Ishq baraye farokht by Zain Ali Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Post:
کسی کے لیے محبت سزا ہے، تو کسی کے لیے انعام…
کسی کے لیے ایک خواب، تو کسی کے لیے عذاب…
“عشق برائے فروخت” ایک ایسی کہانی ہے جو روایتی انداز سے ہٹ کر اپنے اختتام سے شروع ہوتی ہے، اور قاری کو ماضی کی گہرائیوں میں لے جاتی ہے جہاں ہر راز ایک نئی حقیقت کو جنم دیتا ہے۔
یہ کہانی ہے ہما کی، ایک معصوم اور باحیا لڑکی، جو اپنی سادہ زندگی میں مصروف ہے، اور کاسر آغا کی، جو خاموشی سے اس سے محبت کرتا ہے۔ مگر اس معصوم رومانوی فضا کے پیچھے ایک ہولناک سچ چھپا ہوا ہے—ایک ایسا قاتل جو انسانیت سے خالی ہے اور اپنی درندگی سے خوف کی نئی مثال قائم کرتا ہے۔
ناول میں زین علی نے کمال مہارت سے رومانس، سسپنس اور کرائم تھرلر کو یکجا کیا ہے۔ ایک طرف محبت کی خاموش شدت ہے، تو دوسری طرف خون، خوف اور رازوں سے بھری ایک تاریک دنیا ہے۔
کہانی میں کئی ایسے کردار ہیں جو ہر موڑ پر قاری کو حیران کرتے ہیں، جیسے میران جو دوستی کے پردے میں چھپی نفرت رکھتا ہے، اور نور بیگم و زرنگ خان کی الگ مگر جذباتی کہانی، جو اس ناول کو مزید گہرائی دیتی ہے۔
یہ ناول قاری کو ایک سوال کے ساتھ چھوڑتا ہے:
کیا واقعی عشق کی کوئی قیمت لگائی جا سکتی ہے؟ یا پھر عشق خود ایک ایسی سزا ہے جس سے کوئی بچ نہیں سکتا؟
زخمی پیر اور ٹوٹا ہوا دل۔
وہ غسل خانے میں داخل ہوا اور اپنا میلا کچیلا سا لباس اتار کر ٹھنڈے فرش پر بیٹھ گیا۔اسکے بال بکھرے ہوئے تھے۔
اس نے ہاتھ لمبا کر کے شاور چلایا۔ٹھنڈا ٹھار پانی اس پر گرنے لگا۔پیروں سے رستا ہوا خون پانی کے ساتھ بہہ کر ویسٹ لائنز میں جا رہا تھا۔کچھ لمحوں بعد خون بہنا بند ہو گیا۔
زخم ٹھنڈے ہو گئے تھے۔
ٹھنڈے پانی کی وجہ سے اسکا جسم کانپنے لگا تھا لیکن اس نے شاور بند کرنے کی زحمت نہ کی۔اس کے جسم کو تو ٹھنڈا پانی محسوس ہو رہا تھا لیکن اسکا دماغ کسی گہری سوچ میں گم تھا یا شاید دل سے کسی چیز کو کے کر بحث میں مصروف تھا۔
اس نے شاور بند کیا اور باتھ روب پہن کر باہر نکل آیا۔اس نے تولیے سے اپنے بال خشک کئے اور تولیہ باتھ روم کے دروازے کی طرف اچھال دیا۔
اختتام سے کہانی سمجھنا مشکل ہے، نہیں؟
وہ قدم قدم چلتا ہوا اپنے بیڈتک آیا اور تھکن زدہ انداز میں بستر کے اوپر ہی بیٹھ گیا۔
اس نے ایک گہرا سانس لے کر نرمی سے چھوڑا۔
ہم کہانی کے ایسے موڑ پر ہیں جہاں ہمیں اس شخص کے نام کا پتا ہے نہ اس کی زندگی کے متعلق کوئی خبر ہے۔
لیکن ابھی کے لئے ہم اسی وقت میں رہ کر اسکی زندگی کا جائزہ لیتے ہیں کہ آخر وہ کر کیا رہا ہے اور ہو سکتا ہے اس دوران اسکے پیروں سے نکلنے والے خون کا راز بھی ہمیں سمجھ آ جائے۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…