Gham e aarzi by Zainab Naseer Complete pdf Available to read online and Download PDF . This is story based on
Gham e aarzi by Zainab Naseer Complete pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
زینب نصیر کا ناول “غمِ عارضی” ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو گھریلو سیاست، حسرتوں میں ڈوبے خوابوں اور ٹوٹے جذبات کی چبھن سہنے پر مجبور ہوتی ہے۔ مصنفہ نے اس کہانی کا تصور تب کیا جب انہوں نے ایک ایسی لڑکی کی آنکھوں میں درد اور مایوسی دیکھی، جس کی زندگی ناپسندیدہ فیصلوں اور رشتوں کی بےحسی نے برباد کر دی تھی۔
بلکہ قاری کو ایک خود شناسی کے سفر پر بھی لے جاتی ہے۔ “غمِ عارضی” یہ باور کراتا ہے کہ ذلت بھری زندگی سے بہتر عزت کی موت ہے۔
یہ ناول دل کو چھو لینے والی ایک ایسی تحریر ہے جو قاری کو اپنی زندگی پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دیتی ہے اور حقیقت کی تلاش میں ایک نئی سوچ عطا کرتی ہے۔
“مال اور بیٹے یہ جیتی دنیا کا سنگار ہیں اور باقی رہنے والی اچھی باتیں۔ ان کا ثواب تمہارے رب کے یہاں بہتر اور وہ امید میں سب سے بھلی۔” بابا آپ نے یہ کیلیگرافی سٹور کے باہر کیوں لگائی ہوئی ہے۔ سورۃ الکہف کی یہ آیت بہت ہی خوبصورت انداز میں لکھی گئی تھی اور ساتھ ہی ترجمہ بھی درج تھا۔ جو انہوں نے اپنے جنرل سٹور کے داخلی دروازے کے بالکل اوپر لگائی ہوئی تھی۔
وہ اپنے 13 سالہ بیٹے کی بات پر اسے مسکرا کر دیکھنے لگے اور اس کے ساتھ جا کر کھڑے ہو گئے۔ جو سینے پر بازو باندھے بہت غور سے آیت کو دیکھ رہا تھا ۔ تاکہ میں “ضرورتِ زندگی” کو “مقصدِ حیات” نہ بنا سکوں۔۔۔ مطلب…؟ اس نے ناسمجھی سے اپنے باپ کو دیکھا ۔ مطلب یہ کہ اپنا کاروبار، اپنا مکان ،اپنی سواری، اچھا کھانا، اچھا پینا اور بہترین زندگی گزارنا یہ سب ہر انسان کی ضرورت تو ہے مگر مقصد نہیں۔
اسے راضی کرنا ہے ۔جب تک انسان اپنے مال کو اللہ کی راہ میں لگا رہا ہے، اپنا مال حلال اور جائز طریقے سے کما رہا ہے اور اپنی اولاد پر بھی خرچ کر رہا ہے تو تب تک یہ مال نعمت ہے لیکن جب انسان دنیا کی رنگینیوں کو دائمی سمجھ لے اور بھول جائے کہ یہ دنیا، یہ زندگانی یہ آسائشیں، یہ تکالیف سب عارضی ہیں تو تب یہ مال اور اولاد آزمائش ہیں ۔
اولاد کیسے آزمائش ہوئی بابا ۔۔۔؟ 13 سالہ بچے نے اپنے باپ سے دریافت کیا ۔ جب آپ کی اولاد آپ کو خدا سے غافل کرنے لگے تو یہ آزمائش بن جاتی ہے ۔جب آپ اپنی اولاد کی آسائشوں اور بہترین زندگی کے واسطے حلال و حرام کی تمیز بھول بیٹھیں تو تب آپ کی اولاد آپ کے لیے آزمائش ہے بیٹا۔اسی لیے یہ آیت میں نے یہاں لگائی تاکہ مجھے یاد رہے کہ یہ زندگی عارضی ہے ۔
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…