Brave heroin novels, Business women based novels, Murder mystery based novels, Politician base novels, Strong heroine based novels, Suspense base novels,Tiktoker celebrity heroine based novels, Triangle love story based novels.
Ra’ad by Esha Afzal Complete novel download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
ایسے لوگوں کی کہانی جو جانتے بوجھتے غلط میں ملوث ہوئے
ایسے لوگوں کی کہانی جنہوں نے اپنوں کے ساتھ دھوکہ کیا
وہ لوگ جنہوں نے ایمانداری کا خمیازہ بھگتا
وہ لوگ جنہوں نے سیاست میں جا کر حیوانیت اختیار کی
وہ لوگ جنہوں نے کسی کے جرم کی سزا کاٹی
ان لوگوں کی کہانی جنہوں نے وعدے نبھائے اور ان کی بھی جنہوں نے وعدے توڑے
اپنے اصل کی جانب لوٹنے کی کوشش کرنے والے یہ کردار کیا اپنے آپ میں خود ہی سیاہ ہیں۔
سیاست کے سیاہ باب کو بیان کرتی، نیکی کی سزا کاٹنے والوں کی، جرم کی دنیا میں پائے جانے والوں کی، اپنے اصل سے بھاگنے والوں کی، گناہوں کے سفر میں رب کو فراموش کیے جانے کی کہانی ہے رعد
سیاہ اور سفید کی گرج سے بھرپور کہانی ہے رعد
insta I’d (with correct spell):
@esha_afzal_official
“رکو۔۔۔ مت جاو۔”
وہ تیز تیز سانس لیتے ہوئے بس یہی الفاظ دہراتی جا رہی تھی۔
“مجھے معاف کر دو۔۔۔۔ سنو ، رک جاو۔۔ نہیں جانا۔ پلیز۔۔۔”
وہ خواب میں منت کر رہی تھی۔ دوسرے وجود نے اذیت
سے اس کو دیکھتے ہوئے اس کو جھنجھوڑا۔ مگر وہ ہوش میں
کہاں تھی۔ وہ تو اس دنیا میں تھی جہاں اس کو پچھتاوے
کے جال نے گھیرا ہوا تھا۔ دوسرے وجود نے اس کی حالت کے
پیش نظر اسے مزید جھنجھوڑا جس پہ اس نے آہستگی سے آنکھیں وا کیں۔
ان آنکھوں کے کھلتے ہی ان میں واضح بے چینی نظر آئی۔
نگاہیں خوبصورت سیلنگ پہ موجود نقش و نگار پہ مرکوز ہوئیں۔
ایک لمحے کو اسے کچھ سمجھ میں نہ آیا اور دوسرے ہی لمحے ہوش
کی دنیا میں واپس آتی وہ تیزی سے اٹھی۔ دوسرے وجود نے
اس کو تھامنے کی کوشش کی مگر وہ اس کے سنبھالنے
میں نہ آئی۔ بیڈ پہ موجود تکیوں کو زمین پہ پھینکتے ،
مخملی بیڈ شیٹ کو نوچتے، ڈریسنگ پہ موجود سامان
کو زمین بوس کرتے وہ اس سب سے خود کو نکالنے کی کوشش کر رہی تھی۔
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section , or in the comments below or any other social media platform.
We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Jalta musafir by Amman Akram (Part 1) Jalta musafir by Amman Akram Complete novel download…
Khat e ishq novel by Hina Kamran download pdf Khat e ishq novel by Hina…
یہ ناول ایک لڑکی دعا خان جو کہ ایک معروف جرنلسٹ ہوتی ہے ۔۔ وہ…
کچھ fantasy سا۔ جادوئی۔ سب سے الگ۔۔۔ ہاں ایسا سا ہی ایک ناول ہے۔ ایک…
Chnad ki eid ho gaye ho gi by Sundas Sheikh Complete Novel AFTER MARRIAGE STORY,…
THE END by Sabah Cheema THE END by Sabah Cheema Complete novel download pdf. This…