Dastoor e zindagi by Zoha Batool Binte Abid This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
عام زندگی سے دستورِ زندگی سیکھنے تک کا سفر ( ان کہی محبت کی عجیب داستاں).
۰زندگی کے بدلتے رخ کی ایک حسین داستاں:.
About
یہ ناول میں sulphite ناول سے متاثر ہو کر لکھ رہے ہوں اگر چا 2نو ناولز الگ ہیں لیکن مجھے ناولز لکھنے کا شوق بہت تھا جو ک suphite پڑنے ک بعد مذید بڑھا اور اسکا نتیجہ یہ نکلا کہ آج آپ ک ہتوں میں یہ ناول ھ۔
گناہوں کو چھوڑ کر سیدھی رہ پے انے والو ک نام ۔
گناہوں کو چھوڑ کر دستورِ زندگی سیکھنے والوں کے نام ۔
یہ کہانی ہے اللہ کے منکر کی ، ایتہیوست کی جو زندگی سے مایوس ہوگیا تھا جیسے اسکی محبت نے ٹکرا دیا تھا ۔ کیوں کہ وہ اللہ کا منکر تھا ۔ ہا وہ مغرور تھا ۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جس نے اپنی محبت اپنی محبوبہ کا قتل صرف اس لیے کیا کیوں کہ اسنے اسکی بیوی کو اغوا کیا۔
یہ کہانی ہے ایک موڈرن لڑکی کی جو مسلمان تو تھی لیکن مومن نہی تھی وہ اللہ سے بہت دور تھی ۔ جو اپنے بہت سے خواب سجائے یوکے کے سفر کو نکلی تھی اپنی محبت کو انتظار کا دامن پکڑا ہے وہ یو کے چلی گھی تھی اسے تلاش تھی اپنی ماں کی۔زندگی کے ایک تلخ واقعی نے اسے بدل کر رکھ دیا اور وہ بدل گھی تھی۔
یہ کہانی ایک فین لڑکی کی جس کی پہلی محبت نے اسکا دل توڑا ، اسنے کہا اسکو لاہور اور اس ملک نے پاگل کر دیا ہے ۔ اسنے کہا تھا وہ چلی جھا ہے گی اور وہ چلی گھی تھی۔ وہ جو ایک سنگر کی فین تھی ۔اور طالب e علم کے زمانے میں کیسی کےایک اجنبی لڑکے محبت بن گھی تھی مگر اس محبت کی قیمت اسے اپنی جان دیکر چکانی پڑی ۔
یہ کہانی ایک وکیل لڑکے کی جس کی محبت نے اسے اس لیے ٹو کرایا کیوں ک وہ غریب تھا اور اسکے باپ کا کردار اچھا نہی تھا ۔۔اور پر اسکی محبت اسے ھمیشہ کے لیے چھوڑ گھی اور وہ اپنے حواس خو بیٹھا وہ دنیا کا پہلا وکیل تھا جس کے کوٹ کے پہلے دن ہی وہ اپنی نوکری چھوڑ آیا تھا صرف اپنی مبحت کو ڈھونڈنے کے لیے ۔ وہ پیشے کا وکیل لڑکا اپنی محبت کا مقدمہ ہار گیا تھا اور اپنی محبت کو انصاف نہ دلوایا پایا۔ اور وہ ڈپریشن میں چلا گیا اور اس واقعے نے اسے بدل کر رکھ دیا ۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جیسے اپنی موت سے اپنی کزن اور اپنی محبت کو ملوادیا تھا ۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو منکرِ خدا سے محبت کر بیٹھی پر وہ ٹوٹ گھی اور پھر وہ بدل گھی اسنے پردہ چھوڑ دیا ۔ پھر اسکی زندگی میں ایک اللہ والا آیا جس نے اسکو واپس اللہ سے ملوادیہ اور جس دن اس لڑکی نے اس کو شادی کے لیے پرپوز کیا کیوں کہ وہ بالکل ویسا ہی تھا جیسا وہ لائف پارٹنر چاہتی تھی وہ مر گیا تھا اور اسی دن وہ للہ کے قریب بندی بھی مر گھی تھی انتقام کی اگ میں اسنے بہت کچھ کیا ۔
یہ کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جن کی زندگی میں اللہ نہی تھا لیکن ایک حادثے نے ان کو بدل کر رکھ دیا ۔ انکو لگتا تھا بالکل ویسا ہی ہوگا جیسا وہ چاہتے ہیں لیکن انکے خواب ٹوٹ گاہے تھے ۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا و زندگی سے دستورِ زندگی سیکھ پا ھے گے کیا انکو احساس ہوگا جس ک پیچھے وہ باغ رہے ہیں وہ سب فانی ہے ختم ہونے والا ہے کیا وہ اصل کا ادراک کر لے گے اور زندگی گزارنے کا ڈنگ سیکھ لے گے؟؟
جانیے ۔۔
ناول پڑھ کر۔۔۔۔۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Sirat e ishq short novel by Sibgha Ahmed Sirat e ishq short novel by Sibgha…
Heer heer na akho arhio novel by Samreen Shah(Sapna Gul) Heer heer na akho arhio…
Maseehai novel by Hajira Zahir Maseehai novel by Hajira Zahir download pdf. This is a…
Mainu ishq ho gaya akhiyan naal by Areej Shah Complete Novel AFTER MARRIAGE STORY, ,…
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…