Shajar e ishq by Sawera Ansari Complete novel download pdf. This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“وہ محبت کرتے ہیں۔۔پر میں تو نہیں کرتی نا۔۔”کافی دیر خاموش رہ کر جواب دیا۔
“ہاں تو یہ ضروری نہیں کہ جس سے محبت ہو اسی سے شادی ہو ضروری یہ ہے کہ جو آپ سے محبت کرتا ہو اسی سے شادی ہو۔۔۔۔کیونکہ وہ آپ کو اہمیت دیتا ہے اس کے مقابلے میں جو آپ کو اہمیت نہ دے۔۔”۔ وہ سنجیدہ تھیں حد سے زیادہ سنجیدہ۔۔۔
حرمین خاموشی سے کھڑی تمام باتیں سنتی رہی۔ پھر کمرے سے نکل گئی اور چھت کا رخ کیا۔۔۔
چھت پر جا کر اس نے اپنے بچپن کی کچھ یادیں تازہ کیں۔۔وہ اس جگہ پہنچی جہاں اس نے اور شازم نے مل کر ایک پودا لگایا تھا۔۔۔آج وہ ایک شجر بن گیا تھا۔۔ سایہ دار درخت کی مانند۔۔۔وہ اسے بیٹھی گھنٹوں دیکھتی رہی۔۔
“کیا یار یہاں ہو میں کب سے ڈھونڈ رہا تھا۔۔
اووو ہماری محبت دیکھنے بیٹھی ہو۔۔۔” وہ ناجانے کب سے یہاں بیٹھا تھا اس کے کان کے پاس سرگوشی کرتا بولا۔۔۔ وہ چونکی وہ اتنی محو تھی کہ اس کے آنے کی خبر تک نہ ہوئی۔
وہ اس کے بلکل برابر میں بیٹھا تھا دونوں کے درمیان فاصلہ نہ ہونے کے برابر تھا۔
وہ رخ موڑ کر اس کی آنکھوں میں دیکھنے لگی شاید یقین کرنا چاہ رہی تھی کہ وہ اس سے محبت کرتا بھی ہے کہ نہیں۔۔۔
“کیا دیکھ رہی ہو،، تمہارا ہی ہوں ہمیشہ سے۔۔۔اور ہمیشہ تک۔” وہ شوخی ہوا۔۔۔
وہ رخ موڑ گئی۔۔۔نظریں چرائیں۔۔۔کیونکہ اس کی آنکھیں چیخ چیخ کر جواب دے رہی تھیں۔
وہ مسلسل مسکرا رہا تھا۔۔۔۔حرمین مکمل طور پر خاموش تھی۔۔۔اور سنجیدہ بھی وہ جانتا تھا کہ وہ ذہنی طور پر اپ سیٹ ہے پر اس کا ماننا تھا کہ وہ ٹھیک ہوجاۓ گی۔۔
“چلو آؤ میرے ساتھ” وہ اٹھا
“کہاں آؤ” وہ سر جھکاۓ ہوۓ بولی۔
“میری بننے کے لیۓ” اس کے جھکے سر پر نظریں جماۓ بولا
“اگر میں انکار کردوں تو”؟ اس نے سر اٹھایا۔
“کر کے دیکھو،، اٹھا کر لے جاؤں گا۔۔۔” دونوں ہاتھ سینے پر باندھے۔
“نہیں جا رہی پھر لے جاؤ اٹھا کر۔۔۔” وہ غصے میں الٹا ہی بول پڑی۔۔
اس کے کہنے کی دیر تھی وہ اسے بانہوں میں بھرتا اٹھا کر نیچے لانے لگا۔۔
“کیا دماغ خراب ہوگیا ہے۔۔۔۔پ۔۔پلیز اتاریں مجھے” وہ اس کے حصار میں پھڑپھڑاتی گھبرا کر بولی۔۔۔معصومیت کی انتہاء اس کے چہرے پر آ کر تمام ہوجاتی تھی۔
“تم غصے میں بھی اس قدر حسین لگتی ہو کہ میرا دل ہی نہیں کرتا کہ تمہیں خود سے دور کروں۔۔”
اس کو نیچے اتار کر اس کی آنکھوں میں دیکھتا بولا۔
“بھاڑ میں جائیں آپ اور آپ کے یہ۔۔۔” بات ادھوری چھوڑتی وہ اسے پیچھے کر کے گھبراہٹ چھپاتی نیچے آگئی۔۔وہ مسکراتا رہا۔۔۔ اسے یقین تھا کہ وہ اسے منا لے گا۔۔۔وہ ایک دن اس سے محبت کرنے لگے گی۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…