Muqraneen by Eman Abdullaah Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
مقرنین — قید، آزادی اور انسان کے باطن کی کہانی
Post:
ہر انسان کسی نہ کسی قید میں جکڑا ہوا ہے…
کبھی اپنی خواہشات میں، کبھی اپنے گناہوں میں، کبھی کسی محبت میں…
“مقرنین” ایک ایسی فکر انگیز داستان ہے جو انسان کے اندر چھپی ان زنجیروں کو بے نقاب کرتی ہے جو نظر تو نہیں آتیں مگر روح کو جکڑ لیتی ہیں۔ یہ کہانی ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ کیا ہر قید بری ہوتی ہے؟ یا کچھ قیدیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو انسان کو حقیقی آزادی دیتی ہیں؟
یہ ناول جازب کمال اور ماریہ کے گرد گھومتا ہے، جن کے راستے تین سال بعد ایک حساس مشن پر آ کر ملتے ہیں۔ بظاہر یہ ایک منشیات کے خلاف آپریشن ہے، مگر حقیقت میں یہ ان کے ماضی، جذبات اور اندرونی کشمکش کا سامنا ہے۔
جازب کے دل میں ایک “میٹھا غم” دفن ہے، جبکہ ماریہ اپنے فرض اور جذبات کے درمیان الجھی ہوئی ہے۔ ان دونوں کی کہانی صرف ایک مشن کی نہیں بلکہ خود کو سمجھنے، اپنے ماضی سے نکلنے اور ایک نئی حقیقت کو قبول کرنے کی کہانی ہے۔
یہ ناول قاری کو ایک اہم سوال دیتا ہے:
کونسی قید انسان کو غلام بناتی ہے، اور کونسی قید اسے آزاد کر دیتی ہے؟
اقرار کر لو، شاید وہ تمہیں مل جائے۔ سوار نے ڈرائیور سے کہا۔ وہ خاموش رہا۔کیا یہ بتانا ضروری تھا کہ خاموشی ہی تو اقرار تھا۔ سوار نے اس خاموشی پہ گہری سانس بھری اور نظریں پھر سے سڑک پہ جمادی۔
وہ دونوں لوہے کے بنے ڈبے میں مقید تھے۔ انجن کی چنگھاڑتی آواز اور تڑ تڑ گرتی ترچھے رخ کی بارش ٹرک کی کھڑی سے باہر بے فکری کے انداز میں نکلے اس کے دائیں ہاتھ پہ پڑ رہی تھی۔ بادل آج بے حد غمگین تھے اور اپنا غم ہلکا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے تھے۔
تارکول کی سیاہ شاہراہ کے دونوں اطراف میں اونچے لمبے پیڑ تھے اور ان کی شاخوں سے لپٹے پتے سردی میں ٹھٹھر رہے تھے۔تڑ تڑ گرتی بارش میں اس کے ساتھ بیٹھے فرد کی گنکناہٹ ماحول کی سنسنی کو کم کر رہی تھی۔اس نے ایک ملامتی نظر سوار پہ ڈالی اور اپنے بھاری بوٹوں کا وزن ایکسیلریٹر پہ بڑھایا سرمئی تارکول کے ساتھ رگڑ کھاتے ٹرک کے ٹائر کی چنگھاڑتی آواز میں وہ کچھ بولا۔
ہمم؟ سوار نے کان لگائے تا کہ الفاظ کا مفہوم واضح ہو۔
اپنی بھنبھناہٹ بند رکھو۔ اس نے قدرے جھلا کر کہا تھا؛ آواز اور چہرہ سپاٹ تھا لیکن اس کی آنکھیں ؛ان میں لطف کا
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…