Tanzeela Noori

Siyah taj by Tanzeela Noori Download pdf

Siyah taj by Tanzeela Noori Download pdf

سیاہ تاج — کہانی کا خلاصہ

سیاہ تاج راز و رمز، جرائم، انصاف اور بہادری پر مبنی ایک سنسنی خیز داستان ہے، جس میں ایک ایسے شہر کی تصویر پیش کی گئی ہے جہاں طاقتور افراد کے مفادات، مجرمانہ سرگرمیاں اور خفیہ سازشیں معاشرے کے امن کو خطرے میں ڈال دیتی ہیں۔ ایسے پُراسرار ماحول میں ایک نام لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے، اور وہ ہے سیاہ تاج۔

کوئی نہیں جانتا کہ سیاہ تاج کے پیچھے کون سا چہرہ چھپا ہے، لیکن اس کی سرگرمیوں سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اس کا مقصد ظلم اور جرائم کے خلاف کھڑا ہونا ہے۔ اس کی پراسرار شناخت کہانی میں تجسس پیدا کرتی ہے اور قاری کو مسلسل یہ سوچنے پر مجبور رکھتی ہے کہ اس کردار کی اصل حقیقت کیا ہے۔

دوسری جانب میر شاہ ایک ذہین، بااثر اور معاملہ فہم شخصیت ہے، جو سچائی تک پہنچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ وہ بظاہر پیچیدہ دکھائی دینے والے معاملات کی تہہ تک جانے اور پوشیدہ حقائق کو سامنے لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس سفر میں ہانی اس کا ساتھ دیتی ہے اور مشکل حالات میں اس کے لیے حوصلے اور مضبوطی کا ذریعہ بنتی ہے۔

جیسے جیسے کہانی آگے بڑھتی ہے، خفیہ سازشوں کی پرتیں کھلنے لگتی ہیں اور کئی ایسے حقائق سامنے آتے ہیں جو بظاہر ایک دوسرے سے غیر متعلق دکھائی دیتے تھے۔ سیاہ تاج کی پراسرار موجودگی، میر شاہ کی تحقیقات اور ہانی کا ساتھ کہانی کو مزید دلچسپ بناتے ہیں۔ ہر نیا انکشاف قاری کے ذہن میں نئے سوالات پیدا کرتا ہے اور حقیقت تک پہنچنے کی جستجو کو بڑھاتا ہے۔

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

New Episode | Complete PDF

Summary About

Short Sneak Peak Of Story

بڑھی ایک وہ جس میں تم آج یہاں سے چلتے ہو اور دوسر اوہ جس میں تمہیں یہ شہر دوبارہ نہیں پہچانتا۔ خاموشی چیخ بن گئی۔ کسی نے سوال کرنے کی یا نگاہ اٹھا کر دیکھنے کی جرئت نہیں کی کیونکہ وہ سب جانتے تھے یہ لڑائی طاقت کی نہیں حوصلے کی ہے۔ اس لمحے شہر کے دوسرے کونے میں ایک شخص کھڑکی کے سامنے کھڑا یہ سب مانیٹر کر رہا تھا۔

پولیس یونیفارم کندھے سیدھے آنکھوں میں ضد اور قانون پر یقین اس کے پاس اختیار وسائل اور ایک مقصد بھی تھا۔ یہ نام اب بہت ہو چکا ہے اس نے آہستہ سے کہا جو بھی ہے آج

نہیں تو کل اسے قانون کے سامنے آنا ہی ہو گا۔ اسے نہیں معلوم تھا کہ جسے وہ سمجھ رہا ہے وہ اس کی سوچ سے کہیں زیادہ قریب ہے۔ گودام میں نقاب والی شخصیت مڑتی ہے تو فیصلہ ہوا۔

ایک راستہ چن لیا گیا تھا۔

وہ بغیر پیچھے دیکھے اندھیرے میں گم ہو گئی۔ لیکن سب جانتے تھے یہ بس شروعات تھی کیونکہ جب نام ہی خوف بن جائے تو پہچان کا گرنا وقت کی بات ہوتی ہے۔۔ وہ اندھیرے میں غائب ہو گئی مگر اس کا کام ختم نہیں ہوا تھا۔ گودام سے نکلتے ہی اس نے کان میں لگے چھوٹے

سے آلے کو
چھوا ایک مختصر سا جملہ کہا۔ مرحلہ اول مکمل دور کہیں شہر کے مختلف حصوں میں چیزیں حرکت میں آنا شروع ہو چکی تھی جن لوگوں نے پہلا راستہ چنا تھا وہ سمجھ رہے تھے کہ وہ بچ گئے ہیں مگر اصل امتحان اب شروع ہونا تھا۔ وہ قتل نہیں کرتی تھی

وہ نقاب اتارتی تھی اگلے دن اخبارات میں کوئی خون آلود خبر نہیں تھی مگر اخبارات اور شہر میں سر گوشیاں تھیں کہ کسی بڑے بزنس مین کی غیر قانونی فائلیں لیک ہو گئیں کسی با اثر شخص کا نام اچانک تحقیقات میں آگیا۔ کسی نے خود خاموشی سے شہر چھوڑ دیا۔ سب وہی

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Uqabi Rooh by Maha Wasim Download pdf
  2. Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
  3. Tere ishq mein dar badar huey by Saira Qureshi Complete PDF
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: readerschoicemag@gmail.com


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Mubarra

Recent Posts

Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download pdf

Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download pdf Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Download…

37 minutes ago

Umul Kitab by Khadija Noorulain Download pdf

ایک ایسا سفر جو دل اور روح دونوں کو چھو جائے

46 minutes ago

Safar-e-humsafar by Maneeha Munir Download pdf

Safar-e-humsafar by Maneeha Munir Download pdf سفرِ ہمسفر ناول کا خلاصہ ناول سفرِ ہمسفر کی…

1 hour ago

Sabar e ishq by Sara Wahab Download pdf

🤍 کچھ خواب محنت مانگتے ہیں، کچھ رشتے صبر، اور کچھ محبتیں زندگی بھر کا…

2 hours ago

Naqab ke us paar by SH writes Download pdf

کچھ چہرے دنیا کے سامنے بےنقاب ہوتے ہیں، مگر ان کے اصل راز ہمیشہ نقاب…

2 hours ago

The library love by Dreamword Download pdf

The library love by Dreamword Download pdf [Novel Name] is a beautifully written social romantic…

4 hours ago