Laa by Soni Mirza Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written many stories and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“بدتمیز انسان کون ہو تم؟” وہ چیخی تو اجنبی شخص پھر سے اسکی طرف بڑھا۔ اسے اپنی طرف آتا دیکھ کر وہ فوراً باہر بھاگنے کے لیے مڑی ہی تھی جب اس نے زیادہ تیزی سے لپک کر اسکی کلائی پکڑی اور اسے بیڈ پر گرا دیا۔ وہ اوندھے منہ بیڈ پر گری تھی۔ وہ ایک بار پھر سے اس کی طرف بڑھا تو امرحہ پُھرتی سے کھڑی ہوکر بیڈ سے نیچے فرش پر چھلانگ لگا کر بھاگنے لگی۔ مگر اس مرتبہ بھی اس شخص نے اسے بھاگنے نہیں دیا تھا اور اسے بازؤں سے پکڑ کر صوفے پر دے مارا۔ وہ چیخنے لگی تھی مگر اس شخص نے فوراً اس پر جھک کر اسکے منہ پر ہاتھ رکھتے ہوۓ دبایا۔ اب بس اسکی بنبناہٹ ہی سنی جا سکتی تھی۔ اپنی پوری آنکھیں کھولے وہ اپنے اوپر جھکے ہوئے اس شخص کو نفرت سے گھور رہی تھی۔ اپنے بچاؤ کے لیے وہ ہاتھ پاؤں بھی مار رہی تھی پھر اسکے ہاتھ قریب میز پر پڑا گلدان لگا تو وہ اسے اس اجنبی شخص کے سر پر مارنے ہی والی تھی۔ مگر وہ پہلے ہی اسکی کلائی کو پکڑ کر گلدان کو ایک طرف فرش پر پھینک گیا۔ اپنا بچاؤ کرنے کے چکر میں اس شخص کی گرفت اس کے منہ سے ذرا ڈھیلی ہوئی تو وہ پھر سے بچاؤ ںچاؤ چلانے لگی۔ اس نے جھٹ اپنی گرفت دوبارہ مضبوط کر لی۔ امرحہ مسلسل خود کو اس کی گرفت سے آزاد کروانے کی ناکام کوشش میں تھی مگر مقابل کی پکڑ اتنی مضبوط تھی کہ وہ زیادہ ہل نہیں سکتی تھی۔ اپنی بے بسی پر آنکھیں پھاڑے دیکھتے ہوۓ اسکے نینوں سے آنسو نکل کر دونوں کانوں کی طرف بہنے لگے۔ اسکا منمنانا وہ شخص ابھی بھی سن سکتا تھا مگر اسے صوفے پر گرائے وہ خاموشی سے اسکے تاثرات بھانپ رہا تھا۔ پھر اسکے رونے کی آواز دھیرے دھیرے بلند ہونے لگی۔
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…