ezreaderschoice

Novels World

Ashk e zindagi by Eman Babar Complete novel download pdf

Ashk e zindagi by Eman Babar

Ashk e zindagi by Eman Babar Complete novel download pdf This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link




“سلمان کیا ہوا ؟” مناہل اُس کو مسلسل خاموش دیکھ کر پوچھتی۔

“کچھ نہیں ۔ وہ میں تمہارے لیے یہ لے کے آیا تھا ” وہ اپنے ہاتھوں میں پکڑی بریسلٹ اُس کی طرف بڑھاتا ہے ۔

“یہ تو میں نے تمہیں دی تھی .” وہ اُس کی طرف حیرانی سے دیکھتی ۔( یعنی مریم نے یہ تحفہ قبول کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا ؟) مناہل سوچتی ۔

“یہ جس کا تھا ۔ اُس تک آگیا اب تم اس کو پہنو نہ پہنو یہ تمہاری مرضی ” وہ اُس کو بیڈ کی سائڈ پر رکھ دیتا۔ مناہل حیرانی سے اُس کو دیکھتی۔

“میں اس کو کیوں پہننے لگی ؟”

“کیونکہ یہ تمہارا تھا ۔ اور اس میں جڑا نام بھی .” سلمان اُس کو دیکھ کر مسکرا دیتا۔ مناہل نہ سمجھتے ہوئے اُس کو دیکھتی۔

“ویسے ماننا پڑے گا ۔ تم اپنی فیلنگز بہت اچھے سے چھپانا جانتی ہو ۔ ” وہ آب اُس کو دیکھ رہا تھا ۔  مناہل  کو لگا وہ سانس لینا بھول جاۓ گی ۔

“تم میرے ساتھ تب تھی جب مجھے تمہاری سب سے زیادہ ضرورت تھی ۔ میں نے جب جب تمہیں بلایا تم میرے پاس آگئی ۔ پھر بھی میں تمہاری محبت کو نہ جان پایا.” وہ بول رہا تھا ۔ ہاں وہ سب جان گیا تھا ۔ مناہل کے پاس الفاظ نہیں تھے کہ کیا جواب دیتی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

“مریم میری جان کیا ہوگیا اس طرح کیوں رو رہی ہو ؟” سارہ کمرے میں آئی تو مریم سجدے میں گڑی رو رہی تھی ۔

“سارہ آپا مجھے معاف کردیں پلیز آپ مجھے معاف کردیں ” وہ روتے ہوئے ہاتھ جوڑتی۔ سارہ کے دل کو کچھ ہوتا ہے ۔

” مریم کیا ہوگیا  ہے ۔ اس طرح کیوں بول رہی ” وہ اُس کے ہاتھ تھامتے ہوئے پوچھتی۔

“سارہ آپا مجھے لگ رہا میں مر جاؤں گی ۔ اور ابھی حساب کتاب شروع ہو جائے گا۔  مجھے اللہ سے خوف آرہا آپا ۔ میرے پاس تو ایسا کچھ بھی نہیں جو مجھے جنت میں لے جائے ”  رونے کی وجہ سے اس کا سانس پھول چکا تھا ۔

“بس مریم کچھ نہیں ہوگا میری جان اٹھو ” وہ اُس کو گلے لگاتے ہوئے اٹھاتی ہے ۔

“آپ مجھے معاف کردیں پلیز میں نے آپ کو بھی بہت تنگ کیا ہے اس لیے مجھے یہ سزا ملی۔”وہ گلے لگ کے بس روئی جا رہی تھی ۔

٭٭٭٭٭٭

“قرآن میں مسلمان کی جگہ مومن کا لفظ زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔ کیا ان میں فرق ہے ؟” وہ بہت توجہ کے ساتھ پوچھتی ۔ عفّت اس کے سوال پر مسکرا دیتی ہے ۔

“جی میری جان ۔ ان دونوں میں بہت فرق ہے ۔ مسلمان تو سب ہوتے ہیں مگر مومن کا لفظ خاص طور پہ کیوں آیا ہے ؟” وہ سوال کرتی ہیں ۔

“کیوں؟مومن کون لوگ ہوتے ہیں؟” مریم دلچسپی سے پوچھتے ہوئے اُن کو دیکھتی ۔

“مومن وہ ہوتا ہے جس کا عمل اسلام کی گواہی دے ۔جس کے  دل میں یقین ہو کہ اللہ نے جو احکامات مجھے دیئے ہیں اُس میں میرا ہی فائدہ ہے ۔ مسلمان تو سب ہوتے ہیں مریم بات تو تب ہی جب آپ مومن بھی بنو ” عفّت مسکرا کے اس کو دیکھتی ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭


Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link

Ashk e zindagi by Eman Babar Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?