Rooh e aziz by Ayesha Malik download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
پیشکش از Ez Reader’s Choice Novels
کچھ کہانیاں صرف پڑھنے کے لیے نہیں ہوتیں، وہ محسوس کرنے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ “روحِ عزیز” ایک ایسی ہی دل کو چھو لینے والی داستان ہے، جو روایتی حویلی، خاندانی اقدار، اور رشتوں کی نزاکتوں کے گرد گھومتی ہے۔
یہ کہانی ایک ایسی حویلی میں ترتیب دی گئی ہے جہاں ہر در و دیوار خاندانی روایات کی گواہی دیتا ہے۔ ان روایات کے درمیان ایک معصوم لڑکی کی زندگی کا آغاز ہوتا ہے، جس کی شادی خاندان کے ایک سخت مزاج اور عمر میں بڑے رشتے دار سے کر دی جاتی ہے۔
ناول میں کزن میرج، دوسری شادی، اور عمر کے فرق جیسے حساس موضوعات کو انتہائی خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ شروع میں شوہر کا سخت رویہ قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے، مگر آہستہ آہستہ وقت، برداشت اور خاموش قربانیوں سے یہ رشتہ ایک خوبصورت بندھن میں ڈھلنے لگتا ہے۔
“روحِ عزیز” صرف ایک رومانوی کہانی نہیں بلکہ روحانی اور ثقافتی پہلوؤں سے بھی مزین ہے۔ جہاں قاری کو محبت کے نازک لمحات ملتے ہیں، وہیں روح کی گہرائی میں جھانکنے کا موقع بھی دیا جاتا ہے۔ کرداروں کی خاموشیاں، قربانیاں، اور اندرونی جدوجہد اس ناول کو ایک یادگار تجربہ بناتی ہے۔
تو “روحِ عزیز” آپ کے دل کو ضرور چھو جائے گی۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
“مظہر پہلی بات تو یہ کہ میں نے تمہیں کتنی دفعہ کہا ہے کہ سائیں میں گاؤں میں ہوں یہاں میں تمہارا بوس ہوں تو تم مجھے سر کہ کر پکارا کرو۔۔
اور دوسری بات یہ پیسے تمہاری دفاداری کے ہیں جو تم اتنے سال میرے ساتھ رہ کر نبھاتے آئے ہو اس لیے یہ پیسے پکڑو اور اچھے سے بیٹی کی شادی کرو اگر اور بھی کسی چیز کی ضرورت ہو تو بنا جھجھک مجھ سے کہ دینا۔۔!!!
دوبارہ سے اس کی جانب وہ چیک بڑھاتے شامیر شاہ اس بار تھوڑا روعب سے بولے تھے کہ مظہر اسکے انداز اور اس کی بات پر ہلکا سا مسکراتے ہوئے وہ چیک تھام چکے تھے۔۔
“شکریہ سائیں۔اللہ تعالی تمہیں ڈھیڑوں خوشیاں نصیب فرمائے اور اب آپ نے بھی ہماری بیٹی کی شادی پر ضرور آنا ہے سائیں۔۔!!!” مظہر نے چیک تھامتے اسے دعا دینے کے ساتھ شادی پر آنے کی دعوت بھی دی تھی اور شامیر شاہ نے ہلکا سا سر ہاں میں ہلایا تھا۔۔
“ٹھیک ہے ضرور آؤں گا میں اور تم اب مجھے زرا میٹنگ کی ڈیٹیل بتا دو۔۔!!!” ہامی بھرتے وہ اب کام کی جانب متوجہ ہو گیا تھا اور مظہر بھی اسے میٹنگ کی ڈیٹیل بتانے کے بعد اس کے آفس سے باہر نکل گئے تو شامیر شاہ کے چہرے پر پھر سے وہی سختی چھا گئی تھی برف کے مانند سخت تاثرات سجائے وہ اپنے کام میں مشغول ہوا تھا۔۔۔
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…