Zindagi ke rang by Rayed Complete novel download pdf . This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
Discover the Captivating World of Rayedon Ez Reader’s Choice Novels
Are you a fan of Urdu novels, immersive storytelling, and unforgettable characters? Look no further! ezreaderschoice ( https://ezreaderschoice.com/) proudly presents the works of Rayed a writer who has captured readers’ hearts with compelling narratives and deep emotions.
[Author’s Name] is known for weaving intricate plots, strong character development, and emotional depth that keeps readers hooked. Whether you enjoy romance, drama, or suspense, Rayed has something special for every book lover.
At ezreaderschoice, we bring you the best selections of Urdu literature, ensuring high-quality reads that resonate with your emotions. Our platform is dedicated to showcasing talented authors and their exceptional work.
Don’t miss out on the enchanting world of Rayed. Visit ezreaderschoice and dive into a world of literary brilliance!
📌 Meta Description: Discover the best Urdu novels by Rayed at ezreaderschoice. Explore captivating storytelling, romance, and drama. Read now!
Stay tuned for more exciting reads and updates from your favorite authors. Happy reading! 📖✨
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
نہیں ہے اتنی ہمت کہ بار بار تمھارا سامنا کر سکوں۔ پلیز ہاتھ جوڑتی ہوں تمھارے آگے نکل جاؤ میری زندگی سے۔۔۔۔۔۔” تعبیر کے بندھے ہاتھوں کو دیکھ کر احد کے دل پر گھونسا پڑا ۔ اسکی حالت دیکھ کر اسے شدید ترس آیا۔ ہمیشہ اپنے ساتھ لڑنے جھگڑنے والی تعبیر کو ایسے ٹوٹی پھوٹی حالت میں دیکھنا بہت تکلیف دے رہا تھا اسکے آنسو اسے کمزور کر رہے تھے۔
“ایسا کیوں کہ رہی ہو۔۔۔۔۔ میرا تمھیں تکلیف دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اگر تم چاہتی ہو کہ میں تمہارے سامنے نہ آؤں تو ٹھیک ہے کبھی تمھارے سامنے نہیں آؤں گا لیکن پلیز تم مجھے معاف کر دو اور میری بیٹی مجھے دے دو۔”
اور نا ہی تمھیں جنت دے سکتی ہوں۔ اگر تمھیں جنت چاہیے تو پہلے مجھے مار دو ۔۔۔۔۔ ختم کر دو مجھے اور پھر لے جانا میری بیٹی۔۔۔۔ تمھارے لیے تو کسی کی جان لینا بہت آسان ہے نا ۔۔۔۔ مار دو مجھے بھی لیکن میرے جیتے جی تمھیں جنت کبھی نہیں ملے گی۔ “
تعبیر کے بے لچک لہجے پر احد سوائے افسوس کے اور کچھ نہ کر سکا۔
“دیکھو میں جانتا ہوں ماضی میں میں نے جو کیا وہ بہت غلط کیا اور مجھے اسکا بہت پچھتاوا بھی ہے ۔ تمھارے ساتھ جو ہوا اس کا بھی مجھے بہت دکھ ہے لیکن ایسے کرنے سے ہم ماضی کو بدل نہیں سکتے لیکن ہمارے آج کو تو بہتر بنا سکتے ہیں نا تم مجھے ایک موقع دے دو میں وعدہ کرتا ہوں میں ماضی کی غلطیوں کا مداوا کرنے کی کوشش کروں گا۔”
کیا تم میرے ماں باپ کو زندہ کر سکتے ہو؟
بولو کیا تم میرے دامن پر اپنے نام کا لگا لیبل مٹا سکتے ہو۔۔۔؟
نہیں کچھ نہیں کر سکتے ۔ تم سوائے درد دینے کے اور کچھ نہیں کر سکتے۔”
” تم پلیز سمجھنے کی کوشش کرو ۔ نفرت انسان کو برباد کر دیتی ہے
۔ انسان کے پاس کچھ بھی نہیں چھوڑتی۔ جو غلطی اپنے ماضی میں میں نے کی وہی غلطی اب تم دہرانے جا رہی ہو ۔ تمھاری اس نفرت میں سب سے زیادہ نقصان جنت کا ہو رہا ہے۔ پلیز اس کے مستقبل کی خاطر مجھے معاف کر دو۔ میں اسے اپنا نام، باپ کا پیار،اسکے رشتے، معاشرے میں مقام، ایک اچھی زندگی وہ سب کچھ جسکی وہ حقدار ہے اسے دینا چاہتا ہوں۔ اسے یہ سب کچھ مل سکتا ہے اگر تم مجھے معاف کر دو تو۔ “
Click the link below to download this novel in pdf.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…