ezreaderschoice

Novels World

Isʜǫ ᴇ ʜᴀʏᴀᴛ by Nabila Awan Complete novel download pdf

Isʜǫ ᴇ ʜᴀʏᴀᴛ by Nabila Awan Episode 1

Isʜǫ ᴇ ʜᴀʏᴀᴛ by Nabila Awan Complete novel download pdf . This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link

Click the link below to download this novel in pdf.


 کیا ہوا حمنہ نے پلٹ کر کہا۔۔۔

 کچھ نئی چچی جان وہ بس ہلکا سا لگ گیا۔۔۔

ارے بچے دھیان سے نا دکھاؤ مجھے اب میرے خدایا یہ ہلکا سا ہے چلو ڈاکٹر کے پاس چلیں

ارے نہیں چچی جان میں بس ٹھیک ہوں کچھ نہیں ہوا

 عائزہ بیٹا یہ ٹھیک نہیں ہے یہ بہت لگا ہے تمہیں بہت زیادہ تکلیف ہوگی چلو ڈاکٹر کے پاس چلتے ہیں۔

نہیں چچی چل میں ٹھیک ہوں بس دوا لگا لوں گی تو اور ٹھیک ہو جاؤں گی۔۔۔۔۔

اچھا چلو اب اؤ ادھر میں دوا لگا لوں۔۔۔۔۔ ہمنہ نے دوا نکالی اور اسے لگانے لگی وہ لگانے ہی والی تھی کہ حرم کی اواز ائی تو

 جی جان اپ جائیں میں کر لوں گی

نہیں عائزہ میں لگا لیتی ہوں

 نئی تو چچی جان چچا کو ضروری کام ہوگا اپ جائیں

 اچھا ٹھیک ہے  یاد سے لگا لینا۔ وہ چلی گئی عائزہ دوا لے کر کمرے میں اگئی۔ اور دوا لگانے لگی ساتھ ساتھ ہی انسو بہہ رہے تھے لگی تو اس زیادہ تھی اور یہ بات الگ تھی کہ اس نے  اسے زیادہ اہمیت نہ دی۔ دوا لگانے کے بعد وہ پھر سے کتابیں کھول کر بیٹھ گئی اور پڑھنے میں مصروف ہی تھی کہ ساتھ ہی ماہا کا فون اگیا اور وہ پھر اس کو سمجھانے لگی۔

 سر میٹنگ کا ٹائم ہو گیا ہے  اور جو فائل اپ نے کہا تھا وہ میں نے ریڈی کر دی ہے اپ چیک کر لیں واجد نے گاڑی موڑتے ہوئے کہا۔ مگر اسے کوئی جواب نہ ملا۔۔ تو واجد نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ کتاب پڑھنے مصروف تھا کتاب پڑھتے ہوئے وہ کسی شہزادے سے کم نہیں لگ رہا تھا۔۔۔ سر۔۔۔۔ واجد ڈونٹ ڈسٹرب می۔۔ اور میٹنگ کینسل کر دو  اور کمپنی کی طرف چلو۔۔۔ سر وہ۔۔۔۔ وہ کیا ہے واجد؟ سر اپ نے بتایا نہیں۔۔ کیا مطلب بتایا نہیں تمہیں۔۔۔ سر نہیں نہیں میرا وہ کہنے کا وہ مطلب نہیں تھا۔ میں تو بس کہہ رہا تھا کہ کمپنی اچانک سے۔۔۔۔ واجد وہ میری کمپنی ہے میں جب چاہے جاؤں اور ہاں یہ بات اپنےاس  مائنڈ میں بٹھا لو کے زیان چوہدری کسی کو بتانے کا پابند نہیں ہے۔ سر وہ۔۔۔۔۔۔۔ شٹ اپ واجد اب مجھے تمہاری اواز نہ ائے اور جو کہاں ہے وہ کرو۔  کزن تم یہاں کیا کر رہی ہو  عأءزہ لان میں بیٹھی تھی جب سمیر نے اس سے پوچھا پڑھ رہی ہوں پیپر ہے کل  ابھی وہ بتا ہی رہی تھی کہ سمیر نے کہا۔ یہ تمہارے ہاتھ پر کیا ہوا ہے؟ کچھ نہیں بس وہ کھانا بناتے ہوئے لگ گیا تم بتاؤ تم یہاں کیا کر رہے ہو؟؟ میں تو بس یار ایسے ہی ایا تھا۔۔ اچھا تبھی کہوں کہ کھانا جتنے مزے کا کیسے تھا میری کزن نے جو بنایا تھا۔۔ ہاں ہاں ہو گئے تم شروع اب جاؤ مجھے پڑھنے دو۔ اچھا پڑھ لینا یار ویسے ایک بات بتاؤں؟ سمیر تنگ نہ کرو جاؤ یہاں سے عائزہ نے اسے گھور کر کہا۔ اچھا نا اخری بات۔۔ بولو اور جاؤ ائزہ نے احسان کرنے والے انداز میں کہا۔ تم پڑھو یا نہ پڑھو ٹاپ تو تم نہیں کرنا ہے تو پھر کیوں پڑھ کر اپنا ٹائم ویسٹ کرتی ہو سمیر نے کہا۔ سمیر تم ۔۔۔۔تم اج نہیں بچو گے عائزہ اٹھ کر اس کے پیچھے بھاگی پر وہ اندر بھاگ گیا تھا۔ کہنے کو تو سمیر عائزہ سے بڑا تھا پر ان دونوں کو دیکھ کر ایسا نہ لگتا تھا  عائزہ سمیر کو سمیر ہی بلاتی تھی جس پر کتنی مرتبہ اس نے چھوٹی تائی سے ڈانٹ کھائی تھی  پر سمیر نے کہا تھا اسے اس طرح اس کے نام لینے سے کوئی  مسئلہ نہیں تو چھوٹی تائی بھی خاموش ہو گئی۔

Download Link

FIRST PDF LINK
SECOND PDF LINK
THIRD PDF LINK

Download link 1Download link 2Download link 3
Episode 1Episode 1Episode 1

Read Online ( All Episode )

Episode 1

Isʜǫ ᴇ ʜᴀʏᴀᴛ by Nabila Awan Episode 1 Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?