Aye ishq tu he bta mera qasoor kya by Rehan Fareed Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
تم اس قدر گر سکتی ہو ناز !!! تم اتنی گھٹیہ حرکت کر سکتی ہو میں تو خواب میں بھی نہیں سوچی تھی۔ روہی ناز کو غصے سے دیکھتی ہوئی بولی ۔۔
بس اب دیکھ لی نا مجھے کہ میں کیا کیا کر سکتی ہوں انتقام کی خاطر !!! اب غصہ پھینک کر پر سکون ہو جاؤ ۔۔ ناز روہی کے غصے کو خاطر میں نہ لاتی ہوئی بولی۔۔
ناز !! میں اب تک خاموش تھی کیوں کہ تم اس سے اس کی ذات تک ہی کھیل رہے تھی لیکن اب خاموش نہیں رہوں گی کیونکہ تم اس کی زندگی برباد کرنے جا رہی ہو اس کے والدین کی خواہشات کو نامراد کر رہی ہو ، اس مستقبل تاریک کرنے جارہی ہو ! اور میں ایسا ہر گز نہیں ہونے دوں گی !!! روہی غصے سے بولی جا رہی تھی ۔۔
ناز !! اگر تم چاہتی ہو کہ ہم دونوں کی ساری باتیں راز میں رہے اور تمہاری ساری حرکتوں پر پردہ پڑا رہے تو تم فوزان سے ابھی مسیج کر کے بتا دو کہ تم اس سے سب جھوٹ بولی اور یہ کہ تم نے بھی سائینس ہی کا انتخاب کیا ہے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ روہی کہتی کہتی رک گئی ۔۔
ورنہ ورنہ کیا بولو خاموش کیوں ہو گئی !!! ناز روہی کی طرف دیکھتی ہوئی بولی ۔۔۔
وقت بتائے گا !! روہی ناز کو غصہ سے دیکھتی ہوئی بولی ۔۔
میں ہر برے وقت کے مقابلے کے لیے تیار ہوں لیکن میں جس دن کا انتظار بڑی شدت کے ساتھ کر رہی تھی اس پر پانی نہیں پھیروں گی !! جاؤ تم میرے خلاف جو بھی کرنا چاہتی کر لو میں تمہیں اجازت دیتی ہوں لیکن ہاں اپنا کیا ہوا عہد یاد رکھنا کہ میرے اور فوزان کے معاملات ہم تینوں کے علاوہ کوئی چوتھا نہ جان سکے ۔!!!!! ناز ظالمانہ صورت بنا کر بولی ۔۔۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…