Jaan-E-Jahan by Aina Shah Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
۔”اوہ یار ،یہ کیا گھٹیا پن ہے تیری ساری کی ساری کزنز نے میرا جینا حرام کر دیا ہوا ہے ۔ہر کوئی پیچھے پڑی ہیں۔اُن سب کو سمجھا دے کہ میں ایسا ویسا مرد نہیں ہوں ،اور مجھے مزید غصہ بھی مت دلوائیں ۔”
اوہ “
come on
تم بس
ignore
“کرو اُن سب کو ۔بل کے میں تو کہتا ہوں موقع اچھا ہے اِک کو پٹا لے پھر شادی کر لینا ۔
اگلے ہی لمحے الہان کا ہاتھ ظفر کی گردن پر تھا ۔
میں نے ہزار دفعہ کہا ہے کے مجھے ان سب فضولیات میں نہیں پڑنا ۔بہتر ہو گا کے خود ہی اپنی کزنز کو سمجھا لو ،ورنہ میں ابھی چلا جاؤں گا ۔”یہ کہتے ہیں الہان کمرے سے چلا جاتا ہے ۔
بارات شادی ہال میں انٹر ہوتی ہے ۔اب کی نسبت ظفر کی کزنز الہان کے آس پاس بھی نہیں بھٹک رہیں تھیں نجانے ظفر نے ایسا کیا کہ دیا تھا کے وہ سب خوفزدہ بھی لگ رہی تھیں اورالہان سے دور بھی رہ رہی تھیں ۔
الہان کال سُننے کے لیۓ ہال سے باہر چلا جاتا ہے ۔
يس سر ،ڈونٹ ووری آئی گوٹ یو ۔ یہ ایم ہیر ۔I
ول ہینڈل ایوری تھنگ ۔
(yes ،sir don’t worry I got you۔ yeahhhh ،I’m here ۔I’ll handle everything ۔)
ابھی الہان کال سن کر بند ہی کرتا ہے کہ سامنے سے بھاگتی ہوئی ایک لڑکی الہان سے ٹکراتی ہے ۔الہان بڑی مشکل سے اُس کو سنبھالتا ہے ۔الہان کا ہاتھ اُس کی کمر پر ہوتا ہے اور دوسری ہاتھ میں فون پکڑا ہوتا ہے۔ لڑکی کو جیسے ہی ہوش آتی ہے کہ وہ ایک انجان آدمی اور نامحرم کی گرفت میں ہے ۔ انوشہ اُس کو زور سے دھکا دیتی ہے ۔
“چھوڑو مجھے”
انوشہ کا یہ کہنا تھا کہ ڈر کے مارے الہان نے اُسے چھوڑ دیا ۔انوشہ سیدھا زمین پر گری ۔
“ہائے اللّٰہ میری کمر ۔”
Click the link below to download this novel in pdf.
Download link 1 | Download link 2 | Download link 3 |
---|---|---|
Episode 1 to 3 | Episode 1 to 3 | Episode 1 to 3 |
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…