Maseeha novel by Sidra Ali Available to read online and Download PDF . This is digest story based on
Maseeha novel by Sidra Ali Complete Novel This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
” آپ دونوں کو نہیں لگتا کہ یہاں آپکی ضرورت نہیں ہے۔” اس کے ایک دم کہنے پر بدران اور عمر نے ایک دوسرے کو دیکھا اور پھر داعبہ کو۔بدران سر ہلاتے اٹھ کھڑا ہوا۔
” ہاں ٹھیک کہا تم مے چلو عمر مجھے بھی کچھ ضروری بات کرنی ہے۔” عمر نے اٹھتے ہوئے داعبہ کو دیکھا پھر بدران کے پیچھے چلتا باہر گارڈن میں نکل آیا۔ان کے جاتے ہی بدیعہ بھی جیسے ریلیکس ہوگئی تھی۔
” میں جانتی ہوں داعبہ کہ میرا کوئی بھی لفظ کوئی بھی عمل میرے کئیے کی تلافی نہیں کرسکتا مگر یقین جانو
ممم۔۔۔میں وہ سب کچھ جان بوجھ کر نہیں کرتی تھی۔۔۔وہ ۔۔۔وہ سب تو بس
۔۔۔ممم۔۔۔میں خوفزدہ تھی۔میں اوپر سے جتنا بھی بہادر بنتی جتنا بھی لاتعلق رہتی ی
ہ میں ہی جانتی ہوں کہ اس سب سے میرا اندر کتنا متاثر ہوتا تھا۔” وہ بولتی جارہی تھی کیسے اگر چپ ہوئی تو اپنا موقع گنوادے گی۔
” تمہیں لگتا ہے میں نے کبھی تمہاری طرح مام کے سامنے آنے کی کوشش نہیں کی کبھی ڈیڈ کو روکنے کی کوشش نہیں کی مگر میں تم سے دس سال بڑی ہوں۔تم ہر چیز نہیں جانتی۔” وہ سانس لینے کو رکی اور داعبہ کی طرف دیکھا جو نظریں نیچے کئیے سب سن رہی تھی۔
” میں بھی تمہاری طرح کئی بار ڈیڈ کے کے سامنے آکر مام کو بچانے کی کوشش کرچکی تھی مگر شاید تم جیسی بہادر نہیں تھی۔” اس کی تلخ آواز پر داعبہ نے سر اٹھا کر اسے دیکھا جسکے چہرے پر مسکراہٹ تھی اور آنکھوں میں نمی۔آنہھیں تو اسکی بھی بھر آئی تھیں مگر اس نے اپنے آنسو پیچھے دھکیل دیئے تھے۔وہ اس فن میں ماہر تھی۔
” میں بھی تمہاری طرح نو سال کی تھی۔تمہاری اس عمر نے تمہیں بہادر بنادیا اور مجھے بزدل۔ ہم تب روس میں تھے جہاں ڈیڈ نے اس جنگل میں اپنا محل بنا رکھا تھا اور اس محل کے اردگرد کئی وولفز( wolfs) . میری بس اتنی غلطی تھی کہ انکا مام کی طرف بڑھتا ہاتھ روک دیا تھا۔انظوں نے مجھے اس برف بھرے جنگل میں بھگایا تھا اور میرے پیچھے وہ بھیڑیئے تھے۔اگر ڈیڈ نے وہ سب مجھے سبق سکھانے کیلئے نہ کیا ہوتا تو شاید وہاں میرے ٹکڑے بھی نہ ملتے۔ڈیڈ نے ایک ہی شرط رکھی تھی کہ میں کبھی بھی ان کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کروں گی۔” اس کے رونے میں اب شدت آگئی تھی۔
” میں صرف نوسال کی تھی اور اتنا ڈر گئی تھی کہ پھر دوبارہ ڈیڈ کے سامنے آنے سے بھی ڈرنے لگی تھی۔اس لئیے جیسے جیسے میں بڑی ہوتی گئی گھر سے فرار کے راستے ڈھونڈنے لگی۔میں۔۔۔۔” ابھی وہ بات کرہی رہی تھی جب داعبہ اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی ہوئی۔بدیعہ نے مایوسی سے اسے کمرے میں جاتے دیکھا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy yo
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…