Umeed afsana by N R download pdf. This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“میری تصویریں کسی نے لیک کر دی ہیں ماں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے نہیں پتا ان لڑکیوں کے پاس کس طرح میری تصویریں پہنچیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ماں، انہوں نے وہ سب کو دکھا دیں۔ وہاں اس۔۔۔۔۔۔۔۔اس فنگشن میں سب۔۔۔۔۔۔۔۔سب تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہاں م مرد بھی تھے۔ ان سب نے میرا وجود دیکھ لیا ماں جسے میں نے اپنے آپ سے بھی چھپا کر رکھا تھا اس کو سب نے دیکھ لیا ماں۔” ہچکیوں کے ساتھ اس کے لیے بولنا مشکل ہو رہا تھا۔
“کیا تم نے اپنی تصویریں کسی کو بھیجی تھیں ھدیٰ ؟ یاد کرو میری جان.”
” م میں نے تو صرف فری کو بھیجی تھیں ماں۔” ھدیٰ نے ہچکیوں کے درمیان اپنی بچپن کی دوست کا نام لیا تھا۔
“آہ ھدیٰ۔۔۔۔۔۔ میری جان تم نے یہی تو غلطی کر دی۔۔۔۔۔۔ تمہیں کسی کو بھی اپنی تصویریں نہیں بھیجنی چاہیے تھیں۔ کیونکہ ہمیں کسی کی بھی نیت کا پتا نہیں ہوتا میری بچی پھر چاہے اس کے ساتھ ہمارا صدیوں کا ہی ساتھ کیوں نا ہو۔ جب ہم اللہ کے ساتھ کوئی عہد باندھتے ہیں اور اس کے کسی حکم پر سر تسلیمِ خم کرتے ہیں نا ھدیٰ تو ہمارا ہر عمل اسی کے مطابق ہونا چاہیے۔ ایک زرا سی کوتاہی سب برباد کر دیتی ہے۔ لیکن دیکھو، جو ہونا تھا وہ تو ہوگیا، اب اٹھو اور اللہ سے معافی مانگو۔ دیکھو نماز کا ٹائم ہوگیا ہے۔ اللہ کا بلاوہ آیا ہے۔ اٹھو میرا بچہ۔”
“لیکن ماں، میں اب اللّٰہ کا سامنا کیسے کروں گی، وہ مجھ سے بہت ناراض ہوگا، وہ مجھے معاف نہیں کرے گا ماں۔” اپنے رب کی ناراضگی کا سوچتے ایک دفع پھر اس کی ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…