After marriage based Novels, Multiple Couples Based Novels
Ishq subhanAllah by Sheikh Sisters Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
میں زروا کو دیکھ کر آؤں وہ ناراض ہوگئی ہے، مشعال بول کر جانے ہی لگی تھی کہ ضوریز نے اسکا ہاتھ تھام کر اسے روکا تو مشعال نے اسے گھورا تھا۔
ارے یار بیٹھو یہاں، ضوریز نے بولنے کے ساتھ ہی اسے بٹھالیا تھا۔
یہ تم ہر وقت نا فری مت ہوا کرو مجھ سے، مشعال کا اشارہ اسکے ہاتھ میں موجود اپنے ہاتھ پر تھا۔
فری تو میں ہوؤنگا تم روک نہیں سکتیں مجھے،کیونکہ یہ حق تو میں آج سے ایک سال پہلے لے چکا ہوں مسز، ضوریز کا لہجہ استحاق سے بھرپور تھا۔
مشعال نگاہیں جھکاگئی تھی۔
اب بولتی کیوں بند ہوگئی تمہاری؟ ضوریز نے کافی کا سپ لیتے ہوئے اس سے سوال کیا تھا۔
بہت بدتمیز ہو، مشعال منمنائی تھی۔
ضوریز نے مگ ایک سائیڈ رکھا تھا۔
کیا واقع ہی؟وہ اسکی جانب جھکتا ہوا بولا تھا۔
وہ میں تو،ایسے ہی بول رہی تھی، مشعال اسکے یوں قریب آنے پر گڑبڑاگئی تھی۔
ضوریز نے جھک کر اسکی پیشانی پر اپنے پاک عشق کی مہر ثبت کی تھی۔
مشعال شرمائی ہوئی سی، آنکھیں موند گئی تھی۔
پاگل لڑکی،کہتے ہوئے ضوریز نے اسکے شانوں کے گرد باہنوں کا حصار باندھا تھا۔
قسمت عشق کا ہاتھ تھامے کھڑی تھی۔
کیونکہ آج ان دونوں کا فیصلہ ایک ہی تھا۔
“جب خدا کے ہاتھ میں ہوتا ہے دلوں کا فیصلہ”
“تب ہی تو کہلاتا ہے عشق سبحان اللّٰہ”
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
زروا زائر سے خفا ہوتی ٹیرس پر آگئی تھی۔
زائر جانتا تھا وہ یہیں ہوگی،اسی لیے وہ بھی ٹیرس پر آگیا تھا۔
زروا رخ موڑے کھڑی سامنے دیکھ رہی تھی۔
زائر چلتا ہوا اسکے قریب گیا تھا۔
ناراض ہو؟ اس نے زروا کے قریب پہنچ کر پوچھا تھا۔
جبکہ زروا اسے سرے سے نظرانداز کرگئی تھی۔
اچھا سوری نا، زائر نے اسے شانوں سے تھام کر اپنے سامنے کیا تھا۔
مجھے نہیں چاہیے آپکا سوری،وہ منہ پھلا کر بولی تو زائر ہنس دیا تھا۔
پھر کیا چاہیے؟ وہ مسکراتا ہوا پوچھ رہا تھا۔
کچھ بھی نہیں، وہ تپ کر بولی تھی۔
کیا میں بھی نہیں ؟ زائر نے گھمبیر لہجے میں پوچھا تھا۔
زروا نے سراٹھا کر اسکی جانب دیکھا تھا۔
آپ تو میرے ہی ہیں، ناراضگی میں بھی وہ اس پر حق جتاگئی تھی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Qurbaton se aagy by Raqas e Bismal Complete
Intakhab by Husny Kanwal Complete
Yaariyan by Samra Parvez Complete
Qatil Ishq by Fatima Niazi Complete download pdf
Birqish by Kitab Chehra Complete download pdf
Tu ishq mera by Ayesha Jabeen Complete download pdf
Talaq novel by Gule Amna Zeb Episode 1 Talaq novel by Gule Amna Zeb Complete…
Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi Tahajjud afsana by Hafiza Tehreem Shehzadi. This is a…
پانچ سال اپنوں سے جدائی کا دکھ ایسی خلش جس کا کوئی مداوا نہیں۔ احسن…
Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete Novel Gul janan novel by Munazzah Sabir Complete…
یہ کہانی ہے محبت کے ایک خوبصورت سفر کی۔ آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ…
Woh jin pee yaqeen tha by T M Writer YouTube Special Likhari online magazine brings…