ezreaderschoice

Novels World

Hasil e zeest novel by Noreen Noori Part 1

Hasil e zeest novel by Noreen Noori Part 1

Hasil e zeest novel by Noreen Noori Part 1 This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link


 آپ نے مجھ سے سب کچھ نہیں لیا ابو ۔۔

اور۔۔۔ وہ ،سانس لینے کو رکی ۔۔۔

اور آج تو آپ نے مجھ سے میری ماں کا آخری لمس  محسوس کرنے کا حق بھی چھین لیا ۔۔۔

آپ کو اس سب کا حق نہیں تھا ابو۔۔۔

 حسن صاحب تھوڑا آگے بڑھے لیکن نایاب نے اپنا سر پیچھے ۔کرلیا۔یہ حق آپ خود ہی خود سے کھو چکیے ہیں۔۔۔

 اپ کے لیے تمام عمر اس بات پر ماتم کرنا ہی کافی ہے کہ آپ کی بیٹی کی عزت پر ہاتھ ڈالنے کی  کوشش ہوئی آپ کو اس سب کا اختیار نہیں تھا ، زندگی ،موت اللّٰہ کی امانت ہے ،،اس میں خیانت کا حق آپکو تو نہیں تھا ،،کسی کوقتل کرنے سےہم اُسکا وقت چھین لیتےہیں آپ نے تو جیتے جی میرا وقت چھین کیا وہ تمام وقت جو مجھے میری ماں بہنوں کے ساتھ گزرنا تھا،،،آپ نے تو مجھ سے زندگی کو محسوس کرنے کا حق بھی چھین لیا ،،،میں گنہگار ہوتی تو ،مجھے دُکھ نہ ہوتا شاید ،،،،

،ابو میں آپ سے نفرت نہیں کرتی ،،کر ہی نہیں سکتی اس کی آنکھوں سے تواتر آنسو گر رہے تھے لیکن اب محبت بھی نہیں کرتی۔۔۔

  میں

جا رہی ہوں،،وہاں،، جہاں سے آئی تھی ،،،

حسن صاحب ٹوٹ اپنی بیٹی کی طرف بڑھنے لگے تھے جب کسی مرد نے آواز دی

 حسن صاحب آ جایں مرنے والوں کے ساتھ مرا نہیں جاتا،،، اور ان کےبڑھتے قدم واپس پلٹ گئے یعنی آج بھی اپنی عزت نایاب سے بڑھ کر تھی،۔۔۔نایاب واپس پردہ گرا گئی ۔۔۔

خضر ارسلان وہاں آیا تھا ،،، اسے پتہ تھا نایاب جو پورے گھر میں کسی کو کہیں نہیں ملی وہ اس وقت کہاں ہوگی اس نے حسن صاحب اور نایاب کو باتیں کرتے دیکھا تھا لیکن کیا وہ نہیں سن سکا تھا حسن صاحب کے جانے کے بعد وہ  وہیں بیٹھ گئی تھی وہ تھک چکی تھی شاید،،۔

 چلو اٹھو نایاب، خضر نے اُسے کندھے سے تھاما،،،گھر چلتے ہیں ،،،

نایاب نے ایک نظر قبر ستان کو دیکھا ،،،خاموشی سے چل دی ،،لیکن اُسنے خضر کا ہاتھ نہیں چھوڑا تھا۔ ،،،15 منٹ کا سفر سے خاموشی سے طے کیا لیکن گھر آ تے ہی اس کا صبر جواب دے گیا تھا وہ زمین پر بیٹھ کر روئی تھی اس نے ہاتھ اپنی پسلیوں پر رکھے تھے اور خود پر قابو کرنے کے ناکام کوشش میں ہلکان ہوتی رہی جب دروازے سے اندر آتے ہوئے اُسنے نایاب حسن کو زمین پر جھکا دیتا تھا وہ اس کے ساتھ  زمین پر بیٹھا تھا نایاب کو کسی کا سہارا ملا تھا  جسے محسوس کر کے اس نے باقاعده آواز کے ساتھ رونا شروع کرو دیا تھا  وحشت تھی، ڈر تھا ،،،یہ رونا عام نہیں لگ رہا تھا کسی بے ترتیب وجود کا رونا تھا وہ ایسے رو رہی تھی جیسے اس کی امی اُسکے سامنے پڑی ہو وہ زمین پر بیٹھی تھی خضر سے ٹیک لگائے شدید رو رہی تھی،،،جب ہی اُسکا جسم جھٹکے کہانی لگا تھا اور خضر اس کو خود کے ساتھ سہارا دیتے کھڑا کرنے کی کوشش میں تھا جب نایاب حسن کا ماتم خاموشی میں بدل گیا تھا وہ سانس نہیں لے رہی تھی خضر کے بازوں میں اس کا جسم ڈھیر ہو گیا تھا اس نے شاید سانس روک لیا تھا اور سانس تو شاید خضر ارسلان  کا بھی تھم گیا تھا ،،خضر کو اپنے بازو سے گرم سلاخ گزرتی ہوئی سینے میں گھستی محسوس ہوئی تھی لیکن اسے نایاب کو بچانا تھا خضر نے بند ہوتی آنکھوں سے کسی کو وائس میسج کیا تھا ۔۔۔۔

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link

If you like other  and  plz read these novels also:

Hasil e zeest novel by Noreen Noori Part 1 Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home5new/ezreader/public_html/wp-includes/functions.php on line 5420