Youshail by Qandeel Fatima Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes [Youshail by Qandeel Fatima Complete novel pdf a must-read for every Urdu novel lover.
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“نہیں کریں گا ۔۔ٹھیک ہے اب دیکھ توں۔۔”وہ غیرانسان ہوا۔۔آگے بڑھتے اس نے میری بہن کو بالوں سے پکڑا اور ایک رکھ کر اس کے صبیح اور مومی چہرے پر مارا۔۔وہ نازک تھی فورا سے ہی زمین پر ڈھیر ہوگئی۔۔میر ی چیخ اور شجاع کی چیخ بے ساختہ تھی۔۔ہم بے تحاشہ رونے لگے۔۔دھاڑے مار مار کر کہ شاید کوئی ہماری آہ و بکا سن کر آجائے۔۔۔لیکن کوئی نہیں آیا۔۔کوئی بھی نہیں۔۔اس رات کوئی معجزہ نہیں ہوا۔۔کوئی معجزہ نہیں۔۔!!
میری بہن بے ہوش ہو چکی تھی۔۔میں نے اٹھنا چاہا لیکن تیورا کر نیچے گر پڑا۔۔
“ابا چھوڑ انہیں ۔۔خدا کا واسطہ ہے۔۔چھوڑ دیں انہیں۔۔ان کا کوئی قصور نہیں ہے۔۔معصوموں پر ظلم نہ ڈھا۔۔”میں سسکنے لگااور گھٹنوں کے بل آگے بڑھا۔۔مجھے اس وقت کسی کا ہوش نہیں تھا۔۔میرا دماغ اس نا گہانی آفت کو قبول نہیں کر رہا تھا۔۔۔آہ اللہ میں کیا کروں۔۔
میں آ گے بڑھا اور رابی کو اٹھانے لگا۔۔وہ نہیں اٹھ رہی تھی۔۔آہ۔۔۔”رابی اٹھو۔۔!!۔۔اٹھو میری جان۔۔رابی۔۔بھائی کی جان اٹھو۔۔!!” وہ کیوں نہیں اٹھ رہی تھی مجھے بتاؤ۔کیوں نہیں۔۔میرے حوش و ہواس جاتے رہے۔۔
وہ بے طرح اس کے چہرے کو تھپکنے لگا۔۔کہ یکا یک میرے ابا نے میرے بالوں کو اپنی آہنی گرفت میں لے کر پیچھے کھینچا۔۔میری کرب ناک چیخیں گونج کر واپس آتی تھیں۔۔میرا سرپھٹا تھا۔۔میرے با پ کو مجھ پر ترس نہ آیا۔۔میں اس کی منتیں کرنے لگا۔۔ ” ابا چھوڑ۔۔درد ہو رہا ہے۔۔چھوڑ دیں۔۔ابا۔۔۔۔رابی۔۔میری جان۔۔”
****************
“میں نے فلموں، افسانوں اور ڈراموں میں اکثر دیکھا ہے کہ غریب کے خواب ہوتے ہیں،
وہ محنت کرتے ہیں اور ایک دن کامیاب ہو جاتے ہیں۔
لیکن زندگی ان افسانوی دنیا سے یکسر مختلف ہے…”
یہ جملے ہیں یوشع بن حسان کے — ایک ایسے کردار کے جو زندگی کی چمک دمک کے پیچھے چھپے دھوکے، لالچ اور قربانی کو پہچانتا ہے۔
یہ کہانی خوابوں، حقیقتوں اور ایمان کے درمیان ہونے والی جنگ کی ہے۔
زندگی میں ہر کامیابی کی ایک قیمت ہوتی ہے۔
کبھی وہ قیمت وقت ہوتی ہے، کبھی محبت… اور کبھی ایمان۔
یوشع بن حسان جانتا ہے کہ دنیا کی اس دوڑ میں جیتنے کے لیے اکثر لوگ اپنا ضمیر بیچ دیتے ہیں، مگر وہ ان میں سے نہیں۔
وہ ایک غریب مگر غیرتمند انسان ہے، جس کے لیے دل کی امیری ہی سب سے بڑی دولت ہے۔
“زندگی کسی کو راتوں رات امیر نہیں بناتی،
یہاں جیتنے کے لیے اپنا ایمان بیچنا پڑتا ہے —
اور یہ قیمت اکثر بہت بھاری ہوتی ہے…”
یہ جملے صرف کہانی کا حصہ نہیں، بلکہ زندگی کی اصل حقیقت ہیں۔
یہ ناول قاری کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا کامیابی وہی ہے جو دنیا دکھاتی ہے؟
یا وہ سکون جو دل کے اندر چھپا ہوتا ہے؟
“یوشع بن حسان” کا کردار ایک آئینہ ہے —
جو بتاتا ہے کہ اصلی دولت ایمان، سچائی اور کردار میں ہے۔
دنیا فریب دے سکتی ہے، مگر جو انسان خود سے سچا ہو،
وہی درحقیقت کامیاب ہوتا ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…