Janwar by Mehwish Abrar Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, Sad story, Rude Hero Base Novels and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“نور نور رکو میری بات تو سنو ” نور تیزی سے لون میں جا رہی تھی کہ جب ذامن نے پیچھے سے اس کا ہاتھ پکڑ کر روکا ۔
“نور کیا مسئلہ ہے تم میری بات کیوں نہیں سن رہی “ذامن نے اس کا باذو زور سے پکڑ کر پوچھا ۔
“مسلٔہ میرے ساتھ نہیں تمہارے ساتھ ہے ۔ صبح سے تمہیں دیکھ رہرہی ہوں کہ تم بات بات پر مجھے تنگ کر رہے ہو ۔ “نور نے اس سے اپنا ہاتھ چھوڑواتے ہوئے کہا ۔
یار میں تو مذاق کر رہا تھا تم جانتی تو ہو نا کہ مجھے تمہیں تنگ کر کے اچھا لگتا ہے ۔ پہلے بھی تو میں تمہیں تنگ کرتا تھا ۔”ذامن نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ۔
“ہاں پہلے بھی کرتے ہو مگر آج تم نے بہت سخت لہجے میں بات کی ۔ اگر ایسا ہی چلتا رہا تو شادی کے بعد تو تم مجھے مارنے بھی لگ جاؤ گے ” نور نے اپنا شبہ ظاہر کیا ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
” ہاۓ کیا میری جان لو گے’”
“ہاں لوں گا دو” ذامن نے بھی شرارت سے کہا ۔
” کیا؟”
” تمہاری جان”
” سدھر جاؤ تم ہر وقت مذاق ” نور نے غصے سے کہا۔
” ہاۓ آج شادی میں میں نے ایک حسین منظر قید کر لیا۔” ذامن نے تجسس بڑہاتے کہا۔
” کون سا” نور نے پوچھا ۔
” یہ ” ذامن نے نور کو اس کی تصویر دیکھاتے ہوئے کہا ۔
” یہ تو میری تصویر ہے ” نور نے اپنی تصویر دیکھتے کہا ۔
” میرے لئے یہ سب سے حسین تصویر ہے “
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
تم ہی ہو وو جس سے میرا آج نکاح ہے۔
نور کو تو یہ سب سن کر پسینہ آنا شروع ہو جاتا ہے ۔
بھائی آپ میرے ساتھ مذاق کر رہے ہیں نا ۔
پلیز اس طرح کا گھٹیا مذاق نہ کریں پلیز
میں کوئی مذاق نہیں کر رہا آج میرا اور تمہارا نکاح ہے۔
بھائی اپ مجھ سے جھوٹ بول کر دھوکہ دے کر لاۓ ۔
اگر سچ بولتا تو کیا تم آتی نہیں نہ ۔
بھائی یہ اپ کیوں کر رہے ہیں پلیز اسے نہ کریں ۔
بار بار بھائی نہ بولو میں تمہارا ہونے والا شوہر ہوں ۔
میں اپ سے نکاح نہیں کروں گی سن لیں اپ ۔اس بار وو قدرے غصے سے بولی ۔
میں نے ہمیشہ آپ کو اپنا بڑا بھائی سمجھا ور اپ ۔
تم نے مجھے بھائی سمجھا نہ میں نے تو نہیں سمجھا تمہیں اپنی بہن ۔
میں نے ہمیشہ تمہیں اپنی بیوی کے روپ میں دیکھا ہے ۔
میں تم سے بے حد محبت کرتا ہوں محبت کیا میں تو تم
سے عشق کرتا ہوں ۔ رومان نور کو دونو بازووں سے پکڑ تے ہے کہتا ہے ۔
اپ کرتے ہیں نہ میں تو نہیں میں ماہی کروں گی اپ اے نکاح کان کھول کر سن لیں ۔ نور اس کے ہاتھ جھٹکتی بولی ۔
رومان کی ماتھے کی رگہیں نمایا ہونے لگی ۔
اچھا تو تم مجھ سے نکاح نہیں کرو گی ۔رومان اس ک بالوں کو مٹھی میں جکڑ کر بولا ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Woh jo qaraz rakhty thy jan par by Bintal Hussain Complete
Maey ni mera lal parandah short novel by Shabana Aslam Complete
Na jany kis ka naseeb thy woh by Rimsha Ansari Complete
Sehra ka phool by Bilal Aslam Complete
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…