Ehed E Alsat by Sumaika Yousaf Complete novel download pdf written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Ehed E Alsat by Sumaika Yousaf Complete novel download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
سلیم تبھی تو اتنی ذلت کے بعد بھی منہ اٹھا کر بے شرموں کی طرح میرے سامنے کھڑے ہو وہ کہتے ہیں ناں “لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے” تمھارا بھی یہی حال ہے تمھیں صرف مار کی زبان سمجھ آتی ہے اگر ایسا ہے تو ایسا ہی سہی اسکی بھنویں تنی ہوئی تھی۔اس نے دانت پیس کر کہا۔
کسی روز تمھیں اپنی ذات سے متعلق یہ خوش فہمیاں لے ڈوبیں گئ خزام شاہ۔۔!!!
تمھاری یہ غلط فہمی بھی بہت جلد دور کر دونگا۔خیر تمھاری بکواس سننے کے لیے میرے پاس ٹائم نہیں ہے سخت لہجے میں کہہ کر وہ آگے کو چل دیا ساتھ ساتھ سلیم بھی چلنے لگا۔
دیکھو خزام تمھارے کہنے پر میں نے اس رشتے سے انکار کر دیا ہے۔
تو۔۔۔؟؟؟ اگر تم نہ بھی کرتے تو بھی اکاشہ تمھاری نہ ہوتی وہ اسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھ کر بولا۔۔۔
بڑے خوش فہم ہو تم اتنا کہہ کر اسکا زور دار قہقہہ لگایا۔
اسے ہنستا دیکھ کر اسکے ماتھے پر بل پڑے۔
اور میں تمھاری خوش فہمی دور کرنا چاہتا ہوں میرے انکار کرنے پر اکاشہ کی ماں غم سے نڈھال ہو رہی ہے اگر میں اس رشتے کے لیے ہاں کی تو تم سمجھ رہے ہو طنزیہ انداز میں مسکرا کر کہا۔
بہت سمجھ دار آدمی ہو اچھا کیا جو خود پوچھ لیا ذیادہ نہیں صرف پچاس کروڑ روپے سلیم ڈھٹائی سے گویا ہوا۔
بس اتنے۔۔۔؟؟؟تمھیں اتنے پیسے دونگا تم ساری زندگی بیٹھ کر کھاؤ گے خزام کی بات سن کر سلیم کی آنکھوں کی چمک مزید بڑھی آج شام تمھارے اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر ہو جائے گے آج کے بعد اکاشہ کے آس پاس نظر نا آنا اور نہ مجھے اپنی منحوس شکل دوبارہ نا دیکھنا ماتھے پر تیوری چڑھائے وہ جاگنگ ٹریک پر تیز تیز قدم اٹھاتا آگے نکل گیا۔
جاگنگ سے سپاٹ چہرے کے ساتھ گھر واپس آتے ہی خزام شاہ نے سب کو ڈائنگ ٹیبل پر موجود پایا دادو رافع ، سلطانہ بیگم، زارا سب براجمان تھے۔
خزام نے سب کو پرپوزل کے بارے میں بتانا آج ہی مناسب سمجھا۔مجھے آپ سب سے ضروری بات کرنی ہے دادو سے مخاطب ہوتے ہوئے وہ انکی ساتھ والی کرسی پر براجمان ہوتے ہوئے بولا۔
خزام نے سنجیدہ لہجے میں کہا ڈاینگ ٹیبل پر خزام کی بات سنتے ہی سناٹا چھا گیا تھا سب لوگ اسکی طرف متوجہ ہوئے دادو خزام کی بات سن کر بولی۔ضرور تم ملک سے باہر جا رہے ہو اور ہر بار کی طرح اب بھی تمھاری ماں کو راضی کرنے کے لیے تمھیں میری مدر چاہئے ہو گی پر اس بار تمھاری دادو تمھاری کوئی ہمایت نہیں کریں گی خفہ لہجے میں بول کر وہ گلاس میں جوس ڈالنے لگی۔
| Download link | Online Reading |
| Download link 1 | Download link 2 | Download link 3 |
|---|---|---|
| Episode 1 to 10 | Episode 1 to 10 | Episode 1 to 10 |
| Episode 11 to 18 | Episode 11 to 18 | Episode 11 to 18 |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Pehli chaht by Abdul Ahad Butt Complete PDF (Romantic, Multiple Couples, Second Marriage, differences, Emotions)…
Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download pdf Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download…
Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Download pdf [Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain…
Qaraz e yaad by Eman Download pdf Qaraz e yaad by Eman Download pdf is…
Adhoori dua by Eman Download pdf Adhoori dua by Eman Download pdf is a beautifully…
Gumnam ishq by Hoor RafiQ D.s Hashmi Download pdf Gumnam ishq by Hoor RafiQ D.s…