ناول: اُم الکتاب
مصنفہ: خدیجہ نورالعین
ہم اپنی زندگی میں کامیابی، شہرت اور ترقی حاصل کرنے کے لیے نت نئے راستے اپناتے ہیں۔ دنیا کے بدلتے ہوئے رجحانات کو قبول کرتے ہیں اور اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے مسلسل کوشش کرتے رہتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھی تمام کامیابیاں حاصل کرنے کے باوجود دل میں ایک خالی پن باقی رہ جاتا ہے۔ شہرت تو مل جاتی ہے، مگر سکون نہیں ملتا، منزل تو حاصل ہو جاتی ہے، مگر اپنی ذات کی پہچان کہیں کھو جاتی ہے۔
اُم الکتاب ایک ایسی ہی سوچ پر مبنی تحریر ہے، جو انسان کو اپنے اندر جھانکنے، اپنی حقیقت پہچاننے اور زندگی کے اصل مقصد پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ یہ کہانی ان لوگوں کے لیے ہے جو دنیا کی بھیڑ میں اپنی ذات کو تلاش کر رہے ہیں، جو کامیابی کے باوجود نامکمل محسوس کرتے ہیں اور جو یہ جاننا چاہتے ہیں کہ حقیقی سکون آخر کہاں پوشیدہ ہے۔
یہ تحریر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ زندگی کا سفر صرف دنیاوی کامیابیوں اور شہرت کے حصول کا نام نہیں، بلکہ خود شناسی، باطنی اطمینان اور اپنی اصل پہچان تک پہنچنے کا نام بھی ہے۔
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
بیٹھی۔ اس کا پورا جسم پسینے میں شرابور تھا۔ وہ لمبے لمبے سانس لیتی خود کو کمپوز کرنے کی سعی کر رہی تھی۔ ارد گرد نگاہ دوڑائی تو خود کو اپنے نرم گرم بستر پر موجود پایا۔ یہ خواب پہلے تو کبھی کبھار آتا تھا۔ مگر اب اک تسلسل سے روزانہ رات کو اس کو تنگ کرتا تھا۔ اس کے آنکھیں شب بیداری کے باعث سو بھی ہوئی تھیں جن کے نیچے سیاہ ہلکے پڑے ہوئے تھے۔
بال چہرے کے اطراف میں گرے پڑے تھے۔ اور وہ اب اٹھ کر کھڑکی کے پاس کھڑی ہو کر باہر کا منظر دیکھ رہی تھی۔ بانیہ میں تمہارا انتظار کر رہی ہوں۔ جلد یا بدیر تمہیں میرے پاس ہی آتا ہے “۔ اک سر گوشی نما آواز اس کی سماعتوں سے ٹکرائی جس پر اس نے بناڈرے اپنے اطراف میں دیکھا۔ ان چیزوں کی اب عادت ہو چلی تھی اس کو ۔ سر جھٹک کر وہ اپنے بستر پر ایک بار پھر سے دراز ہو گئی تھی۔ نیند اس کی آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download pdf Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download…
کچھ نام خوف کی علامت ہوتے ہیں، کچھ راز پوری دنیا بدل دیتے ہیں، اور…
Safar-e-humsafar by Maneeha Munir Download pdf سفرِ ہمسفر ناول کا خلاصہ ناول سفرِ ہمسفر کی…
🤍 کچھ خواب محنت مانگتے ہیں، کچھ رشتے صبر، اور کچھ محبتیں زندگی بھر کا…
کچھ چہرے دنیا کے سامنے بےنقاب ہوتے ہیں، مگر ان کے اصل راز ہمیشہ نقاب…
The library love by Dreamword Download pdf [Novel Name] is a beautifully written social romantic…