Aakhri khat by Zarish Mustafa Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“غضب خدا کا یہ بڑھیا ہمیں لے ڈوبے گی آج آ جائیں یہ گھر کرتی ہوں بات۔” وہ ابھی ابھی اماں کی دوائیوں کے بل دیکھ کر آئی تھی۔نرسیز کی تنخواہ ہسپتال اور دوا کے خرچے ساری تنخواہ اسی میں ختم ہو جاتی تھی۔ رومانہ کا روز روز حفیظ کے ساتھ الجھنا اور پیسوں کی تنگی وہ بہت چڑ چڑا ہو گیا تھا ایک سال سے اوپر ہونے والا تھا۔ وہ ان کی دوا پہ لاکھوں لگا چکا تھا۔ جن دو کو کام پہ رکھا تھا وہ ہمہ وقت چھٹی کرتیں رومانہ اماں کا کام کم کرتی باتیں زیادہ کرتی آج بھی رات والی نرس نے چھٹی کر لی تھی ندرت انکو دوا کھلا کر فارغ ہوئی۔
“بہو صبح فجر سے پہلے اٹھ کر مجھے روٹی بنا دینا میں نے روزہ رکھنا ہے۔” وہ اٹکتے ہوئے بولیں۔
“آدھی رات تک جاگ کر تمہاری خدمتیں کرو پھر منہ اندھیرے اٹھ کر کھانا بنا کر پیش کرو۔ اماں تم بس اللہ اللہ کرو روزہ رکھنے کی سکت کہاں تم میں اور میں کوئی نہیں اٹھ رہی۔” وہ جلی کٹی سنا کر چلی گئی تھی۔ وہ اپنے آنسو صاف کرنے لگی کیا وقت آ گیا تھا۔
“ان پر اللہ مجھے معاف کر دے میرے گناہوں کو بخش دے میرے مالک کبھی کسی کو کسی کا محتاج نہ کرنا۔” وہ پھر سے رونے لگیں۔اگلی صبح انہوں نے بنا کچھ کھائے ہی روزہ کی نیت کر لی تھی۔
صبح جب نرس آئی تو انہوں نے دوا لینے سے انکار کر دیا۔ بلکل بھوکا ہونے کی وجہ سے شوگر لیول بہت لو ہو گیا تھا۔اگر اب بھی وہ کچھ نہ کھاتیں تو نقصان کا اندیشہ زیادہ تھا۔ مگر وہ اپنا روزہ روڑنے کے لیے تیار نہیں تھیں نرس نے بہت کہا کہ نفلی روزہ ہے صحت اور زندگی کے لیے سب معاف ہے آپ کھول لیں مگر وہ نہ مانیں۔
“اماں کو کیا ضرورت ہے روزہ رکھنے کی حالت تو دیکھیں اپنی ایسی حالت میں تو فرض روزے کی بھی معافی ہے۔” اور اب بات حفیظ تک گئی تو وہ بھڑک اٹھا۔ “وہ بھی بنا کچھ کھائے پیئے۔”وہ ہنوز غصے میں تھا۔
“اگر مجھے کہتیں تو میں ضرور اٹھ کر کچھ بن دیتی۔” رومانہ نے اپنی صفائی پیش کی وہ خاموشی سے بیٹھ گیا۔
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…