Skip to content
Home » Ishq baraye farokht by Zain Ali Download pdf

Ishq baraye farokht by Zain Ali Download pdf

  • by

Ishq baraye farokht by Zain Ali Download pdf _ A Dark Tale of Love, Secrets & Suspense

Ishq baraye farokht by Zain Ali Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

New Episode 1 to4

Download link Online Reading

Summary About


عشق برائے فروخت — محبت، خوف اور رازوں کی ہولناک داستان

Post:
کسی کے لیے محبت سزا ہے، تو کسی کے لیے انعام…
کسی کے لیے ایک خواب، تو کسی کے لیے عذاب…

“عشق برائے فروخت” ایک ایسی کہانی ہے جو روایتی انداز سے ہٹ کر اپنے اختتام سے شروع ہوتی ہے، اور قاری کو ماضی کی گہرائیوں میں لے جاتی ہے جہاں ہر راز ایک نئی حقیقت کو جنم دیتا ہے۔

یہ کہانی ہے ہما کی، ایک معصوم اور باحیا لڑکی، جو اپنی سادہ زندگی میں مصروف ہے، اور کاسر آغا کی، جو خاموشی سے اس سے محبت کرتا ہے۔ مگر اس معصوم رومانوی فضا کے پیچھے ایک ہولناک سچ چھپا ہوا ہے—ایک ایسا قاتل جو انسانیت سے خالی ہے اور اپنی درندگی سے خوف کی نئی مثال قائم کرتا ہے۔

ناول میں زین علی نے کمال مہارت سے رومانس، سسپنس اور کرائم تھرلر کو یکجا کیا ہے۔ ایک طرف محبت کی خاموش شدت ہے، تو دوسری طرف خون، خوف اور رازوں سے بھری ایک تاریک دنیا ہے۔

کہانی میں کئی ایسے کردار ہیں جو ہر موڑ پر قاری کو حیران کرتے ہیں، جیسے میران جو دوستی کے پردے میں چھپی نفرت رکھتا ہے، اور نور بیگم و زرنگ خان کی الگ مگر جذباتی کہانی، جو اس ناول کو مزید گہرائی دیتی ہے۔

یہ ناول قاری کو ایک سوال کے ساتھ چھوڑتا ہے:
کیا واقعی عشق کی کوئی قیمت لگائی جا سکتی ہے؟ یا پھر عشق خود ایک ایسی سزا ہے جس سے کوئی بچ نہیں سکتا؟


مرکزی کردار:

  1. ہما: ایک باحیا، ذہین طالبہ، جو اپنی اقدار پر سمجھوتہ نہیں کرتی۔
  2. کاسر آغا: پرکشش اور مخلص نوجوان، جو ہما سے خاموش محبت کرتا ہے۔
  3. میران: کزن اور دوست، مگر اندرونی طور پر مشکوک اور خطرناک ارادوں کا مالک۔
  4. نور بیگم: ایک طوائف، جو اپنی زندگی کے اندھیروں سے نکلنے کی خواہش رکھتی ہے۔
  5. زرنگ خان: ایک جاگیردار، جو نور کو نئی زندگی دینا چاہتا ہے۔
  6. پراسرار قاتل: خوفناک کردار، جو کہانی میں سسپنس اور دہشت پیدا کرتا ہے۔
  7. محبوب: آوارہ گرد، جو ہما کے لیے خطرہ بنتا ہے۔

Download  ( All Episode )

Episode 1 to 4Episode 5
  

Read Online ( All Episode )

Episode 1 to 4Episode 5

 💎 About Writer and novels

Short Sneak Peak Of Story


زخمی پیر اور ٹوٹا ہوا دل۔

وہ غسل خانے میں داخل ہوا اور اپنا میلا کچیلا سا لباس اتار کر ٹھنڈے فرش پر بیٹھ گیا۔اسکے بال بکھرے ہوئے تھے۔

اس نے ہاتھ لمبا کر کے شاور چلایا۔ٹھنڈا ٹھار پانی اس پر گرنے لگا۔پیروں سے رستا ہوا خون پانی کے ساتھ بہہ کر ویسٹ لائنز میں جا رہا تھا۔کچھ لمحوں بعد خون بہنا بند ہو گیا۔

زخم ٹھنڈے ہو گئے تھے۔

ٹھنڈے پانی کی وجہ سے اسکا جسم کانپنے لگا تھا لیکن اس نے شاور بند کرنے کی زحمت نہ کی۔اس کے جسم کو تو ٹھنڈا پانی محسوس ہو رہا تھا لیکن اسکا دماغ کسی گہری سوچ میں گم تھا یا شاید دل سے کسی چیز کو کے کر  بحث میں مصروف تھا۔

وہ آدھا گھنٹہ ٹھنڈے فرش پر بیٹھا ٹھنڈے یخ پانی سے بھیگتا رہا تھا۔اسکے ہونٹ نیلے ہونے لگے تھے۔پھر اسے کسی خیال نے فرش سے اٹھنے پر مجبور کیا۔

اس نے شاور بند کیا اور باتھ روب پہن کر باہر نکل آیا۔اس نے تولیے سے اپنے بال خشک کئے اور تولیہ باتھ روم کے دروازے کی طرف اچھال دیا۔

اختتام سے کہانی سمجھنا مشکل ہے، نہیں؟

وہ قدم قدم چلتا ہوا اپنے بیڈتک آیا اور تھکن زدہ انداز میں  بستر کے اوپر ہی بیٹھ گیا۔

اس نے ایک گہرا سانس لے کر نرمی سے چھوڑا۔

ہم کہانی کے ایسے موڑ پر ہیں جہاں ہمیں اس شخص کے نام کا پتا ہے نہ اس کی زندگی کے متعلق کوئی خبر ہے۔

لیکن ابھی کے لئے ہم اسی وقت میں رہ کر اسکی زندگی کا جائزہ لیتے ہیں کہ آخر وہ کر کیا رہا ہے اور ہو سکتا ہے اس دوران اسکے پیروں سے نکلنے والے خون کا راز بھی ہمیں سمجھ آ جائے۔

****************

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

Rah e Alif by Isha Rehman Complete Novel pdf Complete novel You Tube

Complete Novel Play List

Episode 1

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
  2. Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
  3. Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: [email protected]


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *