Raah-e-noor kay sathi by Zar-e-Hayat Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
حجاب وقار اس کہانی کی مرکزی اور سب سے جاندار کردار ہے۔ وہ زندگی کو بھرپور انداز میں جینے پر یقین رکھتی ہے اور اپنی شوخ طبیعت، ہنسی مذاق اور نت نئی شرارتوں کے باعث ہر محفل کی جان سمجھی جاتی ہے۔ پرینکس کرنا اس کا پسندیدہ مشغلہ ہے، مگر اس چنچل مزاج کے پیچھے ایک نہایت پاکیزہ، حساس اور دین سے جڑا ہوا دل موجود ہے۔ اس کی سب سے بڑی خواہش اپنی والدہ کو اسٹیج پر مکمل قرآنِ پاک سنانے کا خواب پورا کرنا ہے۔
ہریہ ایک معصوم، سادہ دل اور نرم مزاج لڑکی ہے جو دوسروں پر فوراً اعتماد کر لیتی ہے۔ وہ ہر کام کا آغاز “بسم اللہ” سے کرتی ہے اور اپنی نیک نیتی کے باعث اکثر حجاب کی شرارتوں کا آسان نشانہ بن جاتی ہے۔ ہریہ، باسط کی چھوٹی بہن اور سبیکہ کی بہن ہے، جس کی سادگی اس کے کردار کو منفرد بناتی ہے۔
صالحہ نور ایک انتہائی حساس اور جذباتی لڑکی ہے جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی دل گرفتہ ہو جاتی ہے۔ وہ اپنی والدہ ستارہ جہاں اور اپنے خاندان سے بے حد محبت کرتی ہے اور ان کی خوشی کو اپنی خوشی سمجھتی ہے۔ اسے “نورا” کہلانا بالکل پسند نہیں، اور یہی بات اس کی شخصیت کی ایک منفرد جھلک پیش کرتی ہے۔
عکاشہ، حجاب کے تایا کا بیٹا ہے جو اسلام آباد میں رہائش پذیر ہے۔ وہ حجاب کو پسند کرتا ہے اور مستقبل میں اس سے شادی کا خواہش مند ہے۔ اگرچہ ابھی اس نے عملی زندگی میں مکمل قدم نہیں رکھا، مگر اس کی امیدیں اور خواب حجاب سے وابستہ ہیں۔
باسط، ہریہ کا بڑا بھائی ہے جو نہایت سنجیدہ، سمجھدار اور دین دار طبیعت کا حامل ہے۔ تبلیغی مزاج رکھنے والا باسط اپنے کردار، اخلاق اور سادگی کی وجہ سے دوسروں پر اچھا اثر چھوڑتا ہے۔ ہریہ کی والدہ اسے حجاب کے لیے ایک موزوں رشتہ سمجھتی ہیں۔
سبیکہ، ہریہ کی بڑی بہن ہے جس کی سادگی، شرافت اور اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا انداز کہانی میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ اس کی شادی کا خوبصورت اور بامقصد سفر کہانی کے یادگار حصوں میں شمار ہوتا ہے اور قاری کے دل پر گہرا اثر چھوڑتا ہے۔
“حجاب تم نے میری بات کا جواب نہیں دیا؟؟”
عکاشہ پتا نہیں کہاں سے سامنے آ گیا تھا
“میں نے آپ کو بتایا تھا کہ میں آپ کو بھائی مانتی ہوں”
حجاب تھوڑی سنجیدہ آواز میں بولی
“میں تمھیں بہن نہیں مانتا “
“تو میں کیا کروں آپ مجھ سے اس طرح کی باتیں نہیں کر سکتے “
حجاب کو عکاشہ پر شدید غصہ آ رہا تھا
عکاشہ سختی سے بولا
“جس لہجے میں کرنی چاہیے آئندہ مجھ سے اس طرح کی کوئی بات کی تو بابا کو بتا دوں گی میرا کردار اتنا گیا گزرا نہیں ہے کہ کوئی بھی مجھ سے فضول بکواس کرے اور میں خاموشی سے سن لو”
حجاب کے لہجے میں واضح تنبیہ تھی کہ آئندہ وہ واقعی کوئی بات برداشت نہیں کرے گی
ایک لڑکی کو اتنا مضبوط تو ہونا چاہیے کہ اپنی طرف اٹھنے والی بری نظروں کو نوچ لے
“تم شاید بھول رہی ہو کہ میں کون ہوں”
عکاشہ طنزیہ لہجے میں بولا
“آپ ایک گھٹیا اور بد نظر انسان ہیں”
حجاب بھی اسی کے لہجے میں بولی
“میں تمھیں بہت معصوم اور بھولا سمجھتا تھا لیکن تم ایک نمبر کی بدتمیز اور سر پھری لڑکی ہو”
عکاشہ سے اپنی بےعزتی برداشت نہیں ہورہی تھی
“جی بلکل میں ایک بدتمیز اور سر پھری لڑکی ہوں اس لیے آئندہ میرے سامنے مت آئیے گا ورنہ میں آپ کا سر پھوڑ دوں گی”
حجاب نے انگلی اٹھا کر وارن کیا
اور وہاں سے چلی گئی
عکاشہ ابھی تک حیران تھا کہ کیا حجاب اس کے ساتھ اس طرح بات کر سکتی ہے؟
••••••
آج کالج کا آف تھا اور حجاب کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے تھے جب تک وہ صالحہ کو عکاشہ والے معاملے کا نہ بتاتی اسے سکون نہیں ملنا تھا
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Unkahi mohabbat by Umme Eman Download pdf Unkahi mohabbat by Umme Eman Download pdf is…
Pyar ki barsatain by Kainat Tahir Download pdf Pyar ki barsatain by Kainat Tahir Download…
Man no by Noor us Sahar Download pdf Man no by Noor us Sahar Download…
Ishq e rooh by Rooh e Eman Asif Download pdf Ishq e rooh by Rooh…
Junoon be had by Abdul Ahad Butt Complete pdf (Revenge, Action, Romantic, Emotions,Love story, Differencs,…
Anokhi eid by Umm e Umama Complete pdf Anokhi eid by Umm e Umama Complete…