Ishrat tum to zinda ho afsana by Aleena Kazmi download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
ردا مہر : نیلم تم ہمیشہ سے ہی کام چور ہو ، تمہیں اپنی زندگی پر غور کرنے کی ضرورت ہے اور ہاں میری کاپی لے جاؤ اور کل اسی حالت میں واپس لے آنا ۔ اس پر کوئی نشان میں برداشت نہیں کرپاؤں گی ۔
ایک ہی بار بڑی مشکل سے بنائ ہے ۔
نیلم : جی جی ضرور بلکل ایسا ہی ہوگا اور جہاں تک زندگی کی بات ہے وہ تو امی ابو کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے اور اب وہ بہت جلد مجھے کسی کے سپرد کردیں گے ۔ تمہیں پتہ ہے ردا اس بار پیپرز کے بعد میری شادی ہے اس لیے میری دلچسبی اب ان چیزوں میں بلکل نہیں رہی ، جب میرے والدین مجھے پڑھانا ہی نہیں چاہتے تو میں خود کو خوار کیوں کروں ۔
جب پہلی بار اپنے لیے آواز اٹھائی تھی تو آبا نے یہ کہا کے تمہیں پڑھا کیا دیا تم تو اپنے ماں باپ کا احترام ہی بھول گئی ، اور اماں نے کہا اچھی لڑکیاں بڑوں کے سامنے بولا نہیں کرتی ان کے فیصلے پر سر جھکا دیتی ہیں ۔
ردا مہر: دکھ ہوا سن کر لیکن نیلم ایک بات یاد رکھنا سچ بولنے سے کبھی نا گھبرانا چاہے قیمت کچھ بھی ہو اور غصہ میں کوئی غلط فیصلہ اپنے لیے مت کرنا ۔
اگر وہ تمہاری شادی کرنا چاہتے ہیں اور رشتہ اچھا ہے تو بس کرلو کیوں کہ اس کے سوا تمہارے پاس کوئی اور آپشن نہیں لیکن یہ ہوسکتا ہے کہ تم اپنے آبا کو اس بات پہ راضی کر لو کہ وہ تمہیں شادی کے بعد پڑھنے کی اجازت دے دیں اور تمہارے شوہر کو بھی کوئی اعتراض نا ہو ۔
نیلم : ردا یہ بات ٹھیک ہے لیکن مجھے امید نہیں کہ کوئی مانے گا لیکن میں کوشش کرتی رہوں گی ۔
پر اگر میرا دل مرگیا تو ۔ تم جانتی ہو اتنی جلدی میں زمہ داریاں اٹھانے کے لیے بلکل تیار نہیں لیکن آبا کو اپنا بوجھ ہلکا تو کرنا ہے ۔
اس لیے میں ان کی رضا میں راضی ہوگئی ۔
اب وہ جو چاہے اس زندگی کے ساتھ کرلیں شاید ان کے دل کو سکون مل جاۓ اور میں معاشرے کی عزت ولی لڑکی بنی رہوں ۔
( ردا اپنے مرے ہوۓ حصے کو اپنے اندر دابے اپنے آنسوؤں کو روکے نیلم کی ہنسی میں چھپے درد کو دیکھ رہی تھی )
یہ ناول ایک لڑکی دعا خان جو کہ ایک معروف جرنلسٹ ہوتی ہے ۔۔ وہ…
کچھ fantasy سا۔ جادوئی۔ سب سے الگ۔۔۔ ہاں ایسا سا ہی ایک ناول ہے۔ ایک…
Chnad ki eid ho gaye ho gi by Sundas Sheikh Complete Novel AFTER MARRIAGE STORY,…
THE END by Sabah Cheema THE END by Sabah Cheema Complete novel download pdf. This…
Dil e qarar novel by Palwisha Akbar Episode 1 Dil e qarar novel by Palwisha…
Makafat e amal afsana by Ayesha Falak Sher Makafat e amal afsana by Ayesha Falak…