Sakoon e qalb by Mahii Sha Hibba Khan Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
وفا گھر میں بہت کام ہے کہی بھی جانے کی ضرورت نہیں ہے
آنٹی میں پری کو لینے آئی تھی اصل میں میری شادی ہے تو کچھ شاپنگ کرنی تھی ۔۔
میں اس کی ماں نہ سہی سوتیلی ماں تو ہو نہ ۔
اتنے میں امجد صاحب آ گے ۔
السلام علیکم انکل ۔
وعلیکم السلام بیٹا ۔
کیسی ہو سونیا ۔
میں ٹھیک ہوں انکل ۔
انکل میری کچھ دن بعد شادی ہے تو میں وفا کو لینے آئی تھی لیکن آنٹی ۔
ہاں ہاں بیٹا جاؤ جاؤ اپنی دوست کو لے جاؤ
مگر آنٹی تو کہہ رہی تھی گھر میں کام ہے ۔
تمہاری آنٹی خود کر لیں گی تم جاؤ شاباش وفا بیٹا جا کے تیار ہو جاؤ سونیا بیٹا خود بلا لے آئی ہے تو تم جا ہی نہیں رہی ۔
جی پاپا تو یہ کہہ کر چلی گئی۔
سکینہ بیگم کی جہاں پہلے شادی ہوئی تھی اس میں سے اس کی نہ بیگم کا ایک بیٹا تھا جس کا نام کبیر تھا اس وہ بھی آوارہ دوستوں میں بیٹھا لگ گیا تھا گھر میں بہت کم ہی آتا تھا۔۔۔۔
سکینہ کو یہ سونیا بالکل بھی اچھی نہیں لگتی تھی یہ دوست وفا کی کالج میں بنی تھی اس کے بعد ان کا کافی آنا جانا تھا۔ ۔۔
امجد کو تو یہ سونیا بہت پسند تھی وفا کا ایک بھائی بھی تھا جس کا نام عمر تھا وہ بھی اپنی بہن سے بہت پیار کرتا تھا بس امجد صاحب ہی ایک کمپنی میں جاب کرتے تھے۔
عمر بھی پچیس سال کا تھا اور وفا 20 سال کی۔۔۔۔عمر ایک پولیس آفیسر تھا
وفا کی ماں کے گزرنے کے بعد امجد صاحب بھی بیمار رہنے لگے تھے دو دفعہ اٹیک ہو چکا تھا وہ چاہتے تھے کہ اپنے رہتے ہوئے بچوں کی شادیاں کر جاے ۔
سونیا کے گھر والے بھی زیادہ امیر نہیں تھے اسی لیے سونیا کی شادی بھی کر رہے تھے ہم لیکن آوارہ لڑکے کے ساتھ سونیا کے گھر والوں کو نہیں پتہ تھا۔۔۔۔کے وہ لڑکا کیسا ہے کیسا نہیں۔۔۔۔
بڑی بات ہے باہر گھومنے جانا ہے تو دیکھو کتنی تیزی سے ہاتھ چل رہے ہیں کوئی کام کہہ دو نکموں کی طرح آہستہ آہستہ ہاتھ چلتے ہیں.
وفا کو عادت ہو گئی تھی یہ سب سننے کی اس لیے ہے وہ اگنورکرتی جا رہی تھی۔
جلدی آنا محترمہ گھر ۔
آ کر کھانا بھی بنانا ہے۔
جی جلدی آ جاؤں گی ۔
گھوم لو گھوم لو جتنا گھومنا ہے تمہاری بھی جلدی شادی کر دوں گی تاکہ جان چھوٹے گی۔
تو وفا نے اپنی اس ماں کو دیکھا ۔
ارے ارے میری نہیں تمہاری ان کاموں سے تو سکینہ بیگم تنزیہ مسکراہٹ اسے دکھا کر چلی گئی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…