Maseeha dil ka by Sapna Gul(Samreen Shah) Complete novel download pdf . This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this . Maseeha dil ka by Sapna Gul(Samreen Shah) Complete novel download pdf
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے
اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
میں تمہارے معصوم چہرے کو دیکھ کر ایک دفعہ پھر ہارنے لگا، دل کیا جو
لوگ کہہ رہےہیں وہ جھوٹ ہے، لیکن لوگوں کی آوازوں سے میں تمہیں مارنے لگا۔ ایک درندہ بن گیا، جس کی محبت کا بے دردی سے قتل کیاگیا ہے ۔
پھر جب تمہیں گھر سے باہر نکالا ،
تمیور میرے پاس آیا اس کے اگلے دن اور اس نے میری بات سنتے
ہی مجھے تھپڑ لگا دیا اور اتنا کہا ہے اس کی بہن کے بارے میں ایک لفظ کہا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا۔ اسے گندگی کہنے والے خود کیچڑ کے ڈھیر ہیں۔
میں نے اسے کہا کہ تم بھی اس کے عاشق ہو۔ اس بات پر اس پرخون سوار ہوگیا وہ مجھے شوٹ کرنے میں وقت نہ لگاتا، اگرجسمین مداخلت نہ کرتی ۔
پھر وہ چلا گیا اور میں نے کبیشہ سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔
تم تب بھی میرے دل میں تھی، میں نے چاہا کر بھی تمہاری فوٹوز چیزیں نہیں ختم کی اور انہیں بیسمنٹ کے روم رکھ آیا، یہاں تک کہ تمہارے ٹیڈی بھی۔
مجھے تم مال میں نظرآئی تمیور کے ساتھ شپنگ کرتے وقت، جب میں نے سنا تمہاری شادی ہونے والی ہے، مجھے ایسا لگا جسیے میرا دل کسی نے مٹھی میں لے لیا ہو۔
منگنی کے فوراً بعد میری میٹنگ تھی نیو ہیون، وہاں پر ہر جگہ تم ہی میری سوچ میں بسی تھی اور اتنی بسی تھی کہ میں اپنا اکسیڈنٹ کروا بیٹھا ۔
دو مہینے کوما میں رہنے کے بعد مجھے یہ پتا چلا کہ میں چل نہیں سکتا۔ ہاں ڈاکڑ نے ٹھیک ہونے کے چانسس بتائے لیکن ناجانے کیوں میرا دوبارہ قدم اٹھانے کا دل نہیں کیا۔ جانتی ہوں ایسا کیوں؟ کیونکہ مام نے مجھے ساری حقیقت بتا دی، اے سے لیکر زی تک سب کچھ ۔
میرا دل کیا زمین پھٹے اور اس میں سما جاؤں، میں نے تمہارے ساتھ اتنا کچھ کیا،
بناء یہ جانے کہ تم تو بارش کے پہلے قطرے کی طرح ہو بالکل پاک صاف، تمہارا دامن اگر صاف نہیں تو پھر دنیا میں پھر کسی عورت کا دامن صاف نہیں ہے۔ پھر میں واپس آگیا۔
میں نے جسمین سے بات کرنا ترک کردی۔ مجھے جسمین پر غصہ آیا، وہ ایسا کیسے کرسکتی ہے،بے شک مجبور تھی لیکن مجھے اس کی حرکت بالکل بھی پسند نہ آئی،
کبیشہ نے مجھے چھوڑ دیا۔ اچھا تھا، ویسے بھی میں نے اس سے کون سا
شادی کرنی تھی۔ پھر میرا رجحان مزہب کی طرف بڑھ گیا۔ جانا کہ میں کدھر بھٹک رہا تھا، جب نماز پڑھی تو اتنا سکون ملا میری ساری وحشتوں کو قرار مل
گیا۔ ایک دن ممی میرے پاس روتے ہوئے آئیں۔
اور جب امی نے تمہاری کیڈنیپنگ کے بارے میں اور جرمنی جانے کے بارے میں بتایا۔ میں وہ سب برداشت نہ کرسکا اور مجھے زندگی میں پہلی دفعہ ہارٹ اٹیک ہوا۔
میں نے اللہ سے شکوہ کیا اس بیچاری کا کیا قصور تھا جو تجھ سے پیار کرتی تھی، سزا تو مجھ جیسے بندے کو ملنی چاہیے اور کڑی سے کڑی سزا۔ اس طرح خود سے ناراض ہوکر چار سال بِتا دیئے۔ جب تم میرے پاس آئی اور تمہارے دل کا حال دیکھ کر میں چلا اٹھا۔ مجھے تم پر غصہ آیا۔ تم مجھ سے پیار کیوں کرتی ہو؟ اب بھی کیوں؟ اور جب تم نے مجھ سے شادی کا فیصلہ کیا،
جو مجھ جیسے انسان سے شادی کے لیے تیار تھی لیکن تمہاری بے وقوفی کی وجہ سے میں مجبور ہوگیا ۔
پھر مجھے مزید دکھ ہوتا اپنی مجبوری پر کہ میں نے تمہیں کہاں پھنسا دیا ہے؟ وہ میرا غصہ جو تم پر اترتا، وہ میری بے بسی تھی، ورنہ میں تم سے بہت محبت کرتا تھا۔ تمہاری آنکھ میں آنسو میرے دل کو چیرتے تھے۔
اور جب تم نے کہا، میں ٹھیک ہوسکتا ہوں۔ پاگل لڑکی کو پتا نہیں تھا میں ٹھیک ہوسکتا تھا یہ بات مجھے پتا تھی، لیکن خود کو اذیت دینے کے لیے کرتا تھا ۔
میں نے یہ بات مام کو بتادی، مام خوش ہوئیں، لیکن تم سے جھوٹ بولا کیونکہ تمہیں سپرائز دینا تھا۔ میں نے ڈاکڑ جمیز سے بات کی اور تمہیں یہ کہا میں امریکہ جارہا ہوں اور بےوقوف لڑکی پاگلوں کی طرح امریکہ والا نمبر ملا کر یہ سمجھی میں امریکہ میں ہوں اور اس سے ناراض ہوں، جب مجھے جسمین نے بتایا تم جرمنی آگئی ہو، میں بوکھلا گیا اور ڈاکڑ جمیز نے مجھے بتایا تم میرا پتا کرنے آئی ہو۔ مجھے ہنسی آئی۔ ویسے جسمین سے ناراض کیوں ہو؟ اس کی اور تمیور کی شادی ہوچکی ہے تین مہینے پہلے، اب تو وہ پھر امید سے ہے ۔”
“کیا؟” ثمرین نے اس کے سینے سے سر اٹھایا ۔
علیان نے اس کا گال سہلایا “ہاں یار! ابھی پاکستان سےآیا ہوں تمہیں لینے، جسمین اور تمیور کے ساتھ ساتھ مام بھی آئے ہیں، وہ ابھی ہوٹل میں ہیں، چلو۔”
ثمرین نم آنکھوں سے اس کے سینے پر مکوں کی بارش کرنے لگی۔
“آپ بہت زیادہ برے ہیں، بہت زیادہ، اتنی تکلیف دی ہے آپ نے، پتا ہے کتنا درد ہوا ہے آپ نے بہت مارا مجھے، میری شادی بھی ڈھنگ سے ہونے نہیں دی آپ نے۔”
Click the link below to download this novel in pdf.
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…