Mohabbat shoq e dil parindon si by Fatima Mehmood Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے
اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
رشتے خون کے ہوں یا دل کے، ان میں محبت اور شرارت کی چاشنی ہو تو زندگی حسین لگتی ہے۔ یہی سب کچھ ایک خوبصورت کہانی میں سمیٹا گیا ہے، جہاں کزنز کی ہنسی، جذبات، محبت اور ناراضگیاں سب کچھ ہے۔
یہ کہانی ہے کچھ ایسے کزنز کی جو اپنی منفرد شخصیت کے باعث ایک دوسرے سے مختلف بھی ہیں
اور ایک دوسرے کے بغیر ادھورے بھی۔ کچھ سنجیدہ مزاج کے، جو دنیا کو ناپ تول کر دیکھتے ہیں، اور کچھ بے فکری میں ہنسی بکھیرنے والے، جو ہر لمحے کو جینے کا ہنر رکھتے ہیں۔
کہانی میں ایک چنچل سی لڑکی ہے، جو راتوں کو خواب میں ڈر جایا کرتی تھی،
لیکن حقیقت کی دنیا میں اس کی ہنسی سب کو روشنی دے جاتی تھی۔ اور ایک ایسا ہیرو، جو دل میں محبت رکھنے کے باوجود اپنی ہیروئن سے لڑنے کے بہانے ڈھونڈتا تھا۔ ان کی نوک جھونک میں جو مٹھاس تھی، وہی اصل کہانی کا حسن ہے۔
یہ صرف محبت اور شرارت کی کہانی نہیں، بلکہ قربانی کی بھی ہے۔
ایک ایسی لڑکی بھی اس کہانی میں ہے جسے خود اس کے اپنے نے ٹھکرا دیا، مگر اس نے پھر بھی کوئی شکوہ نہ کیا۔
بعض محبتیں خاموش ہوتی ہیں، مگر ان کی شدت ہر دل کو محسوس ہوتی ہے۔
یہ کہانی صرف رشتوں کی نہیں، بلکہ زندگی کے ان لمحوں کی بھی ہے، جو ہمیں قہقہے دینا سکھاتے ہیں، مگر کبھی کبھی آنکھوں میں نمی بھی چھوڑ جاتے ہیں۔
اگر آپ ایسی کہانیوں کے دیوانے ہیں، جہاں محبت، جذبات، اور خاندان کی گرمی موجود ہو، تو یہ ناول آپ کے دل کو ضرور چھو لے گا!
“
“دعا أبی أپ بھی ہمیں جوائن کرلیں۔” اس کی بات پر دعا نے گردن اکڑائی۔
“میں فضول لوگوں کی کمپنی جوائن نہیں کرتی۔”
“دیکھ لو دعا اپنی دوستوں کی کمپنی کو ایسے نہ کہو، اتنی بھی بری ان کی کمپنی نہیں ہے ہاں ہمیں جوائن کرلو۔ ذمیہ نے اس کی بات اسی پر کی۔المیشا اور نویرہ نے ہنسی ضبط کی۔ دعا کے تو تن بدن میں أگ ہی لگ گئی تھی۔
“تم تو چپ ہی رہا کرو پہلے ہی ذہنی مریضہ ہو۔”
“پھر أپ یہاں کیوں رہتی ہیں دعا میڈم أپ کے گھر تو ذہنی مریضہ بھی ہے۔”
“اپنی گھر میں رہتی ہوں کسی کے نہیں۔”
ہوں اب ہر کوئی تو تم جیسا بیوقوف نہیں ہوتا جو چھوٹی چھوٹی بات پر لڑنے لگ جائے۔”
“شکریہ لیکن کچھ أپ کی عقلمندی کے بارے میں میں بھی جانتی ہوں۔”
“اچھا تو میری طرف سے ایک نصیحت ہے اپنے کام سے کام رکھا کرو۔”
“ہا ہا ہا ذمیہ دلاور شاہ ،شاہ خاندان کے سب سے چھوٹے بیٹے کی اکلوتی بیٹی ہر
عیرے غیرے یا فضول لوگوں سے نصیحتیں نہیں لیتی جانتی ہو نا برا لگ جاتا ہے۔” ذمیہ نے ایک ادا سے طنز کیا کہ دعا گھورتی ہوئی وہاں سے چلی گئی،پیچھے وہ تینوں ہنس پڑیں۔
وہ دوبارہ بات کرنا شروع ہوئی ہی تھی کہ کسی نے اس کی انکھوں پر ہاتھ رکھے
اور باقی دونوں کو انکھوں کے اشارے سے ہی خاموش رہنے کو کہا۔
” کون ہے بھئی۔” ذمیہ نے ہاتھوں کو چھوتے کہا وہ پہچاننے کی کوشش کر رہی تھی۔
” بابا۔” وہ زور سے چینخی کہ پیچھے سے أتے شازب نے کانوں پر ہاتھ رکھے۔
دلاور شاہ نے ہاتھ ہٹائے تو وہ چہکتی صوفے پر چڑھ کر ہی ان کے گلے لگی اور انہوں نے اس کے ماتھے پر محبت سے بوسہ دیا۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…