Rishta dil ka by Rayed Complete novel download pdf. This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
Discover the Captivating World of Rayedon Ez Reader’s Choice Novels
Are you a fan of Urdu novels, immersive storytelling, and unforgettable characters? Look no further! ezreaderschoice ( https://ezreaderschoice.com/) proudly presents the works of Rayed a writer who has captured readers’ hearts with compelling narratives and deep emotions.
[Author’s Name] is known for weaving intricate plots, strong character development, and emotional depth that keeps readers hooked. Whether you enjoy romance, drama, or suspense, Rayed has something special for every book lover.
At ezreaderschoice, we bring you the best selections of Urdu literature, ensuring high-quality reads that resonate with your emotions. Our platform is dedicated to showcasing talented authors and their exceptional work.
Don’t miss out on the enchanting world of Rayed. Visit ezreaderschoice and dive into a world of literary brilliance!
📌 Meta Description: Discover the best Urdu novels by Rayed at ezreaderschoice. Explore captivating storytelling, romance, and drama. Read now!
Stay tuned for more exciting reads and updates from your favorite authors. Happy reading! 📖
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
….. یہاں پر تو اسکا کوئی رشتے دار نہیں ہیں. اب یہ اچانک کہاں سے رشتے دار آ گئے..؟ “
” ڈونٹ وری بابا وہ کوئی چھوٹی بچی نہیں ہے خود اپنی مرضی سے گئی ہے اور مجھ سے پوچھ کر گئی ہے. آپ سو رہے تھے تو میں اسے آپکو جگانے سے منع کر دیا. ” آحل نے بابا کو مطمئن کرنے کی ناکام کوشش کی اور روتے ہوئے حمد کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگا
” ہہےےے سپر مین آپ کیوں رو رہے ہو…..؟ “
” مما پاس جانا ہے…. ” حمد نے روتے ہوئے جواب دیا. حمد کی معصوم آنکھوں سے ایک جھوٹی اور دھوکے باز لڑکی کیلئے بہتے آنسو آحل کو بہت تکلیف دے رہےتھے. “
” مما مجھے ساتھ لے کر بھی نہیں گئیں اور نہ ہی بتایا اور یہ بھی نہیں کہا کہ وہ میرے لیے کیا لے کر آئیں گی. پہلے تو وہ جب بھی باہر جاتیں تھیں مجھے بتاتیں تھیں کہ وہ میرے لیے چیزیں لائیں گی. “حمد نے روتے ہوئے اپنا دکھڑا سنایا.
” میں آپکو ڈھیر سارے ٹوائز لے دوں گا. اب تو رونا بند کر دو. “
” سچ پاپا…. “
” بالکل سچ. “
” ٹھیک ہے پھر آپ مجھے جلدی سے تیار کر دیں پھر ہم ڈھیر سارے کھلونے لیں گے چاچو اور بابا دادو بھی ساتھ لے کر جائیں گے. “
حمد نے آحل کی گود میں بیٹھ کر اپنے دونوں ہاتھوں سے آحل کے چہرے کو پکڑ کر کہا.
. حوریہ کی غیر موجودگی کے باعث وہ بہت چڑچڑا ہو رہا تھا اور بات بات پر رو رہا تھا جسکے نتیجے میں دوپہر تک اسے بخار نے گھیر لیا.
“پاپا مجھے مما پاس جانا ہے….. مجھے مما پاس لے چلو.” حمد نے روتے ہوئے آحل سے کہا. آحل اسے کمرے میں لے آیا تھا اور اب زبردستی دوا پلانے کے بعد اسے چپ کروانے کی کوشش کر رہا تھا. صبح سے لے کر دوپہر تک حمد نے اسے بہت تنگ کیا تھا وہ اسے مسلسل پیمپر کرنے کی کوشش کر رہا تھا مگر حمد تھوڑی دیر بہل کر پھر مما کی رٹ لگا دیتا.
” دیکھو بیٹا آپ نے کہا تھا کہ آپکو کھلونے لے دوں تو چپ کر جاؤ گے تو پھر اب کیوں رو رہے ہو…..؟”
“حمد آپ تو اچھے بچے ہو نہ آپ میرے ساتھ رہو میں آپکو ڈھیر سارے کھلونے لے دوں گا…. آپکی مما گندی ہے آپ اس کے پاس نہ جاؤ. ” آحل کو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ وہ کیسے اسے چپ کروائے اور حوریہ سے دور کرے.
” نئیں مما گندی نئیں ہے آپ گندے ہو…. مجھے آپ سے نئیں بولنا مجھے مما کے پاس جانا ہے. “
” چپ کر جاؤ حمد اب آپ نے مما کا نام نہیں لینا آپ اب مما پاس نہیں جاؤ گے. میرے ساتھ رہو گے میں آپکا پاپا ہوں. ” آحل نے تھوڑی اونچی آواز میں کہا اور پھر حمد کو اٹھانے لگا لیکن وہ اور زور زور سے رونے لگا اور آحل کو مارنے لگا. تبھی سیم آ گیا اور حمد کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گیا. حمد کے رویے نے آحل کی پریشانی کو صحیح معنوں میں بڑھا دیا تھا…. وہ کچھ سوچتے ہوئے باہر کی طرف نکل گیا.
Click the link below to download this novel in pdf.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…