Moorat by Mahnoor Zahra Complete Novel download pdf. This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
۔سوئمنگ ائیریا عبور کر کے وہ قدرے سنسان جگہ پر آئی جہاں اونچے درخت تھے ۔وہ گھاس پر بھاگنے کے سے انداز میں چلتے ہوئے اس جگہ آئی جہاں گھاس تو چھوٹی کٹی تھی پر کنارے پر کلر فل پتھر رکھے گئے تھے اور
وہی وجیہہ ساکت پڑی ہوئی تھی۔اس کے چہرے پر مٹی پڑی ہوئی تھی اور گملے کے چند ٹکڑے اس کے چہرے پر پڑے تھے کچھ اس کے سر کے پاس ‘ شیشے کے ٹکڑے بھی پاس بکھرے پڑے تھے۔پیشانی خون آلود تھی ‘بال بھی خون سے گیلے ہوچکے تھے’خون بہہ بہہ کر مٹی چوس رہی تھی اور اس کے پاؤں گرنے کی وجہ سے مڑ گئے تھے۔وانیہ کو لگا وہ اگلا سانس نہیں لے سکے گی
اس کے چہرے پر پسینہ تھا اور دل کی دھڑکن اسے کانوں میں سنائی دے رہی تھی۔اس نے آہستہ سے سر اوپر اٹھایا تو ایک چوکورگلاس ریلنگ کا حصہ چکنا چور تھا۔
کانپتی ٹانگوں کو گھسیٹتے وہ وجیہہ کے قریب آئی۔دوسری جانب نور کا برتھ ڈے سلیبریٹ کرتے لوگ اس بات سے بے خبر تھے کہ ایک جوان لڑکی اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی تھی۔’وجیہہ’ وانیہ نے پکارا پر اس کے اپنے کانوں نے بھی یہ نام نہ سنا’وہ گھٹنوں کے بل پاس آ بیٹھی۔
وجیہہ۔وہ اسے جھجھوڑنا نہیں چاہتی تھی کہیں وہ زندگی سے محروم ہوئی تو؟آس پاس گھٹن ‘گرمی اتنی بڑھ چکی تھی کہ وانیہ کا دل چاہا سوئمنگ پول میں چھلانگ لگادے۔خاموشی میں بس کیڑے مکوڑے کی وحشت ناک ٹر ٹر کی آواز تھی۔
“وجی۔”اب کے اس نے پوری طاقت لگا کر اسے پکارا پر اس کے جسم میں کوئی جنبش نہ ہوئی۔
وانیہ کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے اور وہ چیخنا چاہتی تھی کسی کو مدد کے لیے پکارنا چاہتی تھی پر گلہ تھا کہ ساتھ ہی نہیں دے رہا تھا۔ٹانگیں بےجان تھی اور ہاتھ کانپ رہے تھے۔وانیہ نے کانپتے ہاتھوں سے موبائل کی اسکرین روشن کی اور دھندلی آنکھوں سے نجانے کس کا نمبر ملایا۔اٹھائے جانے پر بس اسے پیچھے سے گانوںکا شور آرہا تھا۔
“کیا؟اونچا بولو وانی۔”شاہ تاج نے بائیں کان پر انگلی رکھ کر اسے غور سے سننا چاہا۔
“وجیہہ۔۔۔خالہ امی کے ۔۔۔ٹیرس کا شیشہ۔”اسے سمجھ نہیں آرہی تھی وہ کیا کہہ رہی ہے بس نظریں اس ساکت وجود پر تھی۔”ایمبولنس۔۔۔مدد چاہیےادھر۔”اس سے مزید فو ن نہ پکڑا گیا اور فون پکڑا ہاتھ پہلو میں گر گیا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Teri deewani hui by Serien Kazmi Complete pdf ( love story )
Sunehry khuwab by Mahain Baloch Complete pdf ( family issues , love story )
Al Haye by Almass Noor Complete pdf ( Islamic story )
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…
Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf Download Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf…