے آواز کی سمت دیکھا۔ سوائے عفساء کے وہ تو آواز سے ہی سمجھ گئی تھی کون تھا۔ اسے شارم کا خوف ہی اتنا تھا۔ کہ اب اس کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہونے لگ پڑے تھے۔ اس نے اور سختی سے رمل کا ہاتھ پکڑا۔
اپنے بازو پر عفساء کی سخت پکڑ دیکھ کر اب اس کی طرف متوجہ ہوئی۔ لیکن اسے خوف سے کانپتے دیکھ کر وہ سمجھ گئی تھی۔ وہی شارم تھا جس کی وجہ اس کی یہ خالت ہو رہی تھی۔ اسے اب ان دونوں بہن بھائیوں پر شدید غصہ آ رہا تھا۔ جو ہاتھ دھو کر اس کی معصوم دوست کے پیچھے پڑ گئے تھے۔
رمل نے اس کے اسی ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر تسلی دی۔
شارم کی نظروں سے یہ سب منظر چھپا نہ رہ سکا تھا۔ اس کا غصہ مزید بڑھا۔ وہ جو ابھی ابھی ہی یونی آیا تھا۔ اب اس کا رُخ لائبریری کی طرف ہی تھا۔ اسے پتہ تھا اسے اس کی ہرنی کلاس ختم ہونے کے بعد وہاں ہی ملے گی۔ لیکن وہ ابھی اس طرف جا ہی رہا تھا کہ اس کی نظر ایک کلاس روم کے اندر اپنی ہرنی اور رجاء پر گئی۔ لیکن اپنی ہرنی کو کسی لڑکی کے گلے لگے دیکھ کر اس کا پارہ ہائی ہوا۔ اب بھی اس کی ہرنی اسے غصہ دلانے والے کام کر رہی تھی۔
بھائی آپ یہاں ؟ رجاء اپنا گلہ تر کرتے ہوئے بولی۔ کیونکہ اسے پتہ تھا وہ صبح جو کارنامہ سر انجام دے کر آئی تھی۔ اس کے بعد اس کا بھائی اسے چھوڑے گا نہیں۔
ہاں میں کیوں یقین نہیں آ رہا۔ مجھے سامنے دیکھ کر۔ تم تو پوری پلینگ کر کے آئی تھی۔ کہ میں اپنی ہرنی سے نہ مل سکوں۔ شارم اس کی طرف بڑھتے ہوئے بولا, اور ایک لمحے میں ہی عفساء کو اپنی طرف کھینچا۔ اور اس کی کمر میں ہاتھ ڈالتے اسے اپنے ساتھ لگایا۔ اور اسے نظروں کے حصار میں لیے دوسرے ہاتھ کی ایک انگلی سے اس کی پیشانی سے لے تھوڑی تک آہستہ آہستہ ایک لکیر کھینچتے ہوئے آخری جملہ مکمل کیا۔ جبکہ ڈر کے مارے وہ ابھی بھی کانپ رہی تھی۔
یہ سب اتنا اچانک ہوا۔ کہ ایک پَل کے لیے رمل بھی نہ سمجھ سکی۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
Download link 1 | Download link 2 | Download link 3 |
---|---|---|
Episode 1 to 9 | Episode 1 to 9 | Episode 1 to 9 |
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…