Ehad e alast by Sumaika Yousaf Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
غلطی۔۔؟؟ تمھیں لگتا ہے تم نے جو کیا وہ غلطی ہے تم نے گناہ کیا ہے گناہ۔۔۔!!!
اور تمھیں اسکی سزا خزام شاہ دے گا۔
وہ اسکے قریب آ روکا اور اسکے لہجے میں غصے کا انثر واضح تھا۔خزام نے بغور کھا جانے والی نظروں سے اسے دیکھتے ہوئے کہا۔
تم جانتے ہو اکاشہ کی آنکھوں میں میں نے کیا دیکھا۔۔۔؟؟؟
رسیوں میں جکڑے شخص نے نظریں اٹھائیں اور گہرا سانس لے کر نفی میں سر ہلایا۔
میں بتاتا ہوں۔۔۔!!! سرد لہجے میں کہا۔
اسکی آنکھوں میں تم جیسے گھٹیا شخص سے جڑے رشتے کی قید تھی جس رشتے کے پنجرے میں وہ قید ہے اور اس رشتے سے جڑے رشتے کی گھٹن اذیت جو اسکی آنکھوں سے صاف دیکھائی دیتی ہے اتنا کہہ کر اس نے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا اسکا ہاتھ خالی نہیں تھا ہاتھ میں پکڑے چاقو کو دیکھ کر وہ سلیم طرف نظر دوڑاتے مسکرایا۔
جبکہ رسیوں میں جکڑا شخص کا دل ڈر سے حلق میں آ گیا تھا۔خزام نے بغور اسے دیکھا اور پھر چاقو کو مجھے چھوڑ دو اس چاقو کو مجھ سے دور رکھو۔خزام کے چہرے پر مسکراہٹ پھیلی تھی اور چاقو اسکے ہاتھ پر پوری قوت سے رکھا ان ہاتھوں سے اکاشہ کو تھپڑ مارا تھا ناں تم نے اب یہ ہاتھ نہیں رہے گے۔ان ہاتھوں سے چھوا تھا ناں اب ان ہاتھوں کو سزا ملے گی چاقو پوری قوت سے ہاتھ پر رکھنے کی وجہ سے اسکے ہاتھ سے خون بہنا شروع ہو گیا تھا۔
سلیم کراہا۔خزام نے جھٹکے سے اسکی رسی کھولی تمھارے پاس صرف دس سیکنڈز ہیں یہاں سے باہر نکل گئے تو تمھیں ہاتھ تک نہیں لگاؤ گا اور اگر ناں نکل سکے تو ایسی حالت کروں گا کسی کو منہ دیکھنے لائق نہیں رہو گے آج کے بعد تم اکاشہ کے آس پاس نظر نہیں آؤ گے اور یہاں سے جا کر اکاشہ کو اس رشتے سے آزاد کرو گے جس کے تم قابل بھی نہیں ہو اتنا کہہ کر وہ ٹیبل کی جانب آیا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…