Ashk e zindagi by Eman Babar Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“سلمان کیا ہوا ؟” مناہل اُس کو مسلسل خاموش دیکھ کر پوچھتی۔
“کچھ نہیں ۔ وہ میں تمہارے لیے یہ لے کے آیا تھا ” وہ اپنے ہاتھوں میں پکڑی بریسلٹ اُس کی طرف بڑھاتا ہے ۔
“یہ تو میں نے تمہیں دی تھی .” وہ اُس کی طرف حیرانی سے دیکھتی ۔( یعنی مریم نے یہ تحفہ قبول کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا ؟) مناہل سوچتی ۔
“یہ جس کا تھا ۔ اُس تک آگیا اب تم اس کو پہنو نہ پہنو یہ تمہاری مرضی ” وہ اُس کو بیڈ کی سائڈ پر رکھ دیتا۔ مناہل حیرانی سے اُس کو دیکھتی۔
“میں اس کو کیوں پہننے لگی ؟”
“کیونکہ یہ تمہارا تھا ۔ اور اس میں جڑا نام بھی .” سلمان اُس کو دیکھ کر مسکرا دیتا۔ مناہل نہ سمجھتے ہوئے اُس کو دیکھتی۔
“ویسے ماننا پڑے گا ۔ تم اپنی فیلنگز بہت اچھے سے چھپانا جانتی ہو ۔ ” وہ آب اُس کو دیکھ رہا تھا ۔ مناہل کو لگا وہ سانس لینا بھول جاۓ گی ۔
“تم میرے ساتھ تب تھی جب مجھے تمہاری سب سے زیادہ ضرورت تھی ۔ میں نے جب جب تمہیں بلایا تم میرے پاس آگئی ۔ پھر بھی میں تمہاری محبت کو نہ جان پایا.” وہ بول رہا تھا ۔ ہاں وہ سب جان گیا تھا ۔ مناہل کے پاس الفاظ نہیں تھے کہ کیا جواب دیتی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
“مریم میری جان کیا ہوگیا اس طرح کیوں رو رہی ہو ؟” سارہ کمرے میں آئی تو مریم سجدے میں گڑی رو رہی تھی ۔
“سارہ آپا مجھے معاف کردیں پلیز آپ مجھے معاف کردیں ” وہ روتے ہوئے ہاتھ جوڑتی۔ سارہ کے دل کو کچھ ہوتا ہے ۔
” مریم کیا ہوگیا ہے ۔ اس طرح کیوں بول رہی ” وہ اُس کے ہاتھ تھامتے ہوئے پوچھتی۔
“سارہ آپا مجھے لگ رہا میں مر جاؤں گی ۔ اور ابھی حساب کتاب شروع ہو جائے گا۔ مجھے اللہ سے خوف آرہا آپا ۔ میرے پاس تو ایسا کچھ بھی نہیں جو مجھے جنت میں لے جائے ” رونے کی وجہ سے اس کا سانس پھول چکا تھا ۔
“بس مریم کچھ نہیں ہوگا میری جان اٹھو ” وہ اُس کو گلے لگاتے ہوئے اٹھاتی ہے ۔
“آپ مجھے معاف کردیں پلیز میں نے آپ کو بھی بہت تنگ کیا ہے اس لیے مجھے یہ سزا ملی۔”وہ گلے لگ کے بس روئی جا رہی تھی ۔
٭٭٭٭٭٭
“قرآن میں مسلمان کی جگہ مومن کا لفظ زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔ کیا ان میں فرق ہے ؟” وہ بہت توجہ کے ساتھ پوچھتی ۔ عفّت اس کے سوال پر مسکرا دیتی ہے ۔
“جی میری جان ۔ ان دونوں میں بہت فرق ہے ۔ مسلمان تو سب ہوتے ہیں مگر مومن کا لفظ خاص طور پہ کیوں آیا ہے ؟” وہ سوال کرتی ہیں ۔
“کیوں؟مومن کون لوگ ہوتے ہیں؟” مریم دلچسپی سے پوچھتے ہوئے اُن کو دیکھتی ۔
“مومن وہ ہوتا ہے جس کا عمل اسلام کی گواہی دے ۔جس کے دل میں یقین ہو کہ اللہ نے جو احکامات مجھے دیئے ہیں اُس میں میرا ہی فائدہ ہے ۔ مسلمان تو سب ہوتے ہیں مریم بات تو تب ہی جب آپ مومن بھی بنو ” عفّت مسکرا کے اس کو دیکھتی ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Click the link below to download this novel in pdf.
عیسیٰ احمد اور سکینہ بی بی کا کنبہ بچوں سمیت آٹھ افراد پر مشتمل تھا،…
کہاں جا رہی ہو تاشہ؟ زرتاشہ : اپنے گھر۔ برہان : اب تمہارا گھر یہی…
یہ اسلامک ناول ہے جسے معاشرے میں ٹرینڈنگ کرتے ایک ٹاپک ” اٹریکشن” پر لکھا…
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "میری "ہونے والی بیوی" کس قدر زہر اگلتی ہے۔ مجھ سے کس قدر جلتی…
“صحیح کہا تم نے! پاکستان میں حسن کی کمی نہیں ہے لیکن اسکے ساتھ ساتھ…
یہ ناول “ہدایہ” ہدایت پر لکھا گیا ہے کہانی رومنٹک بھی ہے ، دوستی بھی…