Rail ki seti by Rukhsar Ijaz Complete novel download pdf. This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
یہ کہانی ایک چلبلی سی لیبا کی کہانی ہے جسے لومیرج کرنی تھی۔ نادانی میں غلط قدم اٹھاتی ہے لیکن وہ رسوا ہونے سے پہلے ہی اپنی غلطی سدہار لیتی ہے۔ غلطی میں کیےریل کے سفر کے دوران وہ دل کسی انجان شخص کو دے بیٹھتی ہے، کیا اسے مل پائے گا انجان شخص یا گھر والوں کی پسند سے کر لے گی شادی۔۔۔
تو آپ لوٹ جانا چاہتی ہیں۔
“کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، بس دیکھنا انہیں غورسے۔۔۔
وہ اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بولا
جوحیران اورویران تھیں۔
“جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے۔”
لیبا نے اسے دیکھا پھر سر جھکا لیا،وہ کسی غیر کے سامنے اتنا شرمندہ ہورہی ہے تو اپنوں کاسامنا کیسے کرے گی۔
صبح ہونے میں ابھی تین چارگھنٹے باقی ہیں یہ ٹرین صبح ہونے سے پہلے بہاولپورسٹیشن پر پہنچ جائے گی۔ آپ سب کے بیدار ہونے سے پہلے گھرجا سکتی ہیں۔
ہاں میں جانا چاہتی ہوں اس نے نم آنکھوں سے اسے دیکھا تھا،لیکن اب کچھ کھو کرلوٹنا ہوگا اس نے سوچا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
لیبا اپنے کمرےمیں نہیں ہے۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہیں اور دیکھو کہاں جائے گی۔
پوری حویلی دیکھی وہ نہیں ہے۔
چوہدری اکبراورچوہدری نمان لیبا کے کمرے کی طرف دوڑے دروازہ کھولا تو لیبا واش روم سے نکل رہی تھی۔
کیا ہوا دادا بڑے تایا۔
انھوں نے غصے سے تسکین کو دیکھا۔
دادا نےآگے بڑھ کر لیبا کا ماتھا چوما اور باہر چلے گئے۔
لیبا سمجھ گئی تھی یہ چھوٹی تائی کی چال ہے۔
تب ہی تو انھوں نے دیکھے بغیر میری غیر موجودگی کی اطلاع دی جان بوجھ کر۔
تسکین آگے بڑھی اور زور سے اس کا بازو پکڑا
تم واپس کب آئی؟
لیبا نے ان کا ہاتھ حقارت سے جھٹکا
میں سٹیشن سے ہی واپس آگئی تھی۔
مگر کیوں؟
کیونکہ مجھے آپ کی چال سمجھ آگئی تھی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Click the link below to download this novel in pdf.
Naveed e eid hai tu by Mahi ji Complete Novel EID NOVELS, COUSIN BASE NOVELS…
اگرچہ جاسوسی و سسپنس ڈائجسٹ کے سلسلے وار ناولز بہت دلچسپ اور سنسنی خیز انداز…
Khamoosh Dharkan afsana by Haleema Afzal Khamoosh Dharkan afsana by Haleema Afzal This is a…
Visal e Yaar novel by Zarish Mustafa Visal e Yaar novel by Zarish Mustafa This…
Tooty Khawab short story by Tuba Zia Tooty Khawab short story by Tuba Zia This…
Amira (“The One” and “Forever” left out scenes) by Sapna Gul Amira (“The One” and…