Hasil e zeest novel by Noreen Noori Part 1 This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے
اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
آپ نے مجھ سے سب کچھ نہیں لیا ابو ۔۔
اور۔۔۔ وہ ،سانس لینے کو رکی ۔۔۔
اور آج تو آپ نے مجھ سے میری ماں کا آخری لمس محسوس کرنے کا حق بھی چھین لیا ۔۔۔
آپ کو اس سب کا حق نہیں تھا ابو۔۔۔
حسن صاحب تھوڑا آگے بڑھے لیکن نایاب نے اپنا سر پیچھے ۔کرلیا
اپ کے لیے تمام عمر اس بات پر ماتم کرنا ہی کافی ہے کہ آپ کی بیٹی کی عزت پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش ہوئی آپ کو
اس سب کا اختیار نہیں تھا ، زندگی ،موت اللّٰہ کی امانت ہے ،،اس میں خیانت کا حق آپکو تو نہیں تھا ،
،کسی کوقتل کرنے سےہم اُسکا وقت چھین لیتےہیں آپ نے تو جیتے جی میرا وقت چھین کیا وہ تمام وقت جو
مجھے میری ماں بہنوں کے ساتھ گزرنا تھا،،،آپ نے تو مجھ سے زندگی کو محسوس کرنے کا حق بھی
چھین لیا ،،،میں گنہگار ہوتی تو ،مجھے دُکھ نہ ہوتا شاید ،،،،
،ابو میں آپ سے نفرت نہیں کرتی ،،کر ہی نہیں سکتی اس کی آنکھوں سے تواتر آنسو گر رہے تھے لیکن اب محبت بھی نہیں کرتی۔۔۔
میں
حسن صاحب ٹوٹ اپنی بیٹی کی طرف بڑھنے لگے تھے جب کسی مرد نے آواز دی
حسن صاحب آ جایں مرنے والوں کے ساتھ مرا نہیں جاتا،،، اور ان کےبڑھتے قدم واپس پلٹ گئے یعنی آج بھی اپنی عزت نایاب سے بڑھ کر تھی،۔۔۔نایاب واپس پردہ گرا گئی ۔۔۔
خضر ارسلان وہاں آیا تھا ،،، اسے پتہ تھا نایاب جو پورے گھر میں کسی کو کہیں نہیں ملی وہ اس وقت کہاں
ہوگی اس نے حسن صاحب اور نایاب کو باتیں کرتے دیکھا تھا لیکن کیا وہ نہیں سن سکا تھا حسن صاحب کے جانے کے بعد وہ وہیں بیٹھ گئی تھی وہ تھک چکی تھی شاید،،۔
نایاب نے ایک نظر قبر ستان کو دیکھا ،،،خاموشی سے چل دی ،،لیکن اُسنے خضر کا ہاتھ نہیں چھوڑا تھا۔ ،
،،15 منٹ کا سفر سے خاموشی سے طے کیا لیکن گھر آ تے ہی اس کا صبر جواب دے گیا تھا وہ زمین پر بیٹھ کر
روئی تھی اس نے ہاتھ اپنی پسلیوں پر رکھے تھے اور خود پر قابو کرنے کے
ناکام کوشش میں ہلکان ہوتی رہی جب دروازے سے اندر آتے ہوئے اُسنے نایاب حسن کو زمین پر
جھکا دیتا تھا وہ اس کے ساتھ زمین پر بیٹھا تھا نایاب کو کسی کا سہارا ملا تھا جسے محسوس کر
کے اس نے باقاعده آواز کے ساتھ رونا شروع کرو دیا تھا وحشت تھی، ڈر تھا ،،،یہ رونا
عام نہیں لگ رہا تھا کسی بے ترتیب وجود کا رونا تھا وہ ایسے رو رہی تھی جیسے اس کی
امی اُسکے سامنے پڑی ہو وہ زمین پر بیٹھی تھی خضر سے ٹیک لگائے شدید رو رہی تھی،،
،جب ہی اُسکا جسم جھٹکے کہانی لگا تھا اور خضر اس کو خود کے ساتھ سہارا دیتے کھڑا کرنے کی
کوشش میں تھا جب نایاب حسن کا ماتم خاموشی میں بدل گیا تھا
وہ سانس نہیں لے رہی تھی خضر کے بازوں میں اس کا جسم ڈھیر ہو گیا تھا اس نے شاید سانس
روک لیا تھا اور سانس تو شاید خضر ارسلان کا بھی تھم گیا تھا ،
،خضر کو اپنے بازو سے گرم سلاخ گزرتی ہوئی سینے میں گھستی محسوس ہوئی تھی لیکن اسے نایاب کو
بچانا تھا خضر نے بند ہوتی آنکھوں سے کسی کو وائس میسج کیا تھا ۔۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…