Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
کچھ کہانیاں صرف تفریح نہیں ہوتیں بلکہ انسان کو اپنے اندر جھانکنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
“ڈئیر شیطان اور ضمیر” بھی ایک ایسی ہی منفرد، اصلاحی اور فکر انگیز تحریر ہے جو انسان کے اندر جاری حق اور باطل کی جنگ کو نہایت خوبصورت انداز میں پیش کرتی ہے۔
یہ ناول دراصل ہر اُس انسان کی کہانی ہے جو اس ڈیجیٹل دور میں
سوشل میڈیا، خواہشاتِ نفس اور ضمیر کی آواز کے درمیان پھنسا ہوا ہے۔
مصنفہ نے اس ناول میں ایک نہایت منفرد تکنیک استعمال کی ہے—
شیطان اور ضمیر کو جیتی جاگتی آوازوں کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔
ایک طرف شیطان ہے،
جو گناہوں کو خوبصورت بنا کر دکھاتا ہے،
وقت کے ضیاع کو “تفریح” کہتا ہے،
اور انسان کو توبہ سے دور رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔
دوسری طرف ضمیر ہے،
جو بار بار انسان کو اللہ کی یاد دلاتا ہے،
اسے گناہ کے انجام سے خبردار کرتا ہے،
اور واپس پلٹ آنے کی امید جگاتا ہے۔
ایک عام نوجوان جو سوشل میڈیا اور جدید دور کی رنگینیوں میں کھو چکا ہے۔
وہ کمزور ہے، گناہ کرتا ہے، مگر اس کا دل ابھی زندہ ہے۔
اسی لیے اس کے اندر کی جنگ ختم نہیں ہوتی۔
یہ کردار صرف ایک مخلوق نہیں بلکہ انسان کی خواہشات، بہانوں اور نفس کی نمائندگی کرتا ہے۔
وہ ہر بار ہادی کو یہ یقین دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ
“ابھی وقت ہے… توبہ بعد میں کر لینا۔”
ایک خاموش مگر طاقتور آواز—
جو ہادی کو احساس دلاتی ہے کہ
ہر گناہ کے بعد دل کا سکون کیوں چھن جاتا ہے۔
آپ میں سے کوئی کبھی ساحلِ سمندر پر گیا ہے ؟۔۔۔اس نے سوال اس لڑکے سے کیا تھا لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک نظر پورے ہال پر بھی ڈالی۔وہاں کئی ہاتھ اوپر ہوئے ۔
ساحلِ سمندر پر کھڑے ہو کر جب آپ ریت سے ٹکراتی سمندر کی لہروں کو دیکھتے ہیں تو وہ آپ کو اپنی طرف اٹریکٹ کرتی ہیں ۔خاص طور پر جب سورج طلوع ہورہا ہو یا غروب ہورہا ہو۔ایسا ہی ہے نا؟۔۔۔
وہ وہاں موجود سب لوگوں سے پوچھ رہا تھا۔ جب ایک حجابی لڑکی اپنی جگہ سے کھڑی ہوئی۔وہ شاید کچھ بتانا چاہ رہی تھی۔اسی لیے اسے مائیک دیا گیا۔
سر! میں اس میں کچھ ایڈ کرنا چاہتی ہوں اگر آپ کی اجازت ہو تو۔۔۔وہ لڑکی تھوڑا سا جھجھک رہی تھی۔ولی نے ذرا سی گردن موڑ کر آہستہ سے سر کو خم دیا۔
لہجے میں ہلکا سا طنز لیے اس نے پہلی نشت پر بیٹھے ایک اڈھیر عمر پروفیسر کو دیکھا پھر ذرا سا گھوم کر لڑکوں والی سائیڈ پر چوتھی لائن میں بیٹھے ایک نوجوان لڑکے کو۔
ایک جملہ اور پورے ہال کے سامنے دو لوگ شرمندہ ہوچکے تھے۔ ولی محمد چند لمحے تو کچھ بول ہی نہیں سکا۔ہادی جو اپنے فون میں متوجہ تھا اس لڑکی کی بات سن کر ایک لمحے کے لیے دنگ رہ گیا۔
دل ہی دل میں وہ اس لڑکی کو داد دیے بنا نہیں رہ سکا تھا۔اس لڑکے کا سوال اور ولی محمد کا جواب وہیں رہ گیا تھا اور سب کی سرگوشیاں ایک بار پھر شروع ہوچکی تھیں ۔جن کا موضوع وہ دو لوگ تھے۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…
My Dear Shaitan by Huda Download pdf My Dear Shaitan by Huda Download pdf is…
Gumshuda by Maha Meer Download pdf – A Heart-Touching Urdu Novel of Identity, Fate &…
Main apka phone by Huda Download pdf – A Thought-Provoking Urdu Story Review on Modern…