Talash afsana by Kainat Hadayet download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Talash afsana by Kainat Hadayet download pdf] a must-read for every Urdu novel lover.
Explore a rich treasure trove of social and romantic Urdu novels at Ez Reader’s Choice Novels — your go-to platform for heart-touching love stories, emotional dramas, and socially inspired narratives. Whether you’re into fictional tales, true stories, or episodic novels, we’ve curated a collection that speaks directly to your soul.
💖 Download complete Urdu novels in PDF format, including long romantic sagas, family-based dramas, and unforgettable character journeys — all in one place!
Are you a passionate reader of Urdu literature? Love diving into characters that feel real and stories that linger in your heart?
Ez Reader’s Choice proudly features the timeless works of Kainat Hadayet an acclaimed writer known for captivating storytelling, emotional intensity, and unforgettable plots that stay with you long after the last page.
Join thousands of readers who visit Ez Reader’s Choice every day for their literary fix!
Don’t miss out on the magic of [Author’s Name]. Dive into a world where emotions meet eloquence and every story becomes a part of your heart.
👉 Visit now: https://ezreaderschoice.com/
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
“عنادل مجھے کچھ رقم چاہئے ، دراصل آجکل کام میں بہت نقصان ہو رہا ہے تو اسی لئے ،اگر ہو سکے تم سے تو۔۔۔۔۔۔۔۔میں جلد ہی تمہیں واپس کر دوں گا۔ میں نے اپنے کچھ دوستوں سے بھی بات کی تھی لیکن سب ہی کسی نہ کسی مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں ، میں بہت پریشان ہوں۔
” آپ پریشان نہ ہو بالکل بھی ، میں کرتی ہوں انتظام ، آپ کو میں جلد ہی کوئی نہ کوئی بندوبست کر کے بتاتی ہوں۔
تم پریشان نہ ہونا میں جلدی واپس کرنے کی کوکوشش کروں گا تمہیں ۔
نہیں بھائی پریشانی کی کوئی بات نہیں ، آپ اپنا مسئلہ حل کریں سکون سے ” عنادل نے رسانیت سے کہا ۔
“ٹھیک ہے اب تم اور امی آرام کرو ، میں چلتا ہوں نیند آ رہی ہے ” شب بخیر۔
عنادل اگر تم ایسے ہی ان سب کی ضروریات پوری کرتی رہو گی تو خود کے لیے کب سوچو گی کچھ ” ارمغان کے جانے کے بعد امی نے دکھ بھرے لہجے میں کہا ۔
“کیسی تلاش میری گڑیا؟ امی نے پیار سے عنادل کا سر اپنی گود میں رکھتے ہوئے حیرانی سے استفسار کیا۔
“سکون کی تلاش ،خوشیوں کی تلاش، محبت کی تلاش، عزت کی تلاش امی۔ میں ہمیشہ سوچتی ہوں کہ کاش کبھی دونوں بھائیوں میں سے کوئی مجھے اپنی ضرورت کے بغیر بھی محبت کرے، مجھے کہے کہ میں اتنی محنت کیوں کرتی ہوں وہ ہیں میرے لئے ۔ بڑا بھائی ہمیشہ اپنے بچوں کے لئے کتنی محبت سے شاپنگ کر کے لاتا ہے ،ایسے ہی کبھی میرے لئے بھی بغیر کہے کچھ لائے۔ پھر میں بھی اپنی دوستوں کو اترا اترا کر دکھاؤں جیسے وہ مجھے دکھاتیں ہیں۔
جیسے آج ارمغان بھائی اپنی ضرورت کے لئے ہمارے ساتھ بیٹھے باتیں کرتے رہے اسی طرح بغیر ضرورت کے بھی میں ان کی محبت بھری گفتگو کا حصہ رہنا چاہتی ہوں۔ مجھے سکون کی تلاش رہتی ہے امی جو مجھے اپنے ہی گھر میں نہیں ملتا۔ کسی ایک دن بھی اگر میں تھکاوٹ کی وجہ سے بھابی کی پوری پوری مدد نہ کرواؤں یا بیمار ہو جاؤں تو وہ کتنی کتنی باتیں سناتی ہے مجھے ۔
مجھے اس خوشی کی تلاش ہے امی کہ جب میں خوش ہوں تو مجھے بتانا نہ پڑے خود کو کہ میں خوش ہوں۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے چہرے سے میری خوشی جھلکے مگر ایسا نہیں ہوا میری چونتیس سالہ زندگی میں ۔
بلکہ جب مایوسی غالب آنے لگےتو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شمار کرتے ہیں ” ماں محبت سے اسے سمجھانے لگی۔
میری عنادل تو میری نیلی خوبصورت آنکھوں والی پری ہے،. میری بہادر بیٹی، کبھی سوچا ہے کہ حریم تجھ سے بڑی ہے لیکن کیسے چھوٹی چھوٹی بات پر گھبرا جاتی ہےاور دوسری طرف میری سب سے بہادر اور خوبصورت عنادل۔
“کیاسب سے خوبصورت اور بہادر ہونے کی وجہ سے ہی ساری آزمائشیں بھی میرے حصے میں لکھ دی گئی ہیں ؟
“آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں امی ، میرے لئے جو سب سے کڑی آزمائش جو مجھے لگتی ہے وہ میری طلاق ہے۔ امی کبھی کبھی لوگوں کی باتوں اور نظروں سے ایسا لگتا ہے جیسے پانچ سال پہلے کی نہیں بلکہ کل کی بات ہو۔ اور ہمارے معاشرے میں طلاق یافتہ عورت کے ساتھ گندگی کے ڈھیر جیسا سلوک کیا ہے پھر بھلے ہی وہ بے قصور ہو یا قصور وار ۔
“بس کر چندا ۔۔۔چپ ہو جا، کیوں ماں کا سینہ چھلنی کرتی ہے ایسی باتیں کر کے “
ٹھیک کہتی ہیں آپ ،میں تو آپ کے لئے بھی دردسر بنی ہوئی ہوں۔ آپ اپنی دوائی کھا لیں پھر میں کمرے کی لا ئٹ بند کرتی ہوں۔
Shajar e ishq by Sawera Ansari Complete novel download pdf
Woh ajnabi sa afsana by Iqra Nadeem download pdf
Ishq diyan zanjeeran by Ayesha Mughal Complete novel download pdf
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Ek behtreen insan kon by Syeda Ramsha Touqeer Download pdf Ek behtreen insan kon by…
Qaid-e-Zumyan by Ayesha Saddiqa Download pdf Qaid-e-Zumyan by Ayesha Saddiqa Download pdf is a beautifully…
Qasr-e-Waqt by Eman Fatima Download pdf Qasr-e-Waqt by Eman Fatima Download pdf is a beautifully…
Noor by Kainat Tahir Download pdf Noor by Kainat Tahir Download pdf is a beautifully…
Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain Download pdf Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain Download…
Saya-e-wajood by Hammad Rajput Download pdf \ A Wound Written by Destiny Saya-e-wajood by Hammad…