Misal by Malaika Maqsood Complete novellette novel download pdf. This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
ملائکہ مقصود کا ناول “مثال” ایک ایسی حقیقت پر روشنی ڈالتا ہے جو آج کے معاشرے میں تیزی سے عام ہوتی جا رہی ہے—
نامحرم سے دوستی اور اس کے تباہ کن نتائج۔ یہ کہانی ایک زندہ جاوید مثال ہے ان لڑکیوں کے لیے جو اس راہ پر چلنے کا سوچ رہی ہیں یا چل رہی ہیں۔
ناول میں واضح کیا گیا ہے کہ اسلام نے ایسے تعلقات کو کیوں منع کیا ہے اور یہ کس قدر نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
ساتھ ہی، یہ معاشرتی نقطہ نظر سے بھی اس مسئلے کو اجاگر کرتا ہے، تاکہ قارئین سمجھ سکیں کہ یہ صرف دینی معاملہ ہی نہیں بلکہ سماجی لحاظ سے بھی خطرناک ہے۔
کہانی کا مرکزی کردار امنہ ہے، جو اس راہ پر چل پڑتی ہے لیکن جلد ہی حقیقت کو پہچان کر اپنے دل کو سمجھاتی ہے اور شیطان کے بہکاوے سے باہر آ جاتی ہے۔ اس کی اصلاح میں اس کی سچی دوست لائبہ کا بہت اہم کردار ہوتا ہے، جو اسے صحیح راہ پر واپس لانے میں مدد دیتی ہے۔
یہ ناول ان تمام لڑکیوں کے لیے ایک سبق آموز مثال ہے جو نادانی میں غلط راستوں کا انتخاب کر بیٹھتی ہیں، اور بعد میں پچھتانے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ مصنفہ نے ناول کے ذریعے اس حقیقت کو اجاگر کیا ہے کہ
اچھی دوستیاں کتنی بڑی نعمت ہوتی ہیں اور کیسے اچھے دوست انسان کو بڑی غلطیوں سے بچا سکتے ہیں۔
یہ کہانی صرف ایک جذباتی داستان نہیں، بلکہ اسلامی اور معاشرتی دونوں پہلوؤں سے ایک اہم مسئلے کو اجاگر کرتی ہے۔
ناول پڑھنے کے بعد قاری یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ کیا ہمارے معاشرے میں غلط راستوں پر چلنے والے نوجوانوں کے لیے کوئی رہنمائی موجود ہے؟ اور کیا ہماری ذمہ داری نہیں کہ ہم اپنی نسل کو ایسے نقصانات سے بچائیں؟
ملائکہ مقصود کو امید ہے کہ یہ کہانی کچھ لوگوں کی اصلاح کا ذریعہ بنے گی اور انہیں حقیقت کی آنکھوں سے دیکھنے پر مجبور کرے گی۔ اگر آپ کو یہ ناول پسند آئے تو اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں۔ ان شاء اللہ، اگلا ناول بھی جلد پیش کیا جائے گا۔ دعا میں یاد رکھیے گا!
نہیں حلال سوری لیکن میں ایسا نہیں کر سکتی امنہ نے پریشانی سے اس کی بات کو رد کر دیا
لیکن یار یہ کوئی انوکھی بات تو نہیں ہے پلیز صرف ایک بار ملنے ہی تو بلایا ہے صرف لنچ ساتھ کریں گے پھر تم چلی جانا حلال نے منت بھری لہجے میں کہا تو امنہ فورا بولی
نہیں حلال اگر کسی نے گھر بتا دیا کہ میں اٹس کالج نہیں تھی تو بہت بڑا ہنگامہ ہو جائے گا
یا نہیں چلتا پتہ کسی کو بھی پلیز یار اتنی سی ہمت نہیں کر سکتی تو پھر محبت کیسی جاؤ مجھے تم سے بات ہی نہیں کرنی یہ کہہ کر حلال نے کاٹ دی اور امنہ پریشانی سے موبائل کو دیکھنے لگی بے شک وہ اس سے بے پناہ محبت کرتی تھی لیکن وہ اپنی حد سے نہیں گر سکتی تھی اور وہ ایسی حرکت مر کے بھی نہ کرتی اس نے حلال کو ڈھیر سارے میسجز کیے لیکن وہ وہ میسج دیکھ تو رہا تھا لیکن اس کا کوئی جواب نہیں دے رہا تھا اخر اس نے تھک ہار کر موبائل رکھ دیا اور کتابیں کھل کر بیٹھ گئی لیکن ذہن تھا کہ بار بار بھٹک کر اس سے کی طرف جا رہا تھا اسے بے ساختہ ایک شعر یاد ایا
نظریں کتاب پر
سوچیں جناب پر
___
وہ اپنے مہندی لگے ہاتھوں کو بہت غور سے دیکھ رہی تھی لیکن اس کے ذہن میں صرف ایک ہی سوچ تھی والدین سے زیادہ مخلص اس دنیا میں کوئی نہیں والدین نے شہزادیاں پیدا کی ہیں تو وہ شہزادیوں کے لیے بہت اچھے شہزادے بھی ڈھونڈیں گے لیکن وقت انے پر وہ اج اپنے رب کا شکر ادا کر رہی تھی کہ اللہ پاک نے اس کو اتنی بڑی غلطی کرنے سے بچا لیا
والدین بہت کچھ کرتے ہیں یہ وہ سوچ رہی تھی لیکن کچھ غلطیاں انسانوں سے ہو جاتی ہیں لیکن اگر وہ غلطیوں کو نظر انداز کر دیں تو بہت بڑی مصیبت میں پڑ سکتے ہیں لیکن اپنی غلطیوں کو سدھار لیں تو وہ اج وہ بھی مثال کی طرح اچھی زندگی منتخب کر سکتے ہیں وہ کافی عرصے بعد سچے دل سے مسکرائی تھی اور اس کے دل میں صرف اور صرف اپنے اللہ کے لیے بہت سارا پیار اور بہت سارا شکر تھا
وہ اپنے اللہ کا تہ دل سے شکریہ ادا کر رہی تھی کہ اللہ پاک نے اسے اتنی گندی مثال بننے سے بچا لیا تھا اج وہ سب کے لیے ایک اچھی مثال تھی لیکن اگر وہ اپنی ماضی کی غلطی کو سدھار نہ لیتی تو اج شاید سب اسے بری مثال کہتے
****************
Faraib e ishq by Momina Shah Complete
Paband E Humsafar by Mehak Tabassum & Lishay Malik Complete pdf
Bandhan by Mahii Sha Hibba Khan Complete novel download pdf
Mera chand by Gull Writes Complete novel download pdf
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…