Episode 1
Isʜǫ ᴇ ʜᴀʏᴀᴛ by Nabila Awan Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
کیا ہوا حمنہ نے پلٹ کر کہا۔۔۔
کچھ نئی چچی جان وہ بس ہلکا سا لگ گیا۔۔۔
ارے بچے دھیان سے نا دکھاؤ مجھے اب میرے خدایا یہ ہلکا سا ہے چلو ڈاکٹر کے پاس چلیں
ارے نہیں چچی جان میں بس ٹھیک ہوں کچھ نہیں ہوا
عائزہ بیٹا یہ ٹھیک نہیں ہے یہ بہت لگا ہے تمہیں بہت زیادہ تکلیف ہوگی چلو ڈاکٹر کے پاس چلتے ہیں۔
نہیں چچی چل میں ٹھیک ہوں بس دوا لگا لوں گی تو اور ٹھیک ہو جاؤں گی۔۔۔۔۔
اچھا چلو اب اؤ ادھر میں دوا لگا لوں۔۔۔۔۔ ہمنہ نے دوا نکالی اور اسے لگانے لگی وہ لگانے ہی والی تھی کہ حرم کی اواز ائی تو
نہیں عائزہ میں لگا لیتی ہوں
نئی تو چچی جان چچا کو ضروری کام ہوگا اپ جائیں
اچھا ٹھیک ہے یاد سے لگا لینا۔ وہ چلی گئی عائزہ دوا لے کر کمرے میں اگئی۔ اور دوا لگانے لگی ساتھ ساتھ ہی انسو بہہ رہے تھے لگی تو اس زیادہ تھی اور یہ بات الگ تھی کہ اس نے اسے زیادہ اہمیت نہ دی۔ دوا لگانے کے بعد وہ پھر سے کتابیں کھول کر بیٹھ گئی اور پڑھنے میں مصروف ہی تھی کہ ساتھ ہی ماہا کا فون اگیا اور وہ پھر اس کو سمجھانے لگی۔
سر میٹنگ کا ٹائم ہو گیا ہے اور جو فائل اپ نے کہا تھا وہ میں نے ریڈی کر دی ہے اپ چیک کر لیں واجد نے گاڑی موڑتے ہوئے کہا۔ مگر اسے کوئی جواب نہ ملا۔۔ تو واجد نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ کتاب پڑھنے مصروف تھا کتاب پڑھتے ہوئے وہ کسی شہزادے سے کم نہیں لگ رہا تھا۔۔۔
سر۔۔۔۔ واجد ڈونٹ ڈسٹرب می۔۔ اور میٹنگ کینسل کر دو اور کمپنی کی طرف چلو۔۔۔
سر وہ۔۔۔۔
وہ کیا ہے واجد؟ سر اپ نے بتایا نہیں۔۔ کیا مطلب بتایا نہیں تمہیں۔۔۔ سر نہیں نہیں میرا وہ کہنے کا وہ مطلب نہیں تھا۔ میں تو بس کہہ رہا تھا کہ کمپنی اچانک سے۔۔۔۔ واجد وہ میری کمپنی ہے میں جب چاہے جاؤں اور ہاں یہ بات اپنےاس مائنڈ میں بٹھا لو کے زیان چوہدری کسی کو بتانے کا پابند نہیں ہے۔
سر وہ۔۔۔۔۔۔
۔ کزن تم یہاں کیا کر رہی ہو عأءزہ لان میں بیٹھی تھی جب سمیر نے اس سے پوچھا پڑھ رہی ہوں پیپر ہے کل ابھی وہ بتا ہی رہی تھی کہ سمیر نے کہا۔ یہ تمہارے ہاتھ پر کیا ہوا ہے؟ کچھ نہیں بس وہ کھانا بناتے ہوئے لگ گیا تم بتاؤ تم یہاں کیا کر رہے ہو؟؟ میں تو بس یار ایسے ہی ایا تھا۔۔ اچھا تبھی کہوں کہ کھانا جتنے مزے کا کیسے تھا میری کزن نے جو بنایا تھا۔۔ ہاں ہاں ہو گئے تم شروع اب جاؤ مجھے پڑھنے دو۔
اچھا پڑھ لینا یار ویسے ایک بات بتاؤں؟ سمیر تنگ نہ کرو جاؤ یہاں سے عائزہ نے اسے گھور کر کہا۔ اچھا نا اخری بات۔۔ بولو اور جاؤ ائزہ نے احسان کرنے والے انداز میں کہا۔ تم پڑھو یا نہ پڑھو ٹاپ تو تم نہیں کرنا ہے تو پھر کیوں پڑھ کر اپنا ٹائم ویسٹ کرتی ہو سمیر نے کہا۔
سمیر تم ۔۔۔۔تم اج نہیں بچو گے عائزہ اٹھ کر اس کے پیچھے بھاگی پر وہ اندر بھاگ گیا تھا۔ کہنے کو تو سمیر عائزہ سے بڑا تھا پر ان دونوں کو دیکھ کر ایسا نہ لگتا تھا عائزہ سمیر کو سمیر ہی بلاتی تھی جس پر کتنی مرتبہ اس نے چھوٹی تائی سے ڈانٹ کھائی تھی پر سمیر نے کہا تھا اسے اس طرح اس کے نام لینے سے کوئی مسئلہ نہیں تو چھوٹی تائی بھی خاموش ہو گئی۔
| Download link 1 | Download link 2 | Download link 3 |
|---|---|---|
| Episode 1 |
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…