Yaaron ki yaari by Mazhar Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes a must-read for every Urdu novel lover.
یہ کہانی ہے عثمان کی — ایک ایسے لڑکے کی جس کی زندگی ماں کی ممتا سے محرومی سے شروع ہوئی، لیکن اُس نے ہار ماننے کے بجائے زندگی سے ایک وعدہ کیا۔
خلاصہ:
چھوٹی عمر میں ماں کے سائے سے محروم ہو کر، عثمان اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ پاکستان آتا ہے۔ یہاں وہ میڈیکل کا طالبعلم بنتا ہے اور خود سے عہد کرتا ہے کہ وہ اُن تمام جانوں کو بچانے کی کوشش کرے گا جنہیں ڈاکٹر جواب دے چکے ہوں۔
زندگی کے سفر میں اسے تین ایسے دوست ملتے ہیں جو اس کے لیے خاندان بن جاتے ہیں۔
محبت سے بھاگنے والا عثمان بھی آخرکار ایک ایسی لڑکی کے سحر میں گرفتار ہو جاتا ہے،
لیکن وہ محبت ایک زہر بن جاتی ہے — حسد اور نفرت میں لپٹی ہوئی۔
ایک وقت ایسا آتا ہے جب وہ اپنی بیوی، اپنے بچوں اور اپنا گھر — سب کچھ کھو دیتا ہے۔
ایک ایسا گھر جو ویسے ہی کمزور تھا جیسے عنکبوت کا جالا… لیکن جس میں اس کے بچوں کی ہنسی گونجتی تھی، جسے وہ اپنی پوری طاقت سے تھامے رہا۔
اختتام:
عثمان اپنے بکھرتے ہوئے گھر کا بوجھ اور جدائی کا دکھ سہہ نہیں پاتا،
اور ایک دن وہ بھی ہمیشہ کے لیے اپنے بیوی بچوں کے ساتھ سو جاتا ہے… ہمیشہ کے لیے۔
اور پھر سوال اُٹھتا ہے…
اُس لڑکی کا کیا ہوا؟
جس نے حسد، نفرت اور انا میں وہ سب کچھ برباد کر دیا جو صرف محبت سے جڑ سکتا تھا؟
“Dayllan” — ایک ایسا قلمکار، جو صرف کہانیاں نہیں لکھتا، وہ درد لکھتا ہے جو عام لفظوں سے نہیں، دل کی دھڑکنوں سے محسوس ہوتا ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
زارا کتنی بار بولا ھے بچے بھائی کو تنگ نھی کرے لالا دونوں کی لڑائی دیکھ کے بولا پوری رات ٹیسٹ کی تیاری کرتا رھا کیا ھوا اگر تھوڑا سو گیا لالا آپ سائیڈ نہ لے اسکا پوری رات pbj کے بارڈر پر بیٹھ کے اپنی وطن کی حفاظت کرتا رھا
کیا ھے آپی بندہ آرام سے سو بھی نھی سکتا زایان جنھجلا اٹھا
کیوں اتنا تنگ کرتی ھوں ،لالا میں نے ناشتہ بڑی مشکل سے بنایا ھے آکے سب کے ساتھ کرلے نھی تو پھر یہ گھر کا لاڈلا میرا ھی دماغ کھاے گا اور کسی کے ھاتھ ویسے بھی نھی پسند لینڈ لارڈ صاحب کو جلدی آئیں دونوں
لالا کو دونوں پیارے ھے دونوں اس لاڈ پیار کا ناجائز فایدہ اٹھا رھے ھے اک آگ ھے تو دوسرا پٹرول،،۔۔
*************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…
The Prince and the wolf queen by Afza Kanwal Download pdf The Prince and the…
Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download pdf Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download…